Mehul Choksi Arrested: مفرور کاروباری میہول چوکسی گرفتار، بیلجیم سے ہندوستان لانے کی تیار تیز
میہول چوکسی بیلجیئم میں زیر حراست ہے، ہندوستان نے اسے جلد از جلد حوالگی کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ اس مطلوب مفرور کو دوبارہ بھارتی قانون کی گرفت میں آنے میں کتنا وقت لگے گا۔
ED raids on former SP MLA: سابق ممبر اسمبلی ونے شنکر تیواری کے گھر پر ای ڈی کا چھاپہ، 1500 کروڑ کے قرض گھوٹالے کا الزام، سی بی آئی کے بعد اب ای ڈی کی انٹری
ای ڈی نے بینک لون گھوٹالہ معاملے میں سماج وادی پارٹی کے لیڈر اور سابق ایم ایل اے ونے شنکر تیواری کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔
Enforcement Directorate summons Lalu Yadav: انفورسٹمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے لالو یادو، رابڑی دیوی اور تیج پرتاپ یادو کو ’نوکری کے بدلے زمین‘ گھوٹالے سے متعلق کیس میں تفتیش کے لیے طلب کیا
بہار میں آئندہ اسمبلی انتخابات کو لے کر جاری سیاسی ہلچل کے درمیان انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے راشٹریہ جنتا دل لیڈر اور بہار کے سابق وزیر اعلی لالو پرساد یادو، ان کی اہلیہ رابڑی دیوی اور بیٹے تیج پرتاپ یادو کو مبینہ طور پر ’نوکریوں کے بدلے زمین‘ کے گھوٹالے سے متعلق منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا ہے۔
Bhupesh Baghel: چھتیس گڑھ کے سابق وزیر اعلی بھوپیش بگھیل کے گھر ای ڈی کا چھاپہ، 14 مقامات پر جاری سرچ آپریشن
کانگریس نے کہا ہے کہ بی جے پی کے کہنے پر ای ڈی کانگریس کے قومی جنرل سکریٹری اور سابق وزیر اعلی بھوپیش بگھیل کی بھیلائی رہائش گاہ پہنچی ہے۔
ED raids Bhutani Group’s office: ڈبلیو ٹی سی بلڈر، بھوٹانی گروپ کے دفتر پر ای ڈی کے چھاپے، دہلی-نوئیڈا، فرید آباد-گروگرام میں 12 مقامات پر چھاپے
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے جمعرات کو بڑی کارروائی کی۔ تفتیشی ایجنسی نے ڈبلیو ٹی سی بلڈر اور بھوٹانی گروپ سے منسلک 12 مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ یہ چھاپے دہلی، نوئیڈا، فرید آباد اور گروگرام میں مارے گئے۔
150 کروڑ کے زمین گھوٹالے پر سیم پترودا نے کہا- ہندوستان میں نہ میرے پاس مکان ہے نہ زمین
سیم پترودا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘X’ پر ایک بیان کہا کہ “بھارتی میڈیا میں آنے والی حالیہ خبروں کو دیکھتے ہوئے، میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ ہندوستان میں میری کوئی جائیداد نہیں ہے
Delhi Excise Policy Case: دہلی ایکسائز پالیسی معاملے میں کیجریوال کی مشکلات بڑھیں
ای ڈی کا الزام ہے کہ کیجریوال نے 100 کروڑ روپے کی رشوت لی اور پرائیویٹ اداروں کو ناجائز فائدہ پہنچایا تھا۔ دوسری جانب عام آدمی پارٹی نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ دو سال کی تحقیقات میں ایک پیسہ بھی برآمد نہیں ہوا۔
ED Team Attacked:دہلی کے بجواسن میں ای ڈی کی ٹیم پر حملہ، پولیس موقع واردات پر پہنچی،ایف آئی آر درج
چھاپے کے دوران ای ڈی ٹیم پر حملے میں ای ڈی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر زخمی ہو گئے ۔ انہیں فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا۔ جہاں ان کا علاج جاری ہے۔
Jharkhand Elections 2024: ملزم نے کیجریوال کی طرح الیکشن لڑنے کے لیے مانگی عبوری ضمانت، سپریم کورٹ نے ای ڈی سے مانگا جواب
جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں اور سبھاش یادو نے لوک سبھا انتخابات کے دوران انتخابی مہم چلانے کے لیے اروند کیجریوال کو دی گئی عبوری ضمانت کا حوالہ دیتے ہوئے اپنے لیے راحت مانگی ہے۔
Enforcement Directorate: سابق ایس پی ایم ایل اے وجے مشرا ای ڈی کی گرفت، 14.5 کروڑ کی جائیداد ضبط
ای ڈی نے جن پانچ جائیدادوں کو ضبط کیا ہے ان میں 12.54 کروڑ روپے کی غیر منقولہ جائیدادیں اور 1.85 کروڑ روپے کے فکسڈ ڈپازٹ شامل ہیں





