Working for Israeli intelligence: ایران میں جنگ کےدوران اسرائیل کیلئے جاسوسی کرنے والے530سے زائد افراد گرفتار،تہران سے سمنان تک جاسوس ہی جاسوس
اسرائیلی فوج کی طرف سے ایران کی جوہری اور فوجی تنصیبات پر غیر معمولی فضائی حملوں کے چند دن بعد، ایران کے جوڈیشری چیف غلام حسین محسنی ایجی نے اعلان کیا کہ اسرائیل کے ساتھ تعاون کے شبہ میں گرفتار افراد کے مقدمات کی سماعت کو تیز کیا جائے گا۔
No agreement on ceasefire with Israel: اسرائیل کے ساتھ نہیں ہوا ہے سیز فائر معاہدہ،ایرانی وزیرخارجہ نے امریکی صدر کو جھوٹا کردیا ثابت
قطر نے اس جنگ بندی کے مذاکرات میں کلیدی کردار ادا کیا۔ رائٹرز کے مطابق، قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے ایرانی حکام سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور امریکی تجویز کردہ جنگ بندی پر ایران کی رضامندی حاصل کی۔
Iran attacked US bases in the Gulf countries: ایران نے خلیجی ممالک میں امریکی اڈوں پر کیا حملہ، قطر کی وزارت خارجہ نے جاری کیا بیان
قطر میں موجود العبید امریکی ایئربیس پر ایران نے کل چھ میزائلیں داغی ہیں، جن کو فضا میں ہی مار گرایا گیا ہے۔
Has Israel Bowed Down? Seeks U.S. Help to End Conflict with Iran: کیا اسرائیل نے ٹیک دیے گھٹنے؟ امریکہ سے جنگ بندی کے لیے لگا رہا ہے گہار
واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا تھا کہ اسرائیل ایران میں اپنے مقاصد کے حصول کے بہت قریب ہے، جس نے ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام اور جوہری تنصیبات دونوں کو کافی نقصان پہنچایا ہے۔
Hinduja Group’s Iran connection- India’s Legacy in Iran: The Business Dynasty That Spanned 60 Years: ایران میں 60 سالوں سے تجارت کرتی رہی ہندوستان کی یہ امیر فیملی، اسلامی انقلاب کے بعد لے لیا یہ بڑا فیصلہ
ایران ایک بارپھرسرخیوں میں ہے۔ اسرائیل کے ساتھ 10 دنوں زیادہ سے جنگ جاری ہے۔ اب اس جنگ میں امریکہ بھی کود پڑا ہے۔ اس نے ایران کے نیوکلیئرٹھکانوں پرحملہ کردیا ہے۔ ہندوستان سے تعلق رکھنے والے ایک مشہور صنعتی گھرانے کا ہیڈ کوارٹرکئی سال تک ایران کے دارالحکومت تہران میں رہا۔
ایران پرامریکی اوراسرائیلی جارحیت کے خلاف جماعت اسلامی ہند نے اٹھایا یہ بڑا قدم
جماعت اسلامی ہند کے مرکزی مجلس شوری کے اجلاس میں ایران پریکطرفہ اورجارحانہ امریکی حملے کی سخت مذمت کی گئی اور ایران کے عوام کے ساتھ یگانگت کا اظہارکیا گیا۔ جماعت اسلامی ہند نے کہا کہ مشرق وسطیٰ کا یہ بحران دنیا بھر کے امن پسند اورانصاف پسند عوام کے لیے سخت تشویش اوراضطراب کا باعث ہے۔
Fact Check : کیا امریکہ نے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کرنے کے لیے ہندوستانی فضائی حدود کا استعمال کیا؟ جانئے کیا ہے اس کی سچائی؟
حکومت کے فیکٹ چیک یونٹ نے ایکس پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ "کئی سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے دعویٰ کیا ہے کہ آپریشن مڈ نائٹ ہیمر کے دوران امریکہ نے ہندوستانی فضائی حدود کا استعمال ایران کے خلاف طیارہ بھیجنے کے لئے کیا تھا۔
Farooq Abdullah Criticises Muslim World’s Silence : ایران پر مسلم دنیا کی خاموشی مایوس کن،آج ایران لیکن کل دوسرے ممالک بھی امریکہ کے ہاتھوں تباہ ہو جائیں گے:فاروق عبداللہ
فاروق عبداللہ کا یہ بیان عالمی سیاست میں مسلم ممالک کے اتحاد اور فعالیت کے فقدان کو واضح کرتا ہے۔ عبداللہ کا ماننا ہے کہ اگر مسلم ممالک اس بحران میں اکٹھے نہیں ہوئے تو انہیں مستقبل میں ایسے ہی حملوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔
Israel-Iran War: “آپ نے جنگ شروع کیا، ختم ہم کریں گے”، ڈونالڈ ٹرمپ کوآئی آرجی سی نے دی دھمکی، جانئے اورکیا کہا؟
اسلامی انقلابی گارڈ کاپرس (آئی آرجی سی) کے ترجمان ابراہیم زول فاغری نے کہا کہ امریکہ براہ راست جنگ میں داخل ہوا ہے اور ایران کی "مقدس سرزمین" کی خلاف ورزی کی ہے۔ انہوں نے جنگ شروع کی، ہم اسے ختم کریں گے۔
ایران پرامریکی حملے کے بعد یواین ایس سی کی ایمرجنسی میٹنگ، ان ممالک نے کیا سیز فائر کا مطالبہ
اسرائیل اورایران کے درمیان جاری جنگ میں امریکہ کے داخلے کے بعد کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ ہفتے کی رات امریکہ نے ایران کے تین جوہری ٹھکانوں پرحملہ کیا۔ دوسری جانب، ایران کی درخواست پرپاکستان، چین اورروس کی حمایت سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہونے جا رہا ہے۔





