IND vs ENG: انگلینڈ کے خلاف پہلے دو ٹسٹ میچ سے باہر ہوئے وراٹ کوہلی،جانئے کیا ہے وجہ
وراٹ کوہلی نے ذاتی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے بی سی سی آئی سے انگلینڈ کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز کے پہلے دو میچوں سے دستبردار ہونے کی درخواست کی ہے۔
Team India 3 Cricketers Injury Update: ٹیم انڈیا کے 3 اسٹار کھلاڑی فِٹ نہیں ، آئی پی ایل کھیلنے پر بھی تذبذب برقرار
ٹیم انڈیا کے تین بڑے اسٹار سوریہ کمار یادو، ہاردک پانڈیا اور محمد شامی ان دنوں ٹیم سے باہر ہیں۔ اس کے علاوہ شاردول ٹھاکر اور پرتھوی شا بھی زخمی ہیں۔
اکشر پٹیل نے رقم کی تاریخ، 200 وکٹ لے کر رویندر جڈیجہ کے لئے کھڑی کردی بڑی پریشانی
افغانستان کے خلاف کھیلی جا رہی ٹی-20 سیریز میں اکشرپٹیل کمال کی گیند بازی کر رہے ہیں۔ اکشرپٹیل کو دوسرے میچ میں پلیئرآف دی میچ کا ایوارڈ بھی دیا گیا۔
IND vs AFG 1st T20I: پہلے ٹی-20 میں ہندوستان نے افغانستان کو 6 وکٹ سے روندا، شیوم دوبے کی شاندار کارکردگی
موہالی میں کھیلے گئے پہلے ٹی-20 میں ہندوستان نے مہمان افغانستان کو 6 وکٹ سے ہرا دیا۔ مقابلے میں افغان ٹیم نے اچھی بلے بازی کی تھی۔
IPL 2024: آئی پی ایل 2024 کا 22 مارچ سے ہوگا آغاز، WPL کی ممکنہ تاریخ بھی آئی سامنے، شیڈول پر لوک سبھا الیکشن کا رہے گا اثر
انگلینڈ کے خلاف 5 میچوں کی ٹسٹ سیریز مارچ میں ختم ہوگی۔ اس کے بعد آئی پی ایل 2024 کا آغاز ہوگا۔ اس بارآئی پی ایل شیڈول پرلوک سبھا الیکشن کا بھی اثررہنے والا ہے۔
Mohammad Shami receives Arjuna Award: محمد شمی کو صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ارجن ایوارڈ سے سرفراز کیا، والدہ انجم بیٹے کو گہری نظروں سے دیکھتی رہیں
ہندوستانی کرکٹر محمد شمی جب ایوارڈ لے رہے تھے تو ان کی والدہ انجم آرا اس فخریہ لمحے کے دوران اپنے بیٹے کو انتہائی غورکے ساتھ دیکھتی ہوئی نظر آئیں۔
IND vs AFG T20I Series: افغانستان کے خلاف ٹیم انڈیا میں اس کھلاڑی کو نہیں ملی جگہ، جانئے کیا ہے وجہ
IND vs AFG T20I: کے ایل راہل افغانستان کے خلاف ٹی-20 سیریز میں نہ تو سلامی بلے باز اور نہ ہی بطور وکٹ کیپر جگہ بنا پائے۔ کے ایل راہل جنوبی افریقی دورے پر ونڈے سیریز کے دوران ٹیم کے کپتان تھے۔
Mohammed Shami ruled out : قریب ایک ماہ تک محمد شامی میدان پر نہیں کریں گے واپسی،جانئے کیا ہے اصل وجہ
سوریہ کمار یادو کے معاملے میں بھی توقع سے زیادہ وقت لگے گا۔ ہرنیا کے آپریشن کے بعد انہیں ٹریننگ شروع کرنے میں آٹھ سے نو ہفتے لگ سکتے ہیں۔ امید ہے کہ وہ آئی پی ایل شروع ہونے سے پہلے فٹ ہو جائیں گے۔آپ کو بتادیں کہ محمد شامی کو جنوبی افریقہ کے خلاف 30 نومبر کو اعلان کی گئی ٹیسٹ ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔
Mohammed Siraj Record: آسٹریلیا، انگلینڈ یا پھر جنوبی افریقہ، محمد سراج اپنی گیند سے اگل رہے ہیں آگ
دوسرے ٹسٹ کی پہلی اننگ میں ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج جنوبی افریقہ پر قہر بن کر ٹوٹے۔ سراج نے جنوبی افریقہ کے 6 بلے بازوں کو پویلین بھیجا۔
IND vs SA: جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، اسٹار کھلاڑی نے اپنا نام واپس لے لیا۔
وکٹ کیپر بلے باز ایشان کشن نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل اپنا نام واپس لے لیا ہے۔ اب ان کی جگہ کے ایس بھرت کو جگہ دی گئی ہے۔