India-US Trade Deal: انڈیا-امریکہ منی ٹریڈ ڈیل پر بھارت نے کھینچ دی لکیر، کہا: چاول، ڈیری اور گندم پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا
اس منی ٹریڈ ڈیل میں بھارت نے امریکہ کو بھی کچھ رعایتیں دینے کی پیشکش کی ہے، جن میں زرعی مصنوعات نمایاں ہیں۔ بھارت نے پیکان نٹس اور بلیوبیری جیسی امریکی مصنوعات پر ٹیرف کم کرنے کی پیشکش کی ہے۔
Trump Critics Line Up to Support Elon Musk’s ‘America Party’: ڈونلڈ ٹرمپ سے اختلافات میں شدت ،ایلون مسک کی نئی پارٹی بنانے پر بھڑکے ٹرمپ کہا بکواس آئیڈیا
ڈونلڈ ٹرمپ نے "ٹروتھ سوشل" پر لکھا: "مجھے ایلون مسک کو اس طرح پٹری سے اترا ہوا دیکھ کر افسوس ہوا۔ خاص طور پر پچھلے پانچ ہفتوں میں وہ مکمل طور پر بے قابو ہو گئے ہیں۔"
Donald Trump Tariff On BRICS: برکس سمٹ سے ناراض ہوگئےڈونالڈ ٹرمپ،رکن ممالک پر اضافی ٹیکس لگانے کی دھمکی،جانئے ہندوستان پر کیا ہوگا اثر
برکس ممالک کے مشترکہ اعلامیہ میں جموں و کشمیر میں پہلگام حملے کی مذمت کی گئی، برکس ممالک نے دہشت گردوں کی سرحد پار نقل و حرکت، دہشت گردی کی مالی معاونت اور محفوظ پناہ گاہوں سے نمٹنے پر زور دیا۔
India–US trade deal: بھارت امریکہ تجارتی معاہدے پر بڑی خبر، امریکہ نے دیا گرین سگنل، ٹرمپ کی منظوری کا انتظار
اس تجارتی معاہدے کو دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم قدم سمجھا جا رہا ہے۔ گزشتہ چند سالوں میں بھارت اور امریکہ کے درمیان تجارت کو لے کر کئی بار کشیدگی دیکھی گی۔
Elon Musk Big Plan: کیا امریکہ میں ختم ہوجائے گا ٹو پارٹی سسٹم ؟ ایلون مسک کی پوسٹ نے مچادی ہلچل ، ٹرمپ سے دو دو ہاتھ کے موڈ میں بزنس مین
ایلون کا تھرڈ پارٹی شروع کرنا ٹیسلا اور اسپیس ایکس سے بہت ملتا جلتا ہے۔ کامیابی کے امکانات کم ہیں، لیکن اگر یہ کامیاب ہو جاتا ہے، تو یہ کھیل کو مکمل طور پر بدل دے گا۔ ایلون مسک نے اس کا مثبت جواب دیتے ہوئے اس بات کا اظہار کیا کہ وہ نہ صرف خیالات بلکہ ممکنہ حکمت عملیوں پر بھی کام کر سکتے ہیں۔
Donald Trump vs Elon Musk: امریکہ میں ‘بگ بیوٹی فل بل’ بنا قانون ،ٹرمپ نے پکنک کے دوران کیا دستخط، ایلون مسک کو لگا جھٹکا
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا، "میں نے 2024 میں آئیووا کے لوگوں سے جو وعدے کیے تھے وہ اب پورے ہو رہے ہیں۔ یہ صرف ایک قانون نہیں ہے، بلکہ امریکہ کو دوبارہ عظیم بنانے کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔"
Iran-US-Israel Dialogue: امریکہ دے مستقبل میں حملہ نہ کرنے کی گارنٹی، ایران نے بات چیت کے لئے رکھ دی بڑی شرط
ایران نے امریکہ کے ساتھ بات چیت کرنے سے متعلق شرط رکھ دی ہے۔ ایران کا کہنا ہے کہ جب تک امریکہ اوراسرائیل کی طرف سے مستقبل میں حملوں کوروکنے کی قابل اعتماد ضمانت نہیں دی جائے گی، تب تک دونوں ممالک سے کسی بھی طرح کی بات چیت بے ایمانی مانی جائے گی۔
One Big Beautiful Bill: ’ون بگ بیوٹیفل بل‘: ٹرمپ کو ملی بڑی جیت ،کانگریس سے بل کو ملی منظوری، ایلون مسک کو لگا بڑا جھٹکا
بل کی منظوری کا عمل آسان نہیں تھا، کیونکہ ریپبلکن پارٹی کے اندر مالیاتی قدامت پسندوں، خاص طور پر ہاؤس فریڈم کاکس، نے اس کے قرض میں اضافے اور سماجی پروگراموں میں کٹوتیوں پر اعتراضات اٹھائے۔ سینیٹ میں، بل 51-50 کے ووٹ سے منظور ہوا، جہاں نائب صدر جے ڈی وانس نے فیصلہ کن ووٹ کاسٹ کیا۔
Trump’s immigration policy: امریکی خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ، آن لائن پٹیشن وائرل، ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی پر شدید عوامی ردعمل
یہ پٹیشن اس وقت منظرِ عام پر آئی جب 25 مارچ کو لاس اینجلس میں ایک احتجاج کے دوران ڈیموکریٹ رکن کانگریس میکسین واٹرز نے بھی میلانیا ٹرمپ کی امیگریشن حیثیت کی تحقیقات کا مطالبہ کیا۔
Why China Is Supporting Musk:ٹرمپ اور مسک کی لڑائی میں ایلون مسک کو چین سے مل رہی ہے حمایت،جانئے کیوں لاکھوں چینی شہریوں نے مسک کے حق میں اٹھائی آواز
ٹرمپ نے کہاتھا کہ سبسڈی کے بغیر، مسک کو "دکان بند کر کے واپس جنوبی افریقہ جانا پڑے گا۔مسک نے اس کے فوراً بعد جواب دیا، کہا کہ ریپبلکن رہنما کو اپنی دھمکی پر عمل کرنا چاہیے اور ان کی کمپنیوں کو دی جانے والی سبسڈی ختم کر دینی چاہیے۔ میں لفظی طور پر کہہ رہا ہوں کہ سب کچھ ختم کر دو۔





