Pakistan nominates Trump for a Nobel Peace Prize: شہباز-منیر نے اپنے آقا ٹرمپ کو خوش کرنے کیلئے پاکستان کو بیچ دیا،نوبل امن ایوارڈ کیلئے ٹرمپ کی نامزدگی سے پاکستانی عوام خفا
سیاسی تجزیہ کار اور کالم نگار رحیق عباسی نے طنزیہ انداز میں کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ جس کی مغربی ممالک جنگی جرائم کی وجہ سے مخالفت کر رہے تھے، انہیں اسلامی جمہوریہ پاکستان نے امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد کیا ہے۔
Pakistan Condemns US Strike on Iran: کل نوبل انعام کے لیے ٹرمپ کی نام کی سفارش کرنے والے پاکستان نے آج ایران پر امریکی حملے کی مذمت کی، کہا-یہ اقوام متحدہ کے اصولوں کی خلاف ورزی
دریں اثنا اسلام آباد نے اس تنازعے کو ختم کرنے پر بھی زور دیا اور کہا کہ اس کے لیے سفارتی ذرائع استعمال کیے جائیں۔
Mehbooba Mufti targets OIC and Pakistan: ایران اسرائیل کشیدگی میں امریکہ کی انٹری، محبوبہ مفتی نے او آئی سی اور پاکستان کو بنایا نشانہ
محبوبہ مفتی نے بھارتی حکومت کے ردعمل پر بھی سوال اٹھایا۔ انہوں نے کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ ہندوستان، جسے طویل عرصے سے بین الاقوامی معاملات میں تاریخی اور اصولی کردار ادا کرنے والے ملک کے طور پر دیکھا جاتا ہے، نہ صرف خاموش ہے بلکہ حملہ ور کے ساتھ کھڑا ہوتا نظر آ رہا ہے۔
Israel-Iran War: آئی ڈی ایف نے جو شروع کیا اسے امریکہ نے ختم کیا: نتن یاہو
ایران پر فضائی حملے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ ان کا مقصد ایران کی ’جوہری افزودگی کی صلاحیت‘ کو تباہ کرنا تھا۔ ٹرمپ نے ملک سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یا تو امن ہو گا یا سانحہ۔ انہوں نے کہا کہ ابھی بہت سے اہداف باقی ہیں۔ اگر امن جلد نہ ہوا تو امریکہ دوسرے اہداف پر مزید درست حملے کرے گا۔
Trump thanked Netanyahu: ’’ہم نے اس خوفناک خطرے سے نمٹنے کے لیے ایک ٹیم کے طور پر کام کیا…‘‘، ٹرمپ نے نتن یاہو کا ادا کیا شکریہ
ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے ایران میں تین جوہری مقامات پر بمباری کی ہے۔ اس کے ساتھ انہوں نے تہران کو خبردار کیا ہے کہ جب تک وہ اسرائیل کے ساتھ تنازع ختم نہیں کرتا، وہ مزید درست حملے کرے گا۔ نشانہ بنائے گئے ان مقامات میں انتہائی محفوظ فورڈو، نطنز اور اصفہان جوہری تنصیبات شامل ہیں۔
Iranian Foreign Minister Abbas Araghchi warned the US: ’’امریکی حملے کے نتائج سنگین ہوں گے، ایران اپنے دفاع کا حق محفوظ رکھتا ہے‘‘، ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کیا امریکہ کو خبردار
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کو یو این چارٹر اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ’’سنگین نتائج‘‘ سے خبردار کیا ہے۔
Trump’s warning after ‘air strike’ on Iran: ’’یا تو امن ہو گا یا تباہی…‘‘، ایران پر ’ایئر اسٹرائیک‘ کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی وارننگ
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو اب تنازع ختم کرنے پر راضی ہونا چاہیے۔ اس کے ساتھ انہوں نے ایران سے امن قائم کرنے کو کہا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ اگر ایران نے ایسا نہیں کیا تو اس پر مزید بڑے حملے کیے جائیں گے۔
America targets Iran’s Fordo nuclear facility: ایران-اسرائیل جنگ میں امریکہ کی ڈائریکٹ انٹری، ایران کے تین جوہری مراکز پر کیا حملہ
امریکہ نے اب ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ میں کھل کر مداخلت کی ہے۔ امریکی فضائیہ نے ایران کے تین بڑے جوہری مقامات فورڈو، نطنز اور اصفہان پر فضائی حملے کیے ہیں۔ اس حملے کو مکمل طور پر کامیاب قرار دیا گیا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ جانکاری سوشل میڈیا سائٹ ’ٹرتھ‘ پر دی ہے۔
Manoj Jha on Pakistan’s demand for Nobel Prize for Trump: ’’پارلیمنٹ کو متفقہ طور پر کرنا چاہیے اپنے موقف کا اظہار‘‘، پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کے لیے ٹرمپ کو نوبل انعام کے مطالبے پر بولے منوج جھا
پاکستانی اخبار ڈان کے مطابق نامزدگی میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان حالیہ تنازع میں ’’فیصلہ کن سفارتی کردار‘‘ ادا کیا اور ’’اعلیٰ قیادت‘‘ کا مظاہرہ کیا۔
Pakistan backs Nobel Prize for Trump: عاصم منیر کے بعد پاکستانی حکومت نے بھی کیا ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام دینے کا مطالبہ، کہا-ٹرمپ کی کوششوں سے ہی ٹلی ہند-پاک جنگ
پاکستان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے دو ایٹمی طاقت رکھنے والے ممالک کے درمیان جنگ بندی میں ثالثی کا اہم کردار ادا کیا۔





