Supreme Court: سپریم کورٹ نے بیجے کیتن ساہو کو پیشگی ضمانت کی عرضی میں دی ریلیف،اگلی سماعت 29 جولائی کو
سپریم کورٹ نے اگلی سماعت 29 جولائی 2024 کو مقرر کی ہے۔ اس تاریخ تک، عدالت کو ED سے الزامات اور تحقیقات کی پیش رفت کے بارے میں تفصیلی جواب کی توقع ہے۔ عدالت ساہو کی پیشگی ضمانت کی عرضی پر مزید کوئی فیصلہ لینے سے پہلے ای ڈی کی عرضی کا جائزہ لے گی۔
Arvind Kejriwal Bail News: ابھی جیل میں ہی رہیں گے اروند کیجریوال، ای ڈی کی عرضی پردہلی ہائی کورٹ میں فیصلہ محفوظ
شراب گھوٹالہ معاملے سے متعلق منی لانڈرنگ معاملے میں ملزم دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال ابھی جیل میں ہی رہیں گے۔ دہلی کی راؤز ایوینیو کورٹ نے جمعرات کو ان کو مستقل ضمانت دے دی تھی۔ اس کے خلاف ای ڈی دہلی ہائی کورٹ پہنچی تھی۔
Arvind Kejriwal Bail: ای ڈی نے اروند کیجریوال کی ضمانت کو ہائی کورٹ میں کیا چیلنج، HC نے ضمانت پر لگا دی روک
عدالت نے دہلی ایکسائز پالیسی سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں جمعرات (20 جون 2024) کو عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے قومی کنوینر اروند کیجریوال کو ضمانت دے دی تھی۔
Arvind Kejriwal Bail: سی ایم اروند کیجریوال کی ضمانت پرعدالت نے محفوظ رکھا فیصلہ، ای ڈی نے 21 مارچ کو کیا تھا گرفتار
قابل ذکر بات یہ ہے کہ ای ڈی کی طرف سے ہوئے ایڈیشنل سالیسٹر جنرل (اے ایس جی) ایس وی راجو نے ضمانت کی درخواست کی مخالفت کی۔
Land For Job Scam: راؤز ایونیو کورٹ لینڈ فار جاب گھوٹالے کیس کی اگلی سماعت 6 جولائی کرے گا
اس میں بہار کی سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی، میسا بھارتی یادو، ہیما یادو اورامت کٹیال کے نام شامل ہیں۔ کیس کی سماعت کے دوران ای ڈی نے عدالت میں الزام لگایا تھا کہ لالو پرساد یادو اور ان کے خاندان کے ارکان کے ناجائز منافع کو ٹھکانے لگانے کے لیے دو کمپنیاں بنائی گئی تھیں۔
کیجریوال کی ضمانت عرضی پر عدالت نے ای ڈی کو نوٹس جاری کرکے مانگا جواب، یکم جون کو ہوگی معاملے کی سماعت
دہلی کے وزیراعلیی اروند کیجریوال نے مستقل ضمانت عرضی کے ساتھ ساتھ عبوری ضمانت عرضی بھی داخل کی ہے۔ کیجریوال نے صحت کی بنیاد پرعبوری ضمانت کا مطالبہ کیا ہے۔
Delhi Waqf Board Case: عدالت نے کوثر امام صدیقی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر ای ڈی کو نوٹس جاری کر جواب مانگا
عدالت اگلی سماعت 3 جون کو کرے گی۔ کوثر امام صدیقی نے اپنی عبوری ضمانت کی درخواست میں کہا ہے کہ ان کی والدہ کی طبیعت بہت خراب ہے۔ انہیں اسپتال میں داخل کرنا پڑے گا۔
Delhi Excise Policy Case: دہلی کے سی ایم کیجریوال اور آپ پارٹی کے خلاف ای ڈی کی چارج شیٹ کا نوٹس لینے پر عدالت نے اپنا فیصلہ 4 جون تک محفوظ رکھا
ایڈیشنل سالیسٹر جنرل ایس وی راجو نے جمعرات کے روز سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران کہا تھا کہ ہمارے پاس اس بات کے براہ راست ثبوت ہیں کہ کیجریوال گوا کے ایک سات ستارہ ہوٹل میں ٹھہرے تھے۔
Satyendar Jain: ستیندر جین معاملے میں عدالت نے ای ڈی کو دیا نوٹس، 9 جولائی تک دینا ہوگاجواب
سپریم کورٹ نے ستیندر جین کو طبی بنیادوں پر دی گئی عبوری ضمانت میں توسیع کرنے سے انکار کر دیا تھا، اور ستیندر جین کو سرینڈرکرنے کو کہا تھا۔
Who is Sheikh Shahjahan: شیخ شاہ جہاں نے زمین پر قبضہ کرکے 261 کروڑ روپے کمائے، ای ڈی نے 56 دنوں میں چارج شیٹ داخل کی
چارج شیٹ میں سی بی آئی کے چھاپے کے بعد سندیش کھالی سے برآمد کیے گئے ہتھیاروں کا بھی ذکر ہے۔ ای ڈی کے ایک سینئر افسر نے کہا، "ای ڈی کے معاملے کی تحقیقات سنبھالنے کے 56 دنوں کے اندر چارج شیٹ داخل کر دی گئی ہے۔