Bharat Express

Enforcement Directorate

کویتا نے کہا ہے کہ وہ دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا سے کبھی نہیں ملیں، جنہیں اس معاملے میں سی بی آئی اور ای ڈی نے گرفتار کیا ہے، یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہ ان کا نام غیر ضروری طور پر اس معاملے میں گھسیٹا جا رہا ہے۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے 9 مارچ کو سسودیا کو تہاڑ جیل میں گرفتار کیا تھا۔ 2021-22 کے لیے دہلی حکومت کی ایکسائز پالیسی کی تشکیل اور نفاذ میں مبینہ بدعنوانی کے معاملے میں گرفتار ہونے کے بعد اسے یہاں بند کر دیا گیا ہے۔

آر جے ڈی لیڈر نے طنز کیا، "وزیر داخلہ امت شاہ ہوں یا کوئی اور، ان ایجنسیوں کے ڈائریکٹر جو ایک ہی اسکرپٹ کو بار بار دہراتے ہیں، انہیں اب تبدیل کر دینا چاہیے۔" بہار کے ڈپٹی سی ایم تیجسوی یادو نے ای ڈی-سی بی آئی کی کارروائی پر حکومت کو نشانہ بنایا۔

Prayagraj: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ پہلے ہی سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کی 8 کروڑ روپئے کی جائیداد ضبط کرچکی ہے جبکہ یوپی پولیس اور انتظامیہ نے 1163 کروڑ روپئے کی جائیداد پر کارروائی کی ہے۔

ای ڈی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کویتا کے خلاف کافی ثبوت ہیں کہ وہ اس گھوٹالے میں ملوث ہیں۔

Manish Sisodia Remand: دہلی کے سابق نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا کو ای ڈی کی ریمانڈ کے مطالبے پر راؤز ایوینیو کورٹ میں سماعت ہو رہی ہے۔ اس دوران ای ڈی نے 10 دنوں کی ریمانڈ کا مطالبہ کیا ہے۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی 15مقامات پر چھاپے ماری کی ہے۔ آر جے ڈی لیڈر ابو دوجانہ کے پھلواری شریف میں بھی چھاپے ماری ہورہی ہے

Delhi Liquor Policy Case: دہلی کے سابق نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے تہاڑ جیل میں پوچھ گچھ کے بعد انہیں گرفتار کرلیا ہے۔ ای ڈی نے 45 منٹ تک منیش سسودیا سے تہاڑ جیل میں پوچھ گچھ کی۔

سی بی آئی نے سال 22-2021 کی شراب پالیسی نافذ کرنے میں مبینہ بدعنوانی سے متعلق دہلی کے سابق وزیراعلیٰ کو تقریباً 8 گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کرلیا تھا۔