Bharat Express DD Free Dish

Donald Trump

امریکی صدرڈونالڈ ٹرمپ نے غزہ میں تقریباً ڈھائی سال سے جاری جنگ میں جنگ بندی کا اعلان کردیا ہے۔ غزہ جنگ بندی کی یہ تجویز امریکہ کی قیادت میں قطراورمصر کے تعاون سے تیارکی گئی تھی، جسے اسرائیل نے قبول کرلیا ہے۔ دوسری جانب، ایلن مسک نے ٹوئٹ کرکے ٹرمپ کے دعوے پرسوال اٹھایا ہے۔

یہ بل اگست میں امریکی سینیٹ میں پیش کیا جا سکتا ہے۔ اگر یہ بل منظور ہو جاتا ہے تو اس کا سب سے زیادہ اثر بھارت اور چین پر پڑے گا ،جو روس سے سستا خام تیل خریدتے ہیں۔

مجھے امید ہے کہ  حماس اس تجویز کو قبول کرے گا۔کیوں کہ اگر وہ ایسا نہیں کرتا ہے تو یہ بہتر نہیں ہو گا بلکہ بدتر ہو جائے گا۔''

یہ فیصلہ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اور ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کے اصرار پر کیا گیا، جنہوں نے شام کی معاشی بحالی کے لیے پابندیوں کے خاتمے کی وکالت کی۔ شام کی نئی حکومت، جو احمد الشرع کی قیادت میں ہے، نے پابندیوں کو معاشی بحران اور تعمیر نو میں رکاوٹ قرار دیا تھا۔

ٹرمپ نے کہا، "ایلون مسک کافی عرصے سے جانتے تھے کہ میں الیکٹرک وہیکل (ای وی) مینڈیٹ کے خلاف ہوں۔ یہ ایک احمقانہ پالیسی ہے۔ الیکٹرک کاریں ٹھیک ہیں، لیکن کسی پر زبردستی مسلط نہیں کیا جانا چاہیے۔ٹرمپ کے بیان سے پہلے مسک نے بھی ایک تیز حملہ کیا۔

مسک نے اپنی پوسٹ میں لکھا، "اگر یہ پاگل پن بھرا اخراجات کا بل منظور ہوا، تو اگلے ہی دن امریکن پارٹی تشکیل دی جائے گی۔ ہمارے ملک کو ڈیموکریٹ-ریپبلکن یک جماعتی نظام کے متبادل کی ضرورت ہے تاکہ لوگوں کی واقعی آواز ہو۔

صدر ٹرمپ نے حال ہی میں کہا تھا کہ ہندوستان اور امریکہ کے درمیان ایک بڑی اور اچھی شراکت داری ہونے والی ہے۔ اس پر بھارتی حکومت نے بھی اپنا موقف واضح کر دیا ہے۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ ہندوستان امریکہ کے ساتھ شراکت داری ضرور کرے گا، لیکن اس کے لیے کچھ شرائط ہوں گی۔

مہندرا اینڈ مہندرا کی سالانہ رپورٹ میں شیئر ہولڈرز سے خطاب کرتے ہوئے، مہندرا نے کہا کہ بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورتحال اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں کمی کی وجہ سے بین الاقوامی تجارت پہلے ہی سست پڑ چکی ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نےایک انٹرویو میں جب ان سے تجارتی خسارے اور چین کے ساتھ تعلقات کے بارے میں پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے تعلقات اچھے ہیں

فتویٰ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ "اگر کوئی مسلمان یا اسلامی ریاست ان دشمنوں کی حمایت کرتی ہے تو اسے حرام سمجھا جائے گا۔