Iran’s president about Israel’s plan: سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ اور مجھے اسرائیل نے جان سے مارنے کی کوشش کی تھی،لیکن ناکام ثابت ہوئے:ایرانی صدر
پیزشکیان نے کہا کہ ہم ان کے بارے میں بات کرنے کو تیار ہیں۔ ہم کوئی پارٹی نہیں جو بھاگ جائیں گے۔ ہم اس طرح کی نگرانی کے لیے تیار ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے امریکہ نے ہمارے ایٹمی مراکز اور تنصیبات پر حملہ کیا۔ ان جوہری مراکز کے کئی آلات کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
Nitin Gadkari On World War: کسی وقت بھی شروع ہوسکتی ہے تیسری عالمی جنگ،انسانیت کا تحفظ مشکل ہوتا جارہا ہے:مرکزی وزیر نتن گڈکری
دنیا میں جنگ کی موجودہ صورتحال پر گڈکری نے ہندوستان کو بدھ کی سرزمین بتاتے ہوئے کہا کہ ہندوستان ہمیشہ سچائی، عدم تشدد اور امن کا پیامبر رہا ہے۔ ایسے میں ضروری ہے کہ بھارت عالمی فورمز پر امن اور ہم آہنگی کی کوششوں کی قیادت کرے۔
Iran-US-Israel Dialogue: امریکہ دے مستقبل میں حملہ نہ کرنے کی گارنٹی، ایران نے بات چیت کے لئے رکھ دی بڑی شرط
ایران نے امریکہ کے ساتھ بات چیت کرنے سے متعلق شرط رکھ دی ہے۔ ایران کا کہنا ہے کہ جب تک امریکہ اوراسرائیل کی طرف سے مستقبل میں حملوں کوروکنے کی قابل اعتماد ضمانت نہیں دی جائے گی، تب تک دونوں ممالک سے کسی بھی طرح کی بات چیت بے ایمانی مانی جائے گی۔
France backs Iran against Israel: اسرائیل کو نیوکلیئر پروگرام روکنے کا کوئی حق نہیں… ایران کے ساتھ کھل کرآیا فرانس، نیتن یاہو کو دکھایا آئینہ
ایران پر اسرائیل کے حملوں کو فرانس نے غلط بتایا ہے۔ صدر ایمینوئل میکرون نے ایرانی ہم منصبے پیزشکیان سے بات چیت میں کہا ہے کہ ایران کے نیوکلیئر پروگرام میں مداخلت کا اسرائیل کو کوئی حق نہیں ہے۔
Ayatollah Ali Khamenei on exposed Donald Trupm: ڈونالڈ ٹرمپ نے بڑھا چڑھا کر بتایا امریکی بمباری کا نقصان، آیت اللہ خامنہ ای نے کھول دی پول
ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نے امریکی صدرڈونالڈ ٹرمپ کے ایرانی نیوکلیئرسہولیات پر حملے کے دعووں کوغلط بتایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ کواس جنگ سے کوئی فائدہ نہیں ہوا اورایران جنگی پروگرام کو جاری رکھے گا۔
Donald Trump warn to Netanyahu: امریکہ سے فوجی کارروائی کی امید نہیں کریں… بنجامن نیتن یاہو کو ڈونالڈ ٹرمپ کا سخت انتباہ
ایران کے تین بڑے نیوکلیئرٹھکانوں پرامریکی بمباری کے بعد، ڈونالڈ ٹرمپ نے بنجامن نیتن یاہوسے کہا کہ یہ جنگ بند کرنے اورسفارتی مذاکرات میں واپس آنے کا وقت ہے۔
Iran-Israel Ceasefire: ایران-اسرائیل میں جنگ بندی پرمحبوبہ مفتی کا بڑا بیان، کہا- ’اسلامی ممالک میں ایران کا رتبہ…‘
جموں وکشمیرکی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ ایران پر اسرائیل اب حملے نہیں کرے گا۔ اس سے لگتا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل چاہتے تھے کہ سیزفائرہو۔
Iran-Israel Ceasefire: ایران نے آخری وقت تک نہیں تسلیم کی شکست، کیسے رک گئی اسرائیل سے جنگ؟
ایکسیوس کے مطابق، ڈونالڈ ٹرمپ کے ایلچی نے ایران کو سمجھوتہ کے لیے بلایا توایران نے اپنی شرائط پیش کیں۔ ایران کا کہنا تھا کہ مذاکرات صرف اسی صورت میں ہوسکتی ہیں، جب اسرائیل حملہ روکے۔ امریکہ نے قطرکی سفارش پرجنگ بندی شروع کی تھی۔
Ceasefire has begun: جنگ ختم،ایران –اسرائیل کے درمیان جنگ بندی نافذ،دونوں ممالک میں معمول پر لوٹنے لگےحالات،عوام نے لی راحت کی سانس
صدر ٹرمپ نے جنگ بندی کے اعلان کو اپنی سفارتی کامیابی قرار دیا اور کہا کہ یہ جنگ، جسے انہوں نے "12 روزہ جنگ" کا نام دیا، مشرق وسطیٰ کو تباہ کر سکتی تھی۔ انہوں نے قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی کی ثالثی کی بھی تعریف کی۔
Iranian missile strike in southern Israel: ٹرمپ کی جنگ بندی کے دعوے کے بیچ ایران کا اسرائیل پر تازہ ترین حملہ،6 افراد ہلاک،متعدد زخمی
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے اس حملے کی شدید مذمت کی اور کہا کہ ایران کے "ظالم" اس کی "پوری قیمت" ادا کریں گے۔ انہوں نے یہ بھی دھمکی دی کہ اسرائیل ایران کے جوہری پروگرام کو مکمل طور پر ختم کرنے کے لیے اپنی کارروائیاں جاری رکھے گا۔





