Bharat Express

Indian Cricket Team

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی رابن اتھپا کے خلاف 23 لاکھ روپئے کے گھوٹالے کے معاملے میں گرفتاری کا وارنٹ جاری ہوگیا ہے۔

ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن ہندوستان نے 9 وکٹوں پر 252 رنز بنائے اور فالو آن سے بچ گیا۔ اس دوران آکاش دیپ نے لیجنڈری بلے باز کے بلے سے ناقابل شکست 27 رنز بنائے جس سے ہندوستان فالو آن سے بچ گیا۔

بمراہ بارڈر گواسکر ٹرافی میں اب تک سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر ہیں۔ بمراہ نے سیریز میں 18 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ اس فہرست میں آسٹریلیا کے مچل اسٹارک 13 وکٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

روہت شرما کے نام ایک شرمناک ریکارڈ درج ہوگیا ہے۔ ٹیم انڈیا کو ایڈیلیڈ میں آسٹریلیا کے خلاف 10 وکٹ سے ہارکا سامنا کرنا پڑا ہے۔

روہت نے جمعرات کو میچ سے پہلے کی پریس کانفرنس میں کہا، ''کے ایل (ایڈیلیڈ میں) اوپننگ کریں گے۔ جیسوال کے ساتھ ان کی شراکت نے پہلے ٹیسٹ کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ جس طرح انہوں نے ہندوستان سے باہر بلے بازی کی ہے وہ اس کے مستحق ہیں۔

 ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان پرتھ میں بارڈر-گواسکر ٹرافی کے پہلے میچ میں ہندوستان نے کامیابی حاصل کرکے 5 ٹسٹ کی سیریز میں 0-1 کی سبقت حاصل کرلی ہے۔

اس میچ میں ہندوستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی اور شروعات میں ہی وکٹیں گنوانا شروع کر دیں۔ یشسوی جیسوال 8 گیندوں میں کھاتہ کھولے بغیر مچل اسٹارک کی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔

بارڈر-گواسکرٹرافی کی شروعات سے پہلے ٹیم انڈیا میں ایک بڑی تبدیلی ہوئی ہے۔ وٹ کے سبب ایک تیزگیند بازہندوستان لوٹ آیا ہے۔ وہیں سلیکٹروں نے ایک کھلاڑی کومتبادل کے طورپرآسٹریلیا بھیج دیا ہے۔

پرتھ سے پریکٹس سیشن کے دوران ٹیم انڈیا کے کھلاڑیوں کا ایک دلچسپ ویڈیوسامنے آیا ہے، جس میں رشبھ پنت ہنستے ہنستے میدان پر لوٹتے ہوئے دکھائی دیئے۔

ورون چکرورتی نے اپنے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کی بہترین کارکردگی پیش کرتے ہوئے 17 رنز کے عوض پانچ وکٹیں حاصل کیں لیکن ہندوستانی ٹیم ے 124/6 کے معمولی اسکور کا دفاع نہ کر سکی۔