Bharat Express DD Free Dish

incident

واضح رہے کہ شمالی تنزانیہ میں واقع ماؤنٹ کلیمنجارو دنیا بھر کے سیاحوں اور کوہ پیماؤں کے لیے ایک بڑی کشش کا مرکز ہے۔ ہر سال ہزاروں افراد اس پہاڑ کی بلندیوں تک پہنچنے اور قدرتی حسن سے لطف اندوز ہونے کے لیے یہاں آتے ہیں،

اس سے قبل اپریل 2024 میں یہاں 7.4 شدت کا ایک تباہ کن زلزلہ آیا تھا، جو گزشتہ 25 برسوں میں سب سے طاقتور قرار دیا گیا۔ اس سانحے میں درجنوں افراد کی ہلا ک ہوگئے تھے اور کئی علاقوں میں شدید تباہی ہوئی تھی۔

پولیس کے مطابق یہ حادثہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب تقریباً 12 بجے کے قریب پیش آیا۔ نجی سلیپر بس بنگلورو سے گوکرنہ جا رہی تھی، اسی دوران مخالف سمت سے آ رہے ٹرک نے زوردار ٹکر مار دی۔

ابتدائی جانچ میں سامنے آیا ہے کہ بسیں آگرہ سے نوئیڈا کی جانب جا رہی تھیں۔ اسی دوران گھنے کہرے کے باعث پیچھے سے آنے والی ایک کار آگے چل رہی بس سے ٹکرا گئی۔ اس کے بعد چین ری ایکشن کے تحت کل سات بسیں اور تین کاریں ایک دوسرے سے ٹکراتی چلی گئیں۔

ابتدائی معلومات کے مطابق طیارہ ایک فٹ بال گراؤنڈ پر لینڈ کرنے کی کوشش کر رہا تھا، تاہم قریب ہی موجود ایک عمارت کی لوہے کی چھت سے ٹکرا گیا، جس کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی اور شعلے آس پاس کے علاقوں تک پھیل گئے۔

کینیڈا کے وائٹ ہارس میں رائل کینیڈین ماؤنٹڈ پولیس کی افسر کیلِستا میکلاؤڈ کے مطابق زلزلے کے فوراً بعد ایمرجنسی کالز ملنی شروع ہوگئیں۔ انہوں نے بتایا کہ "جھٹکے بہت تیز محسوس ہوئے، سوشل میڈیا پر بھی لوگ بڑی تعداد میں بتا رہے ہیں کہ ان کے گھر ہل گئے۔"

وزیراعظم ریلیف فنڈ (PMNRF) سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو 2-2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے فراہم کیے جائیں گے۔ اس حوالے سے پی ایم او نے باضابطہ اطلاع جاری کی ہے۔

ڈھاکا انتظامیہ نے بتایا کہ نہ کسی عمارت میں دراڑ آئی ہے اور نہ کسی شخص کے زخمی ہونے کی خبر ملی ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں میں مسلسل ہلکی کمپنے ریکارڈ ہونے سے عوام میں تشویش ضرور پائی جاتی ہے،

فائر بریگیڈ کے مطابق متاثرہ عمارتوں کی کھڑکیوں سے شعلے بلند ہوتے رہے اور دھوئیں کے بادل دور تک دکھائی دیتے رہے۔ جاں بحق افراد میں سے 40 نے موقع پر ہی دم توڑ دیا، جب کہ کم از کم 62 افراد زخمی ہوئے ہیں، جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ لوگ آٹو سے شیخ پورہ جا رہے تھے، جب یہ واقعہ پیش آیا۔ مقامی لوگوں کے مطابق آٹو میں 12-13 لوگ سوار تھے۔ واقعے کے بعد ٹرک کو قبضے میں لے لیا گیا ہے جب کہ ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔