Rakesh Tikait in Bharat Jodo Yatra: کسان لیڈر راکیش ٹکیٹ کی راہل گاندھی سے ملاقات، ان موضوعات پر ہوا تبادلہ خیال
Bharat Jodo Yatra News in Haryana: کانگریس کے سابق صدر اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کی قیادت میں نکالی جا رہی پارٹی کی 'بھارت جوڑو یاترا' ہریانہ ریاست سے گزر رہی ہے۔
Sandeep Singh: جنسی ہراسانی کے الزامات میں گھرے سندیپ سنگھ کے بچاؤ میں آئے سی ایم کھٹر ،کہا- الزامات سے انسان مجرم نہیں بن جاتا
انہوں نے کہا کہ یہ کھلاڑی جھجر جانے کے بجائے پنچکولہ میں رہنا چاہتی تھی۔ جس کے لیے وہ مجھ سے ملی اور میں نے کہا کہ آپ ایک درخواست لکھ کر محکمہ کو دے دیں۔
Rishabh Pant: رشبھ پنت کے لئے مسیحا بنا بس ڈرائیور ، 26 جنوری کو اعزاز سے نوازے گی، اتراکھنڈ حکومت
اس کار حادثے میں پنت کی جان بال بال بچی۔ انسانیت کی مثال قائم کرتے ہوئے، ہریانہ روڈ ویز کے ڈرائیور سنیل کمار اور کنڈکٹر پرمجیت پنت کی مدد کے لیے آگے آئے اور ان کی جان بچائی۔ ا
Haryana: ہریانہ کے وزیر کھیل سندیپ سنگھ پر بڑا الزام، چھیڑ چھاڑ کا مقدمہ درج
انہوں نے کہا کہ یہ کھلاڑی جھجر جانے کے بجائے پنچکولہ میں رہنا چاہتی تھی۔ جس کے لیے وہ مجھ سے ملی اور میں نے کہا کہ آپ ایک درخواست لکھ کر محکمہ کو دیں۔
Dushyant Chautala:حصار میں شدید دھند کے باعث ڈپٹی سی ایم دشینت چوٹالہ کے قافلے کا ہوا حادثہ
Dushyant Chautala: ہریانہ کے نائب وزیر اعلیٰ دشینت چوٹالہ کے قافلے سے ٹکرائی گاڑی۔ یہ حادثہ گھنی دھند کے باعث پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق نائب وزیر اعلیٰ اس حادثے میں بال بال بچ گئے ہیں۔ دشینت چوٹالہ اپنے قافلے کے ساتھ حصار سے سرسا جا رہے تھے کہ آگروہا کے قریب یہ حادثہ ہوا۔ …
ہریانہ ضلع پریشد انتخابات میں بی جے پی کی خراب کارکردگی
ہریانہ میں حال ہی میں ختم ہوئے ضلع پریشد انتخابات میں حکمراں بی جے پی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس نے سات اضلاع کی 102 ضلع پریشد نشستوں میں سے صرف 22 پر کامیابی حاصل کی
گروگرام میں نابالغ سے اجتماعی عصمت دری: 2 گرفتار
گروگرام 1 نومبر (بھارت ایکسپریس): گروگرام میں 14 سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے دو لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی دسویں جماعت میں پڑھتی تھی، ملزم سہیل کی دوستی ایک ملزم سے تھی، جس نے 29 اکتوبر کو اسے ہوٹل …
Continue reading "گروگرام میں نابالغ سے اجتماعی عصمت دری: 2 گرفتار"