Bharat Express

Health Benefits

تحقیق کے مطابق ماؤتھ واش میں بعض مرکب مالیکیولز کا استعمال بعض کینسر کے خطرے کو بڑھا سکتا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ جب آپ الکحل پر مشتمل ماؤتھ واش استعمال کرتے ہیں تو اس کے کچھ مضر اثرات ہو سکتے ہیں جیسے منہ میں جلن یا درد۔

گرمیوں میں زیادہ دیر تک بھوکے رہتے ہیں تو پیٹ میں بیکٹیریا تیزی سے بڑھتے ہیں۔اس کے فوڈ پوائزننگ اور ہاضمے کے مسائل کا خطرہ بہت زیادہ رہتا ہے۔ بیکٹیریا اور وائرس گرمیوں میں کافی زیادہ بڑھنے لگتے ہیں۔

پہلے کچھ دیر آرام کریں پھر پانی پی لیں۔ اگر آپ فریج کے بجائے سادا پانی پیتے ہیں تو یہ جسم کے لیے اور بھی بہتر ہے۔

  کیا آپ کو بھی چھوٹی چھوٹی باتوں پر غصہ آتا ہے؟ آپ بہت زیادہ جارحانہ ہو جاتے ہیں۔ آپ کی معلومات کے لیے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ آپ کی بربادی کا سبب بن سکتا ہے۔ اس کا براہ راست تعلق آپ کی صحت سے ہے۔

یہ مشروب آپ کے معدے کو ٹھنڈا  رکھنے کے ساتھ ساتھ جسم کو ہائیڈریٹ رکھنے اور پیٹ کو صاف رکھنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ اس مشروب کو بنانے کے لیے ایک چمچ چیا سیڈز کو کچھ پانی میں بھگو دیں۔

پینے کا صاف پانی اور صفائی ستھرائی کے صحت پر قابل ذکر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ 2019 میں جل جیون مشن کے آغاز کے وقت صرف 3.23 کروڑ (کل 19.4 کروڑ میں سے) دیہی گھرانوں (یعنی 17 فیصد) کو نلکے کے پانی تک رسائی حاصل تھی۔

ایک گلاس ٹماٹر کا جوس باقاعدگی سے پیئے۔ جسم میں پانی کی کمی کو دور کرنے کے لیے کچھ موسمی پھلوں اور سبزیوں کو خوراک کا حصہ بنانا چاہیے۔

برڈ فلو پر تحقیق کرنے والے محققین نے ایویئن فلو یعنی برڈ فلو کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ وائرس کئی سالوں سے وبائی امراض کی فہرست میں سرفہرست ہے۔

کسی بھی شخص کے لیے اسپتال میں دو ماہ گزارنا بہت مشکل ہے۔ 2021 میں وہ(Aniruddh Dave) کووڈ سے متاثر ہوئے اور اس کی وجہ سے وہ 55 دن تک اسپتال میں زندگی اور موت کی جنگ لڑتے رہے۔

کچھ لوگ خراٹے لینے سے پریشان نہیں ہوتے اور وہ اسے معمول سی بات  سمجھتے ہیں۔ لیکن خراٹے لینا صحت کے سنگین مسئلے کی علامت ہو سکتا ہے۔