ED Seized PFI Properties: منی لانڈرنگ کیس میں پی ایف آئی کے خلاف ای ڈی کی بڑی کارروائی، 57 کروڑ کی جائیداد ضبط
ای ڈی نے دعویٰ کیا کہ پی ایف آئی اور جعلی عطیہ دہندگان کے غیر قانونی طریقوں سے نقد رقم یا بینک کھاتوں کے ذریعے جمع کی گئی رقم کل 94 کروڑ روپے تھی۔ اب تک، ای ڈی نے پی ایف آئی کے 26 اراکین اور کارکنوں کو گرفتار کیا ہے۔
امانت اللہ خان کی صحت یابی اور رہائی کے لئے مساجد میں کی گئیں دعائیں، نمازجمعہ کے بعد تقسیم کئے گئے ہینڈ بل
امانت اللہ خان کے قریبی لوگوں اورعام آدمی پارٹی کے کارکنان نے نمازجمعہ کے بعد مساجد کے باہرہیںڈ بل بھی تقسیم کئے، جس میں امانت اللہ خاں کی گرفتاری کی وجوہات بتاتے ہوئے کہا گیا کہ حکومت ہراس اوازکو دبانا چاہتی ہے، جومظلوموں کے حق میں بلند ہو۔
7600 کروڑ روپے کے منشیات معاملے میں ای ڈی کی بڑی کارروائی، دہلی سے ممبئی تک تیزی سے مارے چھاپے، مقدمہ درج
جن میں ہندوستانی نژاد برطانوی شہری بھی شامل ہے جو مغربی دہلی سے 208 کلو منشیات کی تازہ ترین برآمدگی سے قبل ہی ملک سے فرار ہو گیا تھا۔
Money Laundering Case: شلپا شیٹی اور راج کندرا کو ہائی کورٹ سےملی راحت، منی لانڈرنگ سے جڑا ہے کیس
شلپا شیٹی اور راج کندرا کو بامبے ہائی کورٹ سے راحت ملی ہے۔ اطلاعات کے لیے بتاتے چلیں کہ یہ معاملہ پراپرٹی اٹیچمنٹ سے متعلق ہے، جس میں ای ڈی نے شلپا شیٹی اور راج ک کندرا کوممبئی اور پونے میں اپنے گھر خالی کرنے کا نوٹس جاری کیا تھا،
ای ڈی کے سامنے پیش ہوئے محمد اظہرالدین، ایچ سی اے میں لگا بدعنوانی کا الزام
سابق کرکٹر محمد اظہرالدین ای ڈی کے سامنے پیش ہوئے، جس کے لئے وہ حیدرآباد میں ای ڈی دفترپہنچے۔ ای ڈی نے پہلے ان سے جمعرات کو پیش ہونے کے لئے کہا تھا، لیکن تب انہوں نے تھوڑا وقت مانگا تھا اورآج وہ ای ڈی کے سامنے پیش ہونے کے لئے ای ڈی آفس پہنچے۔
Money Laundering: ای ڈی کے پاس نہیں گئے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر الدین، اب اس تاریخ کا ملا سمن
ای ڈی نے اظہر الدین کو تازہ سمن جاری کیا ہے اور انہیں 8 اکتوبر کو پوچھ گچھ کے لیے بلایا ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ اظہر الدین ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیں اور وہ اس وقت کانگریس پارٹی کے لیڈر ہیں۔
سابق کرکٹر محمد اظہرالدین کو ای ڈی کا سمن، حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن میں بدعنوانی کا معاملہ
ٹیم انڈیا کے سابق کرکٹر محمد اظہرالدین کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ منی لانڈرنگ معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے سمن بھیجا ہے۔ ایسوسی ایشن میں فنڈ میں 20 کروڑ روپئے کی ہیراپھیری کی گئی ہے۔ اظہرالدین کوآج ای ڈی کے سامنے پیش ہونا ہے۔
Arvind Kejriwal’s Bail Verdict: اروند کیجریوال کو 6 مہینے بعد ضمانت! سی ایم ہوتے ہوئے بھی سی ایم والے کام نہیں کرسکیں گے
لیکن سپریم کورٹ کے فیصلے سے ایک بات واضح ہے کہ عام آدمی پارٹی کو اس کا لیڈر مل گیا ہے، لیکن دہلی کو اس کا وزیر اعلیٰ نہیں ملا ہے۔
Kolkata Rape Case: سندیپ گھوش کا نیا سچ آیا سامنے ،ای ڈی کا دعویٰ – ممتا حکومت سے نہیں لی تھی منظوری
ای ڈی نے سی بی آئی ایف آئی آر کا نوٹس لینے کے بعد سندیپ گھوش کے خلاف مبینہ مالی بے ضابطگیوں سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں مقدمہ درج کیا ہے۔ سابق پرنسپل 9 اگست کو اسپتال میں 31 سالہ خاتون ٹرینی ڈاکٹر کے ساتھ زیادتی اور قتل کے بعد نگرانی کے دائرے میں آئے تھے۔
Kolkata Rape Case: سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے سندیپ گھوش کو 23 ستمبر تک عدالتی حراست بھیجا، مالی بے ضابطگیوں کے لگےالزامات
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) سابق پرنسپل سے بھی تفتیش کر رہا ہے۔ ای ڈی نے 11 مقامات پر چھاپے مارے ہیں ،جن میں گھوش کی بیلیا گھاٹہ رہائش گاہ





