Hyderabad’s Butterfly Hospital claimed the life of an innocent child: حیدرآباد کے بٹر فلائی اسپتال میں مبینہ لاپرواہی، 8 سالہ معصوم بچی کی موت پر ہنگامہ، ویڈیو وارئرل
خاندان کے مطابق بچی گزشتہ دو دن سے انتہائی نازک حالت میں آئی سی یو میں داخل تھی اور مسلسل بے ہوش پڑی رہی، مگر بار بار شکایت کرنے کے باوجود ڈاکٹروں نے مناسب توجہ نہیں دی۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ علاج پر تقریباً 12 سے 14 لاکھ روپے خرچ کرنے کے باوجود بچی کی جان نہ بچائی جا سکی۔
Hospital refused to provide stretcher: تلنگانہ کے ایم جی ایم اسپتال میں انسانیت سوز واقعہ، اسٹریچر نہ ملنے پر لواحقین نے کندھوں پر اٹھائی لاش
عینی شاہدین کے مطابق جب لواحقین نے مدد مانگی تو اسپتال کے کچھ ملازمین نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ یہ ان کی ذمہ داری میں شامل نہیں ہے۔ نتیجتاً خاندان کو انتہائی کرب اور بے بسی کی حالت میں یہ قدم اٹھانا پڑا۔
Man Dies After Falling Into Open Drain in Rohini: دہلی کے روہنی میں کھلے سیور میں گر کر نوجوان کی دردناک موت،واقعے کے بعد مقامی لوگوں میں غصہ
حادثے کے بعد مقامی لوگوں میں شدید ناراضگی دیکھی گئی۔ مقامی رہائشی مہیش کمار نے کہا کہ اگرچہ بیگم پور پولیس اسٹیشن کے کچھ اہلکار موقع پر موجود تھے، لیکن ابتدا میں فائر بریگیڈ کی کوئی ٹیم وہاں نہیں پہنچی، جس کی وجہ سے امدادی کارروائی میں تاخیر ہوئی۔
Manipur Security Forces seize arms: منی پور میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، اسلحہ و گولہ بارود برآمد، پوست کی غیر قانونی کاشت تباہ
عوام سے افواہوں اور سوشل میڈیا پر پھیلنے والی فرضی ویڈیوز سے ہوشیار رہنے کی اپیل کی گئی ہے۔ پولیس نے لوگوں سے لوٹے گئے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد فوری طور پر پولیس یا قریبی سکیورٹی فورسز کے حوالے کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔
A massive fire in Bongao, southern Philippines: فلپائن میں خوفناک آگ نے مچائی تباہی، ایک ہزار گھر راکھ کاڈیھر، ہزاروں بےگھر
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں رات کے اندھیرے میں بلند شعلے اور آسمان تک اٹھتا سیاہ دھواں صاف دکھائی دے رہا ہے۔ ویڈیوز میں پورا علاقہ شعلوں کی لپیٹ میں نظر آ رہا ہے، جس سے اس سانحے کی ہولناکی واضح ہوتی ہے۔
Fire at Sugar Factory in Vijayapura, Karnataka: کرناٹک کے وجے پورہ کی شوگر مل میں خوف ناک آگ،علاقے میں افراتفری، کوئی جانی نقصان نہیں
فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی اصل وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے اور اس سلسلے میں تفتیش جاری ہے۔ ابتدائی طور پر شارٹ سرکٹ یا تکنیکی خرابی کو ممکنہ سبب قرار دیا جا رہا ہے، قابل ذکر بات یہ ہےکہ حتمی طور پر کچھ کہنا تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ہی ممکن ہوگا۔
Earthquake in Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر میں پیر کی صبح زلزلے کے تیز جھٹکے، لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
ماہرین کے مطابق اس نوعیت کے زلزلے زمین کی سطح پر زیادہ شدت سے محسوس ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بارہمولہ کے ساتھ ساتھ سری نگر، پلوامہ، شوپیاں اور چرارِ شریف سمیت آس پاس کے علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے واضح طور پر محسوس کیے گئے۔آزاد موسمی پورٹل کشمیر ویدر نے بھی اس زلزلے کی تصدیق کی ہے
Faiz-e-Ilahi Mosque Demolition Clash: ترکمان گیٹ فیض الہی مسجد کے قریب انہدامی کارروائی کے دوران تشدد معاملے میں اب تک 18 افراد گرفتار
دہلی پولیس کے ایک بیان کے مطابق 7 جنوری کو ترکمان گیٹ، رام لیلا میدان کے قریب فیض الہی مسجد کے آس پاس تجاوزات کے خلاف انہدامی کارروائی ہائی کورٹ کے حکم پر علی الصبح شروع کی گئی تھی۔
Gujarat Earthquake Today: گجرات کے ان شہروں میں ایک کے بعد ایک 7 زلزلے کے جھٹکے، رات بھر خوف میں مبتلا رہے لوگ،انتظامیہ الرٹ
ذرائع کے مطابق ان تمام زلزلوں کا مرکز بنیادی طور پر اُپلیٹا سے 27 سے 30 کلومیٹر مشرق-شمال مشرقی سمت میں واقع رہا۔ زلزلوں کی گہرائی زمین کی سطح سے 6.1 کلومیٹر سے لے کر 13.6 کلومیٹر کے درمیان ماپی گئی ہے۔
A 5-month-old infant baby: سسٹم کی لاپروائی نے معصوم کی لے لی جان ، نہ وقت پر ایمبولینس ملی، نہ علاج، ودیشا سے انسانیت کو شرمندہ کرنے والا واقعہ
المیہ یہیں ختم نہیں ہوا۔ بچی کی موت کے بعد بھی اسپتال انتظامیہ نے لاش لے جانے کے لیے ایمبولینس فراہم نہیں کی۔ غریب والدین کے پاس نجی گاڑی کا انتظام کرنے کی سکت نہیں تھی، جس کے باعث انہیں اپنی معصوم بیٹی کی لاش موٹر سائیکل پر رکھ کر گاؤں واپس لے جانی پڑی۔





