Bharat Express DD Free Dish

Haryana

Dushyant Chautala: ہریانہ کے نائب وزیر اعلیٰ دشینت چوٹالہ کے قافلے سے ٹکرائی گاڑی۔ یہ حادثہ گھنی دھند کے باعث پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق نائب وزیر اعلیٰ اس حادثے میں بال بال بچ گئے ہیں۔ دشینت چوٹالہ اپنے قافلے کے ساتھ حصار سے سرسا جا رہے تھے کہ آگروہا کے قریب یہ حادثہ ہوا۔ …

ہریانہ میں حال ہی میں ختم ہوئے ضلع پریشد انتخابات میں حکمراں بی جے پی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس نے سات اضلاع کی 102 ضلع پریشد نشستوں میں سے صرف 22 پر کامیابی حاصل کی

گروگرام 1 نومبر (بھارت ایکسپریس): گروگرام میں 14 سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔پولیس نے  ایکشن لیتے ہوئے دو لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔  پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی دسویں جماعت میں پڑھتی تھی، ملزم سہیل کی دوستی ایک ملزم سے تھی، جس نے 29 اکتوبر کو اسے ہوٹل …