Ludhiana Palestine Flag: عید کی نماز پر فلسطینی پرچم لے کر پہنچے فرزندان توحید، لدھیانہ کے شاہی امام نے کہا- اسرائیل کی غنڈہ گردی برداشت نہیں
شاہی امام مولانا محمد عثمان رحمانی لدھیانوی نے وزیراعظم مودی سے اس جنگ کو جلد از جلد ختم کرانے کی اپیل کی ہے۔ اس دوران انہوں نے اسرائیل پر نشانہ سادھا۔
Eid-ul-Fitr 2024: عید مبارک 2024! ملک بھر میں ادا کی گئی عید الفطر کی نماز، حساس علاقوں میں سیکورٹی کے سخت انتظامات
عیدالفطر 2024 کے موقع پر آج 11 اپریل کو فرزندان توحید نے ہرشہراورقصبہ کے عیدگاہوں اورمساجد میں دوگانہ ادا کیا۔ رمضان المبارک کے 30 روزوں کی تکمیل کے بعد آج پورے ملک میں عیدالفطر کا تہوار منایا جا رہا ہے
Uyghurs from Praying in Mosques: چین میں ایغور مسلمانوں پر مظالم میں اضافہ، عید پر مساجد میں نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں
ایک رپورٹ کے مطابق چین میں عیدالفطر کے موقع پر سنکیانگ ایغور خود مختار علاقے کے کئی علاقوں میں ایغوروں پر مساجد اور گھروں میں نماز ادا کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ریڈیو فری ایشیا (آر ایف اے) نے یہ اطلاع دی ہے
Salman Khan with Sangeeta Bijlani: ارپتا کی عید پارٹی میں سنگیتا بجلانی اور بھائی جان کی مستی، ایکس گرل فرینڈ نے سلمان خان کے ساتھ کر ڈالا ایسا کام
Salman Khan with Sangeeta Bijlani: پارٹی کی تصاویرسے یہ بات پتہ چل رہا ہے کہ پارٹی میں سلمان خان اوران کی سابقہ گرل فرینڈ سنگیتا بجلانی نے جم کرمستی کی تھی۔
Eid-ul-Fitr 2023: پورے ملک میں انتہائی تزک واحتشام کے ساتھ منایا گیا عید الفطر کا تہوار
دہلی سمیت ملک کے کئی حصوں میں جمعہ کی شام عید الفطرکا چاند نظرآگیا تھا اورآج ملک بھرمیں عید جوش وخروش سے منائی گئی۔ اس سلسلے میں تمام علمائے کرام نے جمعہ کوہی اعلان کیا تھا۔
Eid-ul-Fitr:ہندوستان اورتمام ممالک میں عیدالفطر خوش و خروش سے منائی جارہی ہے
عید الفطر نفرتوں کو بھلانے اور باہمی محبت بڑھانے کا پیغام دیتی ہے۔ لوگ اپنی ناراضگی بھلا کر ایک دوسرے سے خوشی خوشی گلے ملتے اور محبت بھرا ہاتھ ملاتے ہیں اور نیک دعائیں ایک دوسرے کو دیتے ہیں۔
Gyanvapi Mosque Case: گیان واپی مسجد میں عیدالفطر کے موقع پر وضو خانے کا انتظام کرے گی انتظامیہ، سپریم کورٹ نے دی ہدایت
Wuzu In Gyanvapi Mosque: اترپردیش کے وارانسی میں گیان واپی مسجد میں عید کے موقع پر وضو خانے کی درخواست پر سپریم کورٹ نے سماعت کرتے ہوئے ضلع انتظامیہ سے اس کا انتظام کرنے کے لئے کہا ہے۔
Eid-ul-Fitr 2023: سعودی عرب سمیت مشرق وسطی اور چند یورپی ممالک میں منائی گئی عید، خادم حرمین شریفین کا روح پرور خطاب
سعودی عرب سمیت مشرق وسطی اور چند یورپی ممالک میں آج (جمعہ) کو عیدالفطر مذہبی جوش جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ اس کے علاوہ الجيريا، آذربائیجان، بحرین، ڈنمارک، فِن لينڈ، سوڈان، شام، ترکمانستان، کويت اورازبکستان بھی ان ممالک میں شامل ہیں جو جہاں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے۔