Gita jayanti 2023: گیتا جینتی آج، وزیر داخلہ شاہ بین الاقوامی سیمینار کے لیے کروکشیتر پہنچے، کہا – بی جے پی عظیم ثقافت کو آگے بڑھا رہی ہے
آج گیتا جینتی کے موقع پر مرکزی وزیر داخلہ اور بی جے پی لیڈر امت شاہ کروکشیتر آئے۔ ان کے علاوہ بی جے پی کے قومی صدر جے پی۔ نڈا نے برہما سروور میں مہا آرتی بھی کی۔
ED ‘raid’ on Khalistani terrorists and gangsters: خالصتانی دہشت گردوں اور گینگ سٹروں پر ای ڈی کا ‘حملہ’، راجستھان-ہریانہ میں 13 مقامات پر چھاپے
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے پیر کو کہا تھا کہ اس نے حال ہی میں ممبئی اور چنئی میں 129 کروڑ روپے کے مبینہ غبن سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں چھاپے مارے تھے اور 45 کروڑ روپے سے زیادہ کی نقد رقم، بینک ڈپازٹس اور حصص ضبط کیے تھے۔
Supreme Court Hearing On Pollution: دہلی میں آلودگی پر سپریم کورٹ میں آج اہم سماعت، مصنوعی بارش کا خرچہ دہلی حکومت برداشت کرے گی
آلودگی کو لے کر سخت کارروائی کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے واضح کیا ہے کہ جن ریاستوں میں پرالی جلائی جائی گی۔ وہاں کے تھانہ انچارج کو ذمہ دار ٹھہرایا جائے گا
Haryana Hooch Tragedy: ہریانہ میں زہریلی شراب پینے سے 6 افراد کی موت، آناً فاناً میں آخری رسوم کی ادائیگی
Haryana Yamuna Nagar Hooch Tragedy: لوگوں کا کہنا ہے کہ گاوں سے ہی شراب خریدی گئی تھی۔ شراب پینے کے بعد کچھ لوگوں کو خون کی الٹی ہونے لگی اورآنکھوں کی روشنی چلی گئی۔ آناً فاناً میں سبھی کو اسپتال لے جایا گیا۔ ایک شخص کی موت راستے میں ہی ہوگئی۔
Accident: بھیوانی میں تیز رفتار کار نےکھڑے ہوئےٹرک کو ماری ٹکر، حادثے میں 6 افراد ہلاک
یہ حادثہ تیز رفتار کار سے ٹکرانے کی وجہ سے پیش آیا۔ منگل کی دیر رات ایک کار میں چھ نوجوان سرلا گاؤں سے آرہے تھے اور کار کی رفتار بہت زیادہ تھی۔
Mamman Khan Arrested:کانگریس ایم ایل اے مامن خان کی آج عدالت میں پیشی، کل نوح تشدد کیس میں ہوئی تھی گرفتار ی، سیکورٹی کے سخت انتظامات
آج مامن خان کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ جہاں عدالت نے مامن خان کو دو دن کی پولیس ریمانڈ پر بھیج دیا گیا ہے
Haryana: ہریانہ کے ریواڑی میں ہنڈائی کارکے شوروم میں شدید آتشزدگی
فائر فائٹرز آتشزدگی پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ آگ پر ابھی تک قابو نہیں پایا جا سکا۔
Gang Rape of a Married Woman in Palwal: پولیس اسٹیشن میں شکایت کرنے گئی خاتون کے ساتھ اجتماعی آبروریزی، پورا معاملہ جان کر اڑ جائیں گے ہوش
رپورٹ کے مطابق، متاثرہ نے بتایا کہ ملزمین نے اسے ایک دوسرے شخص کو بیچ دیا اوراس نے بھی اس کی آبروریزی کی۔ اس معاملے میں حسن پورتھانے کے سب انسپکٹرسمیت 7 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
Nuh Accident: ہریانہ کے نوح میں خطرناک سڑک حادثہ، رالس رائس کار سے ٹکرایا ڈیژل ٹینکر، دو افراد ہلاک، تین زخمی
ہریانہ کے نوح ضلع میں دہلی ممبئی ایکسپریس وے پر نگینہ علاقے کے امری گاؤں کے پاس خطرناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے، جس میں ایک ڈیژل ٹینکر نے رالس رائس کارکو ٹکرماردی۔
Nuh Accident: ہریانہ کے نوح میں خوفناک سڑک حادثہ، ڈیزل ٹینکر کی رولس رائس کار سے تصادم، دو افراد کی موت، تین زخمی
دہلی-ممبئی ہائی وے پر نگینہ تھانہ علاقے میں ایک تیز رفتار رولس رائس کار ڈیزل ٹینکر سے ٹکرا گئی۔ جس میں ٹینکر بے قابو ہو کر الٹ گیا۔ ٹینکر الٹنے سے ڈرائیور اور کلینر موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔





