Bharat Express DD Free Dish

Eid-ul-Fitr

ایک رپورٹ کے مطابق چین میں عیدالفطر کے موقع پر سنکیانگ ایغور خود مختار علاقے کے کئی علاقوں میں ایغوروں پر مساجد اور گھروں میں نماز ادا کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ریڈیو فری ایشیا (آر ایف اے) نے یہ اطلاع دی ہے

Salman Khan with Sangeeta Bijlani: پارٹی کی تصاویرسے یہ بات پتہ چل رہا ہے کہ پارٹی میں سلمان خان اوران کی سابقہ گرل فرینڈ سنگیتا بجلانی نے جم کرمستی کی تھی۔

دہلی سمیت ملک کے کئی حصوں میں جمعہ کی شام عید الفطرکا چاند نظرآگیا تھا اورآج ملک بھرمیں عید جوش وخروش سے منائی گئی۔ اس سلسلے میں تمام علمائے کرام نے جمعہ کوہی اعلان کیا تھا۔

عید الفطر نفرتوں کو بھلانے اور باہمی محبت بڑھانے کا پیغام دیتی ہے۔ لوگ اپنی ناراضگی بھلا کر ایک دوسرے سے  خوشی خوشی گلے ملتے اور محبت بھرا ہاتھ ملاتے ہیں اور نیک دعائیں ایک دوسرے کو دیتے ہیں۔

Wuzu In Gyanvapi Mosque: اترپردیش کے وارانسی میں گیان واپی مسجد میں عید کے موقع پر وضو خانے کی درخواست پر سپریم کورٹ نے سماعت کرتے ہوئے ضلع انتظامیہ سے اس کا انتظام کرنے کے لئے کہا ہے۔

 سعودی عرب سمیت مشرق وسطی اور چند یورپی ممالک میں آج (جمعہ) کو عیدالفطر مذہبی جوش جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ اس کے علاوہ الجيريا، آذربائیجان، بحرین، ڈنمارک، فِن لينڈ، سوڈان، شام، ترکمانستان، کويت اورازبکستان بھی ان ممالک میں شامل ہیں جو جہاں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے۔