Iran Israel War: اسرائیل نے ایران کے 6 ہوائی اڈوں پر برسائے بم ، ایران نے ایک اور مشتبہ اسرائیلی جاسوس کو دی پھانسی
ایرانی میڈیا نے ایک اسرائیلی ہرمیس 900 ڈرون کی فوٹیج شائع کی ہے ،جسے آج ہی ایرانی فوجیوں نے مار گرایا تھا۔ لرستان نیوز آؤٹ لیٹ نے ٹیلی گرام پوسٹ میں کہا کہ ڈرون کو اسلامی انقلابی گارڈ کور (IRGC) فورسز کی جانب سے صوبہ لرستان کے خرم آباد میں ایک آپریشن کے دوران مار گرایا گیا۔
US Strikes on Iran Nuclear Sites: ایران کی نیوکلیئر سائٹ کو شدید نقصان ، بی ٹو بمبار طیار ں نے مچائی تباہی ، جانئےفضائی حملے کے بعد ٹرمپ نے کس کا ادا کیا شکریہ
اس حملے میں خاص طور پر B-2 اسپرٹ اسٹیلتھ بمبار اور F-22 ریپٹر جیٹس کا استعمال کیا گیا، جو ریڈار سے اوجھل رہنے کی اپنی صلاحیت کے لیے مشہور ہیں۔ B-2 بمبار طیاروں کا استعمال خاص طور پر ایران کے زیرِ زمین ایٹمی ٹھکانوں کو تباہ کرنے کے لیے کیا گیا۔
Operation Sindhu: کیا امریکہ کے فضائی حملے کے بعد روس جنگ میں شامل ہو جائے گا؟ ایران سے مزید 285 ہندوستانیوں کی واپسی
ایران میں اسرائیلی حملوں میں اب تک 950 افراد ہلاک جب کہ 3450 سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے پی نے انسانی حقوق کی ایک تنظیم کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے۔
“Many countries are ready to give their nuclear weapons to Iran”: ’’کئی ممالک ایران کو اپنے جوہری ہتھیار دینے کو تیار ہیں‘‘، روس کے سابق صدر اور ولادیمیر پوتن کے نہایت قریبی دمتری میدویدیف نے کیا دعویٰ
سابق روسی صدر نے امریکی آپریشن کی کامیابی پر بھی سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ وہ کوئی خاطر خواہ فوجی مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔
PM Modi speaks to Iranian President: وزیر اعظم مودی نے ایران کے صدر سے کی فون پر بات، حالیہ کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سفارت کاری کے ذریعے مسائل کے حل پر دیا زور
ایران اور اسرائیل کی جنگ کے دوران ہندوستان کا موقف واضح رہا ہے کہ ہندوستان کسی بھی طرح کی کشیدگی کے خلاف ہے اور خطے میں امن و سلامتی کے لیے سفارت کاری کے ذریعےمسائل کے حل کو ترجیح دیتا ہے۔
Iranian MP makes big statement: ’’امریکی حملے کے بعد ایران این پی ٹی سے دستبرادار ہونے میں حق بجانب‘‘، ایران کے رکن پارلیمان کا بڑا بیان، کہا-ایران کے پاس اور کوئی چارہ نہیں
امریکہ کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات پر حالیہ حملے کے بعد ایران کی سیاسی قیادت، خاص طور پر پارلیمان نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
Iran’s Foreign Ministry issued a statement: ایران کی وزارت خارجہ نے جاری کیا بیان، کہا-امریکی ’جارحیت‘ کے خلاف اپنی پوری قوت کے ساتھ کریں گے مزاحمت، یہاں پڑھیں پورا بیان
جنگ پسند اور قانون شکن امریکی حکومت اس سنگین جارحیت اور اس گھناؤنے جرم کے خطرناک نتائج اور دور رس اثرات کی مکمل ذمہ دار ہے: ایرانی وزارت خارجہ
Iran calls for emergency meeting of UNSC after US attack: امریکی حملے کے بعد ایران نے کیا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ، کہا-امریکی حملہ بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی
ایرانی نمائندے نے اقوام متحدہ کو بھیجے گئے ایک خط میں کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے کیے گئے فضائی حملے ایران کی خودمختاری اور عالمی امن کے اصولوں پر کھلم کھلا حملہ ہیں۔
America targets Iran’s Fordo nuclear facility: ایران-اسرائیل جنگ میں امریکہ کی ڈائریکٹ انٹری، ایران کے تین جوہری مراکز پر کیا حملہ
امریکہ نے اب ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ میں کھل کر مداخلت کی ہے۔ امریکی فضائیہ نے ایران کے تین بڑے جوہری مقامات فورڈو، نطنز اور اصفہان پر فضائی حملے کیے ہیں۔ اس حملے کو مکمل طور پر کامیاب قرار دیا گیا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ جانکاری سوشل میڈیا سائٹ ’ٹرتھ‘ پر دی ہے۔
Omar Abdullah on Trump-Munir Lunch: ’’امریکہ صرف اپنا فائدہ دیکھتا ہے…‘‘ ڈونالڈ ٹرمپ-عاصم منیر کے لنچ پر عمرعبداللہ کا بڑا بیان
جموں وکشمیرکے وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے حال ہی میں ہوئے ڈونالڈ ٹرمپ اورپاکستان کے فوجی سربراہ عاصم منیرکے درمیان ہوئے لنچ سے متعلق بیان دیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ وہی کرتا ہے، جس میں اس کواپنا فائدہ لگتا ہے۔ وہ کسی اورملک کی فکرنہیں کرتے۔





