Woman slaps Haryana MLA during visit to flood-affected area: سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لینے گئے جے جے پی رکن اسمبلی کو خاتون نے مارا تھپڑ
جے جے پی کے رکن اسمبلی ایشور سنگھ بدھ کو اپنے حلقے میں سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لے رہے تھے۔ تبھی ایک خاتون نے ایم ایل اے کو تھپڑ مار دیا۔ اب ایم ایل اے اور خاتون کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔
Jind Road Acciden: ہریانہ میں بس اور کروزر کے درمیان زوردار تصادم، حادثے میں 7 افراد کی ہلاکت، 25 زخمی
بھیوانی ڈپو کی ایک بس آج صبح تقریباً 9.30 بجے جند بس اسٹینڈ سے روانہ ہوئی تھی۔ جیسے ہی بس بی بی پور گاؤں کے قریب پہنچی تو سامنے سے آرہی ایک کروزر جیپ سے اس کی زبردست ٹکر ہو گئی۔
Rain continues in Delhi-NCR Today: دہلی-این سی آر میں بارش جاری، محکمہ موسمیات نے دو دن کے لیے یلو الرٹ جاری کیا
ملک کے کئی حصوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ یوپی، ایم پی، گجرات، ہریانہ کے کئی اضلاع میں زندگی مفلوج ہوکر رہ گئ ہے
While cutting watermelon’: گروگرام میں ایک نوجوان کے سینے میں گھس گیا چاقو، تربوز کاٹتے ہوئےہوا یہ حادثہ،لیو ان پا ٹنرکی موت
نوجوان چار سال سے لیو ان پارٹنر کے ساتھ رہ رہا تھا۔ پولیس نے شک کی بنیاد پر نوجوان کے لیو ان پارٹنر کو حراست میں لے کر اس سے پوچھ گچھ شروع کر دی ہے
Haryana Farmers Protest: ہفتہ بھر کے جدوجہد کے بعد کسانوں کو ملی جیت، ہریانہ سرکار نے مان لی مانگ
کسانوں نے کہا کہ آج ہماری مانگ کو سرکار نے مان لیا ہے۔ تمام ساتھیوں اور میڈیا کا بہت بہت شکریہ۔ آج یہ ثابت ہوا کہ اتحاد میں طاقت ہے۔ لیکن یہ حتمی جیت نہیں ہے ، حتمی جیت تب ہوگی جب سرکار پورے ملک میں ایم ایس پی کی مانگ کو پوری کرے گی۔
Farmer leader Rakesh Tikait warns of a big agitation: کسان لیڈر راکیش ٹیکت نے بڑا آندولن کرنے کا دیا انتباہ، کروکشیتر میں کسانوں پر لاٹھی چارج کے بعد ٹیکت کا ردعمل
کسانوں پر لاٹھی چارج اور کسان لیڈر گرنام سنگھ چدھونی کی گرفتاری کے خلاف آج ریاست بھر میں مختلف مقامات پر کسان احتجاج کر رہے ہیں۔
NIA raids in Punjab, Haryana: این آئی اے نے پنجاب اور ہریانہ میں دہشت گردوں کے ساتھیوں کے ٹھکانوں پر چھاپے مارے
این آئی اے کے ذریعہ گزشتہ سال 20 اگست کو درج کئے گئے ایک ازخود کیس میں ارشدیپ ڈالا کے ساتھیوں اور فلپائن میں رہنے والے اس کے قریبی ساتھی منپریت سنگھ عرف پیٹا کے گھر کی تلاشی لی گئی
Cut Off Water Supply to Pakistan: پاکستان کو پانی سپلائی روکنے کا مطالبہ تیز،سمیتی نے پی ایم مودی کو تین صفحات پر مشتمل خط بھیجا
آج گنگا نگر ٹریڈرز ایسوسی ایشن کمپلیکس میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں راجستھان کے آبی وسائل کے محکمے کے سابق چیف انجینئر کلدیپ بشنوئی اور پنجاب میں ہم منصبوں کے ساتھ رابطہ کار نے پاکستان کو پانی کی فراہمی جاری رکھنے کے سنگین نتائج پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ سپلائی بند کرنے سے، راجستھان، پنجاب اور ہریانہ کی ریاستوں کو اضافی پانی ملے گا، جس سے ان خطوں کے کسانوں کو راحت ملے گی۔
Highways of Progress: پنجاب کے بڑے شہروں کو فائدہ پہنچانے کے لیے نئے ایکسپریس ویز
مہتواکانکشی بھارت مالا پریوجنا شہروں کی بھیڑ کم کرنے اور ریاست بھر میں رابطوں کو بڑھانے کی اپنی کوششوں میں قابل ذکر پیش رفت کر رہی ہے۔ اس منصوبے کا مقصد 1600 کلومیٹر سے زیادہ ایکسپریس ویز تیار کرنا ہے
Wrestler Protest: پہلوانوں نے 23 مئی کو کینڈل مارچ کے لئے ملک کے لوگوں سے مانگا ساتھ، آج انڈیا گیٹ پر نکالا جائے گا کینڈل مارچ
ہڑتال پر بیٹھے پہلوانوں کے مظاہرے کو منگل (23 مئی) کو ایک ماہ مکمل ہو گیا ہے۔ دھرنے کا ایک مہینہ مکمل ہونے پر پہلوان آج شام 5 بجے انڈیا گیٹ پر کینڈل مارچ نکالیں گے