Supreme Court on Manish Sisodia: کیا منیش سسودیا آئیں گے جیل سے باہر ؟ سپریم کورٹ میں آج ضمانت کی درخواست پر ہوگی سماعت
سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کی گئی 29 جولائی کی cause list کے مطابق جسٹس بی آر گوائی اور جسٹس کے وی وشواناتھن کی بنچ سسودیا کی عرضیوں پر سماعت کرے گی۔
Delhi HC allows Kejriwal to hold 2 additional online meetings: دہلی ہائی کورٹ نے دی کیجریوال کو جیل میں ان کے وکلیل کے ساتھ ہر ہفتے 2 اضافی آن لائن میٹنگ کرنے کی اجازت
کیجریوال کو سی بی آئی نے 26 جون کو تہاڑ جیل سے گرفتار کیا تھا، جہاں وہ ای ڈی کے ایک معاملے میں عدالتی حراست میں تھے۔ ای ڈی نے انہیں 21 مارچ کو گرفتار کیا تھا۔
Congress Protests: کانگریس نے کرناٹک میں افسر پر دباؤ ڈالنے کی ای ڈی کی کوشش کی مذمت کی
مہاتما گاندھی کے مجسمے کے سامنے جمع ہونے والے کانگریسی ایم ایل اے کے ہاتھوں میں پلے کارڈ تھے۔ انہوں نے مرکز کے خلاف نعرے لگائے اور ای ڈی پر مرکزی حکومت کے ہاتھ میں کٹھ پتلی بننے کا الزام لگایا۔
K. Kavita Judicial Custody Extended: بی آر ایس لیڈر کے کویتا کی عدالتی حراست میں 22 جولائی تک توسیع
صحت کے کچھ مسائل کی وجہ سے کے کویتا ڈی ڈی یو اسپتال لے جایا گیا تھا۔ 46 سالہ بھارت راشٹرا سمیتی (BRS) لیڈر کو اسپتال میں جانچ کے بعد واپس جیل بھیج دیا گیا
Rouse Avenue court: راؤز ایونیو کورٹ دہلی شراب پالیسی کیس میں کے کویتا اور دیگر کے خلاف دائر ضمنی چارج شیٹ پر 22 جولائی کو لے گا نوٹس
ای ڈی نے دعویٰ کیا تھا کہ اے اے پی لیڈروں کو دی گئی رشوت کے بدلے میں انہیں پالیسی سازی تک رسائی حاصل ہوئی اور انہیں سازگار حالات کو یقینی بنانے کے لیے دفعات کی پیشکش کی گئی۔
Sandip Pathak on ED Chargesheet: وزیر اعلی اروند کیجریوال کے خلاف ای ڈی کی جانب سے چارج شیٹ داخل کرنے پر سندیپ پاٹھک کا رد عمل، کہا۔ عدالت نے تو پہلے ہی۔۔۔
سندیپ پاٹھک نے جمعرات کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ، "عدالت نے اپنے حکم میں صاف لکھا ہے کہ ای ڈی یہ بتانے میں ناکام رہی ہے کہ پوری رقم کہاں سے آئی اور کہاں گئی۔
Delhi Liquor Policy Case: اروند کیجریوال اور عام آدمی پارٹی کے خلاف ای ڈی کا بڑا قدم، کنگ پن اورسازشی قراردیتے ہوئے عدالت میں داخل کی چارج شیٹ
ای ڈی نے اپنی چارج شیٹ میں دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال پرسنگین الزام لگائے ہیں۔ ای ڈی کا دعویٰ ہے کہ کیجریوال کو اس بات کی جانکاری تھی کہ گوا الیکشن میں رشوت کے پیسے کا استعمال ہوا۔
Youtuber Elvish Yadav: ایلوش یادو کی مشکلات میں اضافہ، ای ڈی نے نیا سمن بھیجا، پوچھ گچھ کے لیے لکھنؤ بلایا
مئی میں یہ اطلاع ملی تھی کہ ای ڈی نے ایلوش کے خلاف منی لانڈرنگ کا معاملہ درج کیا ہے۔ اس دوران یہ بھی انکشاف ہوا کہ ای ڈی ایلوش کی ملکیت والی مہنگی کاروں کے قافلے کی بھی چھان بین کرے گی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ایلوش کے خلاف بڑی کارروائی ہوسکتی ہے۔
Rouse Avenue Court: خصوصی جج کاویری باویجا نے منی لانڈرنگ معاملے میں اروند کیجریوال اور عام آدمی پارٹی کو 12 جولائی کے لیے پروڈکشن وارنٹ جاری کیا
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال اس وقت تہاڑ جیل میں بند ہیں۔ ای ڈی کی طرف سے داخل کی گئی 8ویں چارج شیٹ میں عام آدمی پارٹی اور اس کے کنوینر اروند کیجریوال کو اہم ملزم کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔
Chhattisgarh Liquor Scam: چھتیس گڑھ 2000 کروڑ شراب گھوٹالہ میں انل ٹوٹیجا کے خلاف دائر ای ڈی کی عرضی پر سماعت پر سپریم کورٹ نے کیااہم تبصرہ
عدالت اس کیس کی اگلی سماعت اگست میں کرے گی۔ جسٹس ابھے ایس اوکا اور جسٹس اجول بھویان کی بنچ ہائی کورٹ سے انل ٹوٹیجا کو دی گئی پیشگی ضمانت کے خلاف ای ڈی کی طرف سے دائر درخواست کی سماعت کر رہی ہے۔





