Israel Hamas war: جنگ کی بے لگام خواہش، معیشت کے لیے تباہی
کیا عالمی معیشت کی چتا بھی جنگ کی آگ میں جلنے والی ہے؟ عالمی بینک نے خطرناک کساد بازاری کے ممکنہ خطرے کا الرٹ بھی جاری کر دیا ہے۔ اس کا اثر دنیا کی منڈیوں پر نظر آنے لگا ہے، چاہے وہ امریکہ کی مارکیٹ ہو یا یورپی یونین اور مشرق وسطیٰ یا ایشیائی ممالک کی منڈی۔ مضبوط بنیاد کے باوجود اکتوبر کے صرف 20 دنوں میں امریکہ کی اسٹاک مارکیٹ دو فیصد گر گئی۔
Israel Hamas War: مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا – اسرائیل-حماس تنازعہ سے متعلق مسئلہ پر وزیر اعظم مودی سے ہوئی بات
مصر کے صدارتی ترجمان نے فیس بک پوسٹ میں کہا کہ دونوں رہنماؤں نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں اور شہریوں کی زندگی پر اس کے تباہ کن اثرات یا اس سے پورے خطے کی سلامتی کو لاحق خطرات کے بارے میں اپ ڈیٹس پر تبادلہ خیال کیا
Hamas Israel War: حسین امیرعبداللہیان نے کہا میں یہاں خبردار کرنا چاہتا ہوں کہ اگر موجودہ صورت حال غزہ میں خواتین اور بچوں کا قتل عام جاری رہا تونئے محاذوں کے لیے تیار رہیں…
امیرعبداللہیان نے کہا کہ ’’امریکہ دوسروں کو تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مشورہ دے رہا ہے لیکن اس نے پوری طرح اسرائیل کا ساتھ دیا ہے، اگر امریکہ نے وہی کچھ جاری رکھا جو وہ اب تک کرتا آیا ہے تو اس کے خلاف نئے محاذ کھل جائیں گے۔
Hamas Israel War: فلسطینی مزاحمت پسندوں کے ساتھ تشدید جھڑپوں کے دوران کئی اسرائیلی فوجی گاڑیاں جنین شہرمیں داخل
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں جمعہ کو صبح سے پہلے چھاپے مار کر ایک خاتون سمیت کم از کم 19 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔ فلسطینی خبر رساں ایجنسی وفا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے رام اللہ اور البریح گورنری میں چار شہریوں کو گرفتار کر لیا۔
Israel Hamas War: دہلی ہائی کورٹ نے پولیس کے فیصلے کو برقرار رکھا، رام لیلا میدان میں مسلم مہاپنچایت کے انعقاد کی اجازت نہیں دی
یہ کہتے ہوئے جسٹس نے مشن سیو کانسٹی ٹیوشن تنظیم کی درخواست کو مسترد کر دیا ۔جس میں رام لیلا میدان میں مہاپنچایت منعقد کرنے کی اجازت مانگی گئی تھی
Millions of reserve soldiers are called for against Hamas: حماس کے خلاف لاکھوںریزرو فوجی طلب،مگرنیتن یاھوکا بیٹا امریکا میں سیر وتفریح میں مصروف
ریزرو فوجی یائر نیتن یاھو کے بارے میں حیران ہیں۔ یائر نیتن یاھو کی عمر 32 سال ہے ۔ جنگ کے حالات میں اس نے "اپنا ملک چھوڑ دیا"۔ ان میں سے درجنوں نے ان پر الزام لگایا کہ وہ اس حالت میں سیر وتفریح میں مصروف ہیں۔
Hamas Israel War: عالم عرب کی بے حسی ان کی موت کا سبب بن رہی ہے؟، اسپتالوں کو فراہم کرنے کے لیے بھی بجلی نہیں ہے، زخمیوں کی تعداد 15 ہزار 273 تک پہنچ گئی
غزہ کے الاقصیٰ اسپتال کے انکیوبیٹر میں پڑے معصوم بچوں کی زندگی کا چراغ ٹمٹاتا ہوا،عالم عرب کی بے حسی ان کی موت کا سبب بن رہی ہے۔ عالمی سیاست ان کی سانسوں پر بھاری پڑ رہی ہے۔