Bharat Express

India Canada Tension

حکومت کے اس فیصلے کے بعد کینیڈین شہریوں کے لیے ہر قسم کی ویزا سروسز شروع ہو گئی ہیں۔ اس میں سیاحتی ویزے بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ انٹری ویزا، بزنس ویزا، میڈیکل ویزا اور کانفرنس ویزا بھی شروع کر دیا گیا ہے۔

ہندوستان اور کینیڈا کے تعلقات کافی کشیدہ ہو چکے ہیں۔ اس کی وجہ خالصتانی دہشت گرد ہردیپ سنگھ نجر کا قتل ہے جس کا الزام کینیڈا نے ہندوستان پر لگایا تھا۔ کینیڈا نے ہندوستان کے اعلیٰ سفارت کار کو بھی اوٹاوا چھوڑنے کو کہا تھا۔

وزیر خارجہ میلانیا جولی نے ایک پریس کانفرنس میں کہا، 'ہندوستان کے اقدامات کی وجہ سے اپنے سفارت کاروں کی سیکیورٹی کو دیکھتے ہوئے ہم نے انہیں بھارت سے واپس بلایا ہے۔

کینیڈا نے یہ قدم ایسے وقت میں اٹھایا جب ہندوستان مسلسل دونوں ممالک کے درمیان سفارتی توازن کی بات کر رہا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باغچی نے جمعرات (5 اکتوبر) کو کہا تھا، "کینیڈا کے ہندوستان میں زیادہ سفارت کار ہیں۔

اس وقت بھارت میں کینیڈا کے 62 سفارت کار کام کر رہے ہیں۔ جن میں سے بھارت سے 40  سفارت کار کوواپس بلانے کے لئے  کہا گیا ہے۔

  جسٹن  ٹروڈو نے مونٹریال میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ان کا ماننا ہے کہ عالمی سطح پراس کی بڑھتی ہوئی اہمیت کے پیش نظر کینیڈا اور اس کے اتحادیوں کے لیے تعمیری اور سنجیدہ انداز میں ہندوستان کے ساتھ بات چیت کرنا انتہائی اہم ہے۔

آئی ایچ آئی ٹی کے ترجمان سارجنٹ ٹموتھی پیروٹی نے جمعرات کو پی ٹی آئی کو بتایا، ہم ہردیپ سنگھ ننجر کے قتل سے متعلق رپورٹس سے واقف ہیں۔

بھارت اور کینیڈا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے بھارتی والدین کی تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔ وجہ وہ سرمایہ کاری ہے جو انہوں نے اپنے بچوں کی تعلیم کے لیے کینیڈا میں کی ہے۔

پینٹاگون (امریکی محکمہ دفاع کا ہیڈکوارٹر) کے سابق اہلکار مائیکل روبن نے کینیڈا سے پوچھا کہ کینیڈا ایسے شخص کی حمایت کیوں کر رہا ہے جس کے ہاتھ خون سے رنگے ہوئے ہیں

آئینی آزادی کے پردے کے پیچھے کینیڈا کی سرزمین پر یا اس کے اتحادیوں کے خلاف سکھ انتہا پسندوں کی طرف سے کی جانے والی دہشت گردی اور تشدد کی کارروائیوں کو روکنے یا سزا دینے میں ناکامی کی افسوسناک کہانی درج ہے۔