Gaza-Israel War: غزہ جنگ میں 16000 خواتین اور بچوں کی ہوئی ہے ہلاکت: اقوام متحدہ
یو این ویمن کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سیما باہوس نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس سے انسانی بنیادوں پر جنگ بندی اور غزہ پر 7 اکتوبر کو اسرائیل کے حملے کے بعد بنائے گئے تمام یرغمالیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
Every single person in Gaza is hungry: حماس کے سرنگوں کے جال کے سامنے اسرائیلی فوج بے بس،بنجامن نتن یاہو نے کیا اعلان،2025 تک جاری رہے گی جنگ
اسرائیلی وزیراعظم کو یہ احساس ہوگیا ہے کہ حماس کو فی الحال ختم کرنا یا اس جنگ کا خاتمہ مستقبل قریب میں ممکن نہیں ہے چونکہ حماس ابھی بھی جوان ہے۔اور اسی لئے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو یہ کہنے پر مجبور ہیں کہ غزہ کی پٹی میں حماس کے خلاف جنگ 2025ء تک جاری رہ سکتی ہے۔
Hamas Israel War: حماس نے اسرائیل کےیرغمالیوں کی ویڈیو جاری کی،ان کی تقدیر میں کیا لکھا ہے یہ کل معلوم ہو جائے گا
خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ویڈیو میں یرغمالیوں نے (اسرائیلی) حکومت سے فوری طور پر جنگ بند کرنے کی گزارش کی ہے ۔
Israeli infighting can harm war effort, security: اسرائیل پر اندرونی جنگ کا خوف غالب،لیڈرشپ کے درمیان اختلافات سے جنگ میں ہوسکتا ہے بڑا نقصان،صدر ہرزوگ نے اتحاد کا دیا پیغام
اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے اسرائیلی قیادت کے درمیان اتفاق وتحاد کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اختلافات سے گریز کرنے پر زور دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی لیڈرشپ کے درمیان اختلافات موجودہ جنگی کوششوں کو متاثر کرسکتے ہیں۔ حماس کے خلاف جاری جنگ میں پوری قوم کو متحد ہونا ہوگا۔
Israel-Hamas War: “حماس کے ساتھ جنگ کی چکانی پڑ رہی ہے بہت بھاری قیمت لیکن…”: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایسا کیوں کہا؟ یہاں جانیں تفصیل
رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے 7 روزہ جنگ بندی کی تجویز دی تھی۔ حملے روکنے کے بدلے اسرائیل نے 40 مغویوں کو رہا کرنے کی شرط رکھی تھی۔ تاہم حماس نے اس شرط کو ماننے سے انکار کر دیا۔
Israel-Palestine War: اسرائیل کے تجارتی جہاز پر ڈرون سے حملہ، بحر ہند میں پیش آیا واقعہ، الرٹ جاری
حماس کے ساتھ جاری جنگ کے درمیان اسرائیلی جہاز پر بہرہند میں ایک مشتبہ ڈرون سے حملہ ہوا ہے، جس سے جہاز کو نقصان پہنچا ہے۔
Israel Hamas War: غزہ کے دیر البلاح میں نصیرات پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل نے کیا حملہ، 12 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی، متعدد لاپتہ
گروپ کے مسلح ونگ القدس بریگیڈ نے ٹیلی گرام کے ذریعے کہا ہے کہ اس نے غزہ شہر کے مشرق میں واقع شجاعیہ محلے میں "شدید تصادم" کے دوران سات اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کر دیا ہے۔
Attack on Kamal Adwan Hospital: کمال عدوان اسپتال کے اندر طبی عملے کو گولی مار کر کیا گیا ہلاک، شدید بمباری کی زد میں پورا اسپتال
ترجمان اشرف القدرہ نے ٹیلی گرام پر ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ کمال عدوان اسپتال پر چھاپہ مارنے والی اسرائیلی فورسز نے "اسپتال انتظامیہ اور طبی عملے سے کہا کہ وہ اسپتال کے سیکورٹی اہلکاروں کا ہتھیار حوالے کر دیں۔"
Israel- Hamas War: کیا ہندوستان نے حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا؟وزارت خارجہ کا جواب سوشل میڈیا میں وائرل،میناکشی لیکھی کو دینی پڑی وضاحت
ہندوستان کے اسرائیل اور بڑے عرب ممالک دونوں کے ساتھ مضبوط اسٹریٹجک تعلقات ہیں۔ ایسے میں ہندوستان نے حماس کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر زور دیاہے۔ اس کے علاوہ بھارت نے اسرائیل اور حماس تنازع میں شامل فریقین سے کہا ہے کہ وہ کشیدگی کو کم کریں۔
Hamas Israel War: ‘حماس کے ہر جنگجو کو مارنے میں دو شہریوں کی جان جاتی ہے’غزہ میں اب تک تقریباً 16 ہزار سے زائدافرادشہید ہوچکے ہیں
ایک سینئر اسرائیلی فوجی افسر نے اعتراف کیا کہ حماس کے ایک جنگجو کو مارنے سے دو شہریوں کی جان چلی جاتی ہے۔ اس کے ساتھ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فوج شہریوں کی اموات کو کم کرنے کے لیے ہائی ٹیک میپنگ سافٹ ویئر پر کام کر رہی ہے۔