Dushyant Chautala
Dushyant Chautala: ہریانہ کے نائب وزیر اعلیٰ دشینت چوٹالہ کے قافلے سے ٹکرائی گاڑی۔ یہ حادثہ گھنی دھند کے باعث پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق نائب وزیر اعلیٰ اس حادثے میں بال بال بچ گئے ہیں۔ دشینت چوٹالہ اپنے قافلے کے ساتھ حصار سے سرسا جا رہے تھے کہ آگروہا کے قریب یہ حادثہ ہوا۔ اطلاع کے مطابق قافلے میں چلتی پولیس بولیرو کی اچانک بریک لگنے سے تصادم ہوا، جس میں ایک کمانڈو زخمی ہوگیا۔
-بھارت ایکسپریس
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔


