غزہ میں امن قائم کرنے کی بڑی کوشش، نیتن یاہونے ڈونالڈ ٹرمپ سے غزہ کی جنگ ختم کرنے پرکیا اتفاق، اسرائیلی میڈیا نے کیا بڑا دعویٰ
تفصیلات کے مطابق، غزہ میں دشمنانہ کارروائیاں دو ہفتوں کے اندرختم کردی جائیں گی اورجنگ کے خاتمے کی شرائط میں چارعرب ممالک جن میں مصراورمتحدہ عرب امارات شامل ہیں کوغزہ کا انتظام سنبھالنے کی ذمہ داری دی جائے گی۔
Iran–United States relations: ایران نے امریکہ کو دی نصیحت ، وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا- دھمکیوں سے نہیں ڈرتے، ضرورت پڑی تو جنگ کریں گے
وزیر خارجہ نے مزید لکھا کہ اگر صدر ٹرمپ کسی معاہدے کے لیے واقعی سنجیدہ ہیں تو انہیں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے بارے میں توہین آمیز اور ناقابل قبول زبان کو ترک کرنا چاہیے
Donald Trump on Reciprocal Tariffs Deadline: ہم جو چاہیں کریں گے، ٹیرف پر ٹرمپ کی کھلی دھمکی،کیا بھارت کے لئے بھی کہی یہ بات؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپریل 2025 میں تقریباً تمام غیر ملکی درآمدات پر باہمی محصولات کے نظام کے نفاذ کا اعلان کیا تھا، ان کے تحت جن اشیا پر 10 فیصد سے زیادہ ٹیرف عائد ہونا تھا، انہیں 90 دن کی چھوٹ دی گئی تھی
Trump hints at trade deal with India: امریکہ اور بھارت کے درمیان ’بہت بڑا‘ تجارتی معاہدہ ہونے والا ہے، امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا نیا دعویٰ
مرکزی وزیر تجارت پیوش گوئل نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی اور صدرٹرمپ نے فروری 2025 میں ملاقات کے دوران ’منصفانہ اور متوازن‘ معاہدے پر اتفاق کیا تھا۔ امریکی وزیر تجارت ہاورڈ لٹنک نے بھی امید ظاہر کی کہ معاہدہ جلد طے پا جائے گا۔
India-US Trade Deal: بھارت -امریکہ کے بیچ جلد تجارتی معاہدہ، چین کے ساتھ ڈیل طے، ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا اور بھارت کے درمیان ممکنہ تجارتی معاہدے کے حوالے سے بڑی اپ ڈیٹ دی ہے۔ ٹرمپ نے جمعرات کو کہا کہ ہندوستان کے ساتھ بہت جلد ایک بہت بڑا تجارتی معاہدہ طے پا جائے گا۔
Ayatollah Ali Khamenei on exposed Donald Trupm: ڈونالڈ ٹرمپ نے بڑھا چڑھا کر بتایا امریکی بمباری کا نقصان، آیت اللہ خامنہ ای نے کھول دی پول
ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نے امریکی صدرڈونالڈ ٹرمپ کے ایرانی نیوکلیئرسہولیات پر حملے کے دعووں کوغلط بتایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ کواس جنگ سے کوئی فائدہ نہیں ہوا اورایران جنگی پروگرام کو جاری رکھے گا۔
Used trade deal threat to get India-Pakistan ceasefire: بھارت-پاکستان جنگ بندی کے لیے تجارت کی دھمکی کا استعمال کیا،ٹرمپ نے پھر سے کیا دعویٰ
ٹرمپ نے کئی مواقع پر، بشمول سعودی عرب اور رامافوسا کے ساتھ ملاقاتوں میں، اس دعوے کو دہرایا۔ تاہم، بھارتی حکام نے اسے کشمیر کے تنازع کو عالمی سطح پر اٹھانے کی کوشش قرار دیا، جو بھارت کے دو طرفہ موقف کے خلاف ہے۔
Donald Trump warn to Netanyahu: امریکہ سے فوجی کارروائی کی امید نہیں کریں… بنجامن نیتن یاہو کو ڈونالڈ ٹرمپ کا سخت انتباہ
ایران کے تین بڑے نیوکلیئرٹھکانوں پرامریکی بمباری کے بعد، ڈونالڈ ٹرمپ نے بنجامن نیتن یاہوسے کہا کہ یہ جنگ بند کرنے اورسفارتی مذاکرات میں واپس آنے کا وقت ہے۔
‘Iran’s uranium not damaged’, US secret report leaked: ایران کی یورینیم کو نقصان نہیں پہنچا، امریکی خفیہ رپورٹ لیک، ٹرمپ نے کہا – سب جھوٹ
واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ان لوگوں کو پرسکون ہونا پڑے گا، یہ مضحکہ خیز ہے۔ میں نے جو دیکھا وہ مجھے بالکل پسند نہیں آیا، نہ اسرائیل کا حملہ اور نہ ہی ایران کی جوابی کارروائی۔
Iran Nuclear Programme: امریکی حملے میں ایران کا ایٹمی پلانٹ نہیں ہوا تباہ ، ٹرمپ اپنی ہی انٹیلی جنس ایجنسی پر سخت ناراض
اتوار کو پینٹاگون میں وزیر دفاع کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین آف دی جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل ڈین کین نے کہا کہ اسے ’آپریشن مڈ نائٹ ہیمر‘ کا نام دیا گیا تھا۔





