Advisory for Indian in Israel:اسرائیل میں ہندوستانیوں کی جان کو خطرہ،سفارتخانہ نے شہریوں کو محفوظ جگہ جانے کی دی ہدایت
اسرائیل میں ہندوستان کے سفارتخانے کی طرف سے ایک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے اپنے تمام ہندوستانی شہریوں سے کہا ہے کہ وہ فی الحال محفوظ مقام پر چلے جائیں ۔سفارتخانہ کی جانب سے ہیلپ لائن نمبر بھی جاری کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ ایمرجنسی کی صورت میں اس نمبر پر رابطہ کریں۔
Hamas Israel War: رمضان تک غزہ میں اسرائیل حماس جنگ بندی کے معاہدے کی امید، 30 ہزار سے زائد فلسطینی ہلاک
غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 30 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
Ramadan 2024: رمضان کی آمد سے قبل اسرائیلی حکومت نے مسجد اقصی میں داخلہ پر پابندی عائد کی،کیا کریں گے عالم عرب کےمسلمان
رمضان کے مقدس مہینے میں مسلمان یہاں جاتے ہیں اور عبادات و ریاضت میں مشغول رہتے ہیں،تاہم رواں برس یہودی حکومت نے آمرانہ فیصلہ کیا ہے،اسرائیلی حکومت اس بار مسلمانوں کے لیے قوانین مزید سخت کیے گئے ہیں
Dr. S. Jaishankar on Palestine Issue: میونخ میں میں وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا- مسئلہ فلسطین کا دو ریاستی حل ہونا چاہیے، انسانی حقوق کی پاسداری کرنا اسرائیل کی ذمہ داری
جے شنکر نے کہا، ’’دوسرا نکتہ، جیسا کہ اسرائیل نے جوابی کارروائی کی، یہ ضروری ہے کہ اسرائیل کو شہری ہلاکتوں کے بارے میں بہت محتاط رہنا چاہیے تھا۔
Israel- Hamas War: غزہ میں سرائیلی فوجیوں کی وحشیانہ کاروائی جاری،حماس کی راکٹ بنانے والی یونٹ کو تباہ کردیا، غزہ بنا بچوں کا قبرستان
اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ میں غزہ پٹی 'قبرستان' بن چکی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق غزہ میں اب تک 27 ہزار سے زائد اموات ہو چکی ہیں۔
Gaza-Israel War: غزہ جنگ میں 16000 خواتین اور بچوں کی ہوئی ہے ہلاکت: اقوام متحدہ
یو این ویمن کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سیما باہوس نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس سے انسانی بنیادوں پر جنگ بندی اور غزہ پر 7 اکتوبر کو اسرائیل کے حملے کے بعد بنائے گئے تمام یرغمالیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
Every single person in Gaza is hungry: حماس کے سرنگوں کے جال کے سامنے اسرائیلی فوج بے بس،بنجامن نتن یاہو نے کیا اعلان،2025 تک جاری رہے گی جنگ
اسرائیلی وزیراعظم کو یہ احساس ہوگیا ہے کہ حماس کو فی الحال ختم کرنا یا اس جنگ کا خاتمہ مستقبل قریب میں ممکن نہیں ہے چونکہ حماس ابھی بھی جوان ہے۔اور اسی لئے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو یہ کہنے پر مجبور ہیں کہ غزہ کی پٹی میں حماس کے خلاف جنگ 2025ء تک جاری رہ سکتی ہے۔
Hamas Israel War: حماس نے اسرائیل کےیرغمالیوں کی ویڈیو جاری کی،ان کی تقدیر میں کیا لکھا ہے یہ کل معلوم ہو جائے گا
خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ویڈیو میں یرغمالیوں نے (اسرائیلی) حکومت سے فوری طور پر جنگ بند کرنے کی گزارش کی ہے ۔
Israeli infighting can harm war effort, security: اسرائیل پر اندرونی جنگ کا خوف غالب،لیڈرشپ کے درمیان اختلافات سے جنگ میں ہوسکتا ہے بڑا نقصان،صدر ہرزوگ نے اتحاد کا دیا پیغام
اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے اسرائیلی قیادت کے درمیان اتفاق وتحاد کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اختلافات سے گریز کرنے پر زور دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی لیڈرشپ کے درمیان اختلافات موجودہ جنگی کوششوں کو متاثر کرسکتے ہیں۔ حماس کے خلاف جاری جنگ میں پوری قوم کو متحد ہونا ہوگا۔
Israel-Hamas War: “حماس کے ساتھ جنگ کی چکانی پڑ رہی ہے بہت بھاری قیمت لیکن…”: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایسا کیوں کہا؟ یہاں جانیں تفصیل
رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے 7 روزہ جنگ بندی کی تجویز دی تھی۔ حملے روکنے کے بدلے اسرائیل نے 40 مغویوں کو رہا کرنے کی شرط رکھی تھی۔ تاہم حماس نے اس شرط کو ماننے سے انکار کر دیا۔