Sarfaraz Khan Double Century: سرفراز خان کی ایک اور دھماکہ خیز اننگز، رنجی ٹرافی میں ڈبل سنچری اسکور کی، کیا ٹیم انڈیا میں ملے گی جگہ؟
راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں حیدرآباد کے خلاف کھیلے جا رہے رنجی ٹرافی کے چھٹے راؤنڈ کے مقابلے میں ممبئی نے مضبوط بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی اننگز میں 560 رنز کا بڑا اسکور کھڑا کر دیا۔ اس شاندار کارکردگی کے مرکزی کردار نوجوان بلے باز سرفراز خان رہے، جنہوں نے ڈبل سنچری کی یادگار اننگز کھیل کر ٹیم کو مضبوط پوزیشن میں پہنچا دیا۔
T20I Series IND vs NZ: ٹی20 سیریز: ایشان کشن کی پلیئنگ الیون میں ہوئی واپسی، تیسرے نمبر پر کریں گے بیٹنگ
بھارتی کپتان سوریہ کمار یادو نے واضح کیا ہے کہ پہلے ٹی20 میچ میں ایشان کشن پلیئنگ الیون کا حصہ ہوں گے اور وہ تیسرے نمبر پر بیٹنگ کے لیے میدان میں اتریں گے۔ سوریہ کمار کے اس بیان کے بعد تقریباً 26 ماہ بعد ایشان کشن کی بھارتی ٹیم میں واپسی کو یقینی مانا جا رہا ہے۔
Ind vs NZ team: راج کوٹ میں سیریز سیل کرنےمیدان میں اترے گی ’ٹیم انڈیا‘، کیا نیوزی لینڈ پلٹ وار کر پائے گا؟
وڈودرا میں فتح کا جھنڈا بلند کرنے کے بعد اب بھارتی ٹیم راج کوٹ میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹکرانے کے لیے تیار ہے۔ زخمی کھلاڑیوں کے مسائل کے درمیان وراٹ کوہلی کی فارم بھارت کے لیے سب سے بڑی راحت ثابت ہو رہی ہے۔
Virat Kohli reaction crowd cheering: وڈودرا میں وراٹ کا ’وراٹ‘ اوتار: 93 رنز کی شاندار اننگز سے جتوایا میچ، تماشائیوں کے رویّے پر ظاہر کی ناراضگی
وڈودرا میں نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار جیت کے بعد وراٹ کوہلی نے ایک چونکا دینے والا بیان دیا ہے۔ کوہلی نے کہا کہ جب کوئی بلے باز آؤٹ ہو کر واپس جا رہا ہوتا ہے اور تماشائی اگلے کھلاڑی کے لیے شور مچانے لگتے ہیں، تو انہیں یہ بالکل اچھا نہیں لگتا۔
Virat Kohli-Sachin Tendulkar record: وراٹ کوہلی کے نشانے پر سچن تندولکر کا بڑا ریکارڈ؛ وڈودرا ون ڈے میں رقم کر سکتے ہیں تاریخ، سنگاکارا بھی ریڈار پر
کرکٹ کے ’کنگ‘ وراٹ کوہلی ایک بار پھر تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار ہیں۔ وڈودرا ون ڈے میں ان کے پاس سچن تندولکر کا ایک بڑا ریکارڈ توڑنے اور کمار سنگاکارا کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کے دوسرے سب سے کامیاب بلے باز بننے کا سنہری موقع ہے۔
Ruturaj Gaikwad Century: ٹیم انڈیا سے باہر، لیکن فارم میں اندر! رتو راج گائیگواڈ کی شاندار سنچری، سلیکٹرز کے انتخاب پر اٹھے سوال؟
کرکٹ میں فارم اور قسمت ہمیشہ ساتھ نہیں چلتے، مگر جب فارم مسلسل بولتا رہے تو سوالات خود بخود کھڑے ہو جاتے ہیں۔ وجے ہزارے ٹرافی میں مہاراشٹر کے کپتان رتو راج گائیگواڈ نے ایک بار پھر اپنی کلاس ثابت کرتے ہوئے ناقابلِ شکست 134 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ہے۔ بھارتی ون ڈے ٹیم سے باہر ہونے کے باوجود ان کی یہ سنچری نہ صرف ان کے حوصلے کی علامت بنی بلکہ سلیکشن کمیٹی کے فیصلوں پر بھی بحث چھیڑ گئی ہے۔
Bihar vs Arunachal Pradesh: چودہ سالہ ویبھو سوریہ ونشی نے رقم کر دی تاریخ؛ 84 گیندوں میں 190 رنز بنا کر توڑ دیا ڈی ویلیئرز کا ریکارڈ، بہار نے قائم کیا ورلڈ ریکارڈ اسکور
سمستی پور کے ویبھو سوریہ ونشی نے اروناچل پردیش کے خلاف محض 84 گیندوں میں 190 رنز کی دھواں دار اننگز کھیل کر کرکٹ کی دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ وہ 15 برس کی عمر سے پہلے لسٹ-اے اور ٹی20 دونوں فارمیٹس میں سنچری بنانے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
Ind vs Pak in under 19 asia cup final: ہائی وولٹیج مقابلہ: انڈر-19 ایشیا کپ فائنل میں بھارت بمقابلہ پاکستان
اتوار کےروز بھارت اور پاکستان کے درمیان اے سی سی انڈر-19 ایشیا کپ 2025 کا فائنل میچ کھیلا جائے گا۔ یہ میچ اس گراؤنڈ پر منعقد کیا جا رہا ہے جہاں بھارت نے سیمی فائنل میں سری لنکا کو 8 وکٹ سے شکست دی تھی۔
T20 World Cup 2026: ٹیم انڈیا کے نئے اسکواڈ کا اعلان، ٹی-ٹوئنٹی عالمی کپ ٹیم میں ہوئیں بڑی تبدیلیاں؟ جانئے کون ہوا باہر اور کون ہے ٹیم کا حصہ؟
ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سوریہ کمار یادو کو ٹیم کا کپتان جبکہ اکشر پٹیل کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
T20 World Cup 2025: ٹیم انڈیا کا اعلان آج! خراب فارم کے باوجود کیا سوریہ کمار یادو اور شبھمن گل پر برقرار رہے گا اعتماد؟
بی سی سی آئی آج ٹی20 ورلڈ کپ 2025 کے لیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان کرے گا۔ قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ خراب فارم کے باوجود سوریہ کمار یادو ہی ٹیم کی قیادت سنبھالیں گے۔





