Japan Earthquake: جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، 6.2 شدت، مغربی جاپان میں خوف و ہراس
جاپان زلزلہ خیز خطے میں واقع ہونے کے باعث یہاں اکثر زلزلے آتے رہتے ہیں، قابل ذکر بات یہ ہے کہ حکام کی جانب سے اس تازہ زلزلے کے بعد مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹا جا سکے۔
Assam Earthquake: آسام میں زلزلے کی ریکٹر اسکیل پر 5.1 شدت ، فی الحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں
فی الحال راحت کی بات یہ ہے کہ اس زلزلے کے باعث کسی جانی نقصان یا بڑے مالی خسارے کی کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی ہے۔ مقامی انتظامیہ اور آفاتِ سماوی سے نمٹنے والے ادارے صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں
Major fire engulfs parking: ریلوے اسٹیشن کی پارکنگ میں خوفناک آتشزدگی،200 سے زائد گاڑیاں جل کر خاک
آگ پر قابو پانے کے لیے کئی فائر ٹینڈر تعینات کیے گئے۔ فائر فائٹرز نے تقریباً آدھے گھنٹے کی مسلسل کوشش کے بعد شعلوں کو بجھایا۔ اگرچہ آگ پر قابو پا لیا گیا، لیکن کچھ دیر تک علاقے میں گھنا دھواں چھایا رہا،
Switzerland Crans Montana Bar Blast: نئے سال پر خوشی ماتم میں بدلی ،سوئٹزرلینڈ کے بار میں دھماکے سے 40 افراد ہلاک
مقامی میڈیا کے مطابق امدادی کارروائیوں اور تفتیش کے پیش نظر کرانس مونٹانا کے اوپر نو فلائی زون بھی نافذ کر دیا گیا ہے۔ سوئس نشریاتی ادارے آر ٹی ایس نے بتایا کہ دھماکہ بار کے بیسمنٹ میں ہوا، جس کی مجموعی گنجائش تقریباً 400 افراد کی بتائی جاتی ہے۔
Explosion in Crans-Montana: نئے سال کی خوشیاں ماتم میں بدلی،سوئٹزرلینڈ کے بار میں ہولناک دھماکہ، متعدد افراد ہلاک
پولیس کے ترجمان گیٹن لاتھین نے اے ایف پی کو بتایا کہ دھماکے کی وجہ فی الحال واضح نہیں ہو سکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس واقعے میں کئی افراد زخمی ہوئے ہیں، جب کہ متعدد ہلاکتوں کی بھی تصدیق ہو چکی ہے۔
Almora Bus Accident: الموڑامیں خوفناک بس حادثہ،گہری کھائی میں بس گرنے سے 7 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی
حادثے کی خبر ملتے ہی پولیس، ضلع انتظامیہ اور آفات سے نمٹنے والی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔ آس پاس کے دیہات کے لوگ بھی بغیر کسی تاخیر کے امدادی کاموں میں شامل ہو گئے اور دشوار گزار پہاڑی علاقے تک پہنچنے میں حکام کی رہنمائی کی۔
Tripura student killing: دہرادون میں تریپورہ کے طالب علم اینجل چکما کے قتل پر راہل گاندھی کا ردعمل، نفرت راتوں رات پیدا نہیں ہوتی
راہل گاندھی نے اپنی پوسٹ میں لکھا، ’’دہرادون میں اینجل چکما اور ان کے بھائی مائیکل کے ساتھ جو ہوا، وہ ایک بھیانک نفرت انگیز جرم ہے۔ نفرت راتوں رات پیدا نہیں ہوتی۔ اسے روزانہ، خاص طور پر ہمارے نوجوانوں کو، زہریلے مواد اور غیر ذمہ دارانہ مباحث کے ذریعے پیش کیا جا رہا ہے۔
Tanzania Helicopter Crash: تنزانیہ میں ریسکیو مشن کے دوران ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پانچ افراد جاں بحق
واضح رہے کہ شمالی تنزانیہ میں واقع ماؤنٹ کلیمنجارو دنیا بھر کے سیاحوں اور کوہ پیماؤں کے لیے ایک بڑی کشش کا مرکز ہے۔ ہر سال ہزاروں افراد اس پہاڑ کی بلندیوں تک پہنچنے اور قدرتی حسن سے لطف اندوز ہونے کے لیے یہاں آتے ہیں،
Taiwan Earthquake: تائیوان میں زلزلے سے لرز اٹھی زمین، ریکٹر اسکیل پر 6.1 رہی شدت، عمارتوں کے خوفناک ویڈیو وائرل
اس سے قبل اپریل 2024 میں یہاں 7.4 شدت کا ایک تباہ کن زلزلہ آیا تھا، جو گزشتہ 25 برسوں میں سب سے طاقتور قرار دیا گیا۔ اس سانحے میں درجنوں افراد کی ہلا ک ہوگئے تھے اور کئی علاقوں میں شدید تباہی ہوئی تھی۔
Karnataka Bus Accident: کرناٹک میں خوفناک سڑک حادثہ، بس اور ٹرک کے تصادم میں 12 سے زائد افراد زندہ جل کر ہلاک
پولیس کے مطابق یہ حادثہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب تقریباً 12 بجے کے قریب پیش آیا۔ نجی سلیپر بس بنگلورو سے گوکرنہ جا رہی تھی، اسی دوران مخالف سمت سے آ رہے ٹرک نے زوردار ٹکر مار دی۔





