Bharat Express

Indian Cricket Team

ہندوستانی ٹیم کے لئے حیدرآباد کی ہار کا بدلہ لینا آسان نہیں ہونے والا ہے۔ دراصل، دوسرے ٹسٹ میں ٹیم انڈیا 4 بڑے کھلاڑیوں کے بغیر اترے گی۔

لمبے انتظار کے بعد سرفراز خان کی ٹیم انڈیا میں انٹری ہوگئی ہے۔ انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹسٹ سے رویندرجڈیجہ اورکے ایل راہل باہرہوگئے ہیں۔ ایسے میں سرفرازخان کو ریپلیسمنٹ کے طورپرمنتخب کیا گیا ہے۔

ہندوستانی تیز گیند بازعرفان پٹھان نے کراچی ٹسٹ میں خطرناک گیند بازی کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف ہیٹ ٹرک لی تھی۔ حالانکہ ٹیم انڈیا یہ میچ نہیں جیت پائی تھی۔

وراٹ کوہلی نے ذاتی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے بی سی سی آئی سے انگلینڈ کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز کے پہلے دو میچوں سے دستبردار ہونے کی درخواست کی ہے۔

ٹیم انڈیا کے تین بڑے اسٹار سوریہ کمار یادو، ہاردک پانڈیا اور محمد شامی ان دنوں ٹیم سے باہر ہیں۔ اس کے علاوہ شاردول ٹھاکر اور پرتھوی شا بھی زخمی ہیں۔

افغانستان کے خلاف کھیلی جا رہی ٹی-20 سیریز میں اکشرپٹیل کمال کی گیند بازی کر رہے ہیں۔ اکشرپٹیل کو دوسرے میچ میں پلیئرآف دی میچ کا ایوارڈ بھی دیا گیا۔

موہالی میں کھیلے گئے پہلے ٹی-20 میں ہندوستان نے مہمان افغانستان کو 6 وکٹ سے ہرا دیا۔ مقابلے میں افغان ٹیم نے اچھی بلے بازی کی تھی۔

انگلینڈ کے خلاف 5 میچوں کی ٹسٹ سیریز مارچ میں ختم ہوگی۔ اس کے بعد آئی پی ایل 2024 کا آغاز ہوگا۔ اس بارآئی پی ایل شیڈول پرلوک سبھا الیکشن کا بھی اثررہنے والا ہے۔

ہندوستانی کرکٹر محمد شمی جب ایوارڈ لے رہے تھے تو ان کی والدہ انجم آرا اس فخریہ لمحے کے دوران اپنے بیٹے کو انتہائی غورکے ساتھ دیکھتی ہوئی نظر آئیں۔

IND vs AFG T20I: کے ایل راہل افغانستان کے خلاف ٹی-20 سیریز میں نہ تو سلامی بلے باز اور نہ ہی بطور وکٹ کیپر جگہ بنا پائے۔ کے ایل راہل جنوبی افریقی دورے پر ونڈے سیریز کے دوران ٹیم کے کپتان تھے۔