Omar vs Mehbooba: عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کے درمیان سرد جنگ جاری،ایک پر ہندوستان دوسرے پر پاکستان کو خوش کرنے کا لگ رہا ہے الزام
اس تنازعہ نے سوشل میڈیا پر وسیع توجہ حاصل کی، جہاں کچھ صارفین نے عمر عبداللہ کے موقف کو ہندوستان کے مفادات کی حمایت قرار دیا، جبکہ دوسروں نے محبوبہ کے امن کی وکالت کو سراہا۔
Mehbooba Mufti On Omar Abdullah: ’ہم جنگ کے دہانے سے واپس آئے ہیں، اب…‘، محبوبہ مفتی کا بڑا بیان، پاکستان سے متعلق کہی یہ بڑی بات
جموں وکشمیرکی سابق وزیراعلیٰ اورپی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا کہ عمرعبداللہ کو تلبل نیوی گیشن بیراج کی تعمیرکی بات نہیں کرنی چاہئے کیونکہ یہ اشتعال انگیزبیان ہے۔
Omar Abdullah Visits Poonch: پاکستانی گولہ باری کی وجہ سے گھر چھوڑنے پر مجبور ہونے والے شہری اب اپنے گھروں کو لوٹ سکتے ہیں، وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے متاثرین کو جلد معاوضہ دینے کا بھی کیا اعلان
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی ہو چکی ہے، لہٰذا اب متاثرہ علاقوں کے رہائشی اپنے گھروں کو لوٹ سکتے ہیں۔
کشمیرکو بین الاقوامی مسئلہ بنانے میں کامیاب ہوگیا پاکستان…؟ جموں وکشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے کہی یہ بڑی بات
پہلگام میں دہشت گردانہ حملے سے کشمیرکی سیاحتی صنعت کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے۔ وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے گہری تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ برسوں کی محنت ایک ہی حملے میں برباد ہوگئی۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ پاکستان نے جان بوجھ کرمسئلہ کشمیرکوبین الاقوامی سطح پراٹھایا ہے، جس سے امن اورترقی کی کوششوں کو دھچکا لگا ہے۔ سیاحت کی صنعت ٹھپ ہوکررہ گئی ہے۔
India-Pakistan Ceasefire: پونچھ، ادھم پور سے لے کر باڑمیر تک پرامن حالات، جموں و کشمیر حکومت نے کی فرضی خبروں سے ہوشیار رہنے کی اپیل
غلط معلومات کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر، وزارت دفاع نے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ واٹس ایپ پر پھیلنے والی فرضی خبروں سے محتاط رہیں اور صرف معتبر ذرائع پر بھروسہ کریں۔ وزارت نے لوگوں کو مشورہ دیا کہ وہ اس کے آفیشل واٹس ایپ چینل کو فالو کریں۔
India-Pakistan Ceasefire: سیز فائر کے بعد بھی سری نگر میں تیز دھماکوں کا دعویٰ، وزیراعلیٰ عمر عبداللہ پاکستان پرہوئے سخت برہم
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سیز فائرپر رضامندی کے کچھ ہی گھنٹوں کے بعد پاکستان کی طرف سے سیزفائر کی خلاف ورزی کی گئی۔ اس خلاف ورزی سے متعلق جموں وکشمیر کے وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے ناراضگی ظاہرکی ہے۔
JK CM Omar Abdullh-Mahbooba Mufti on Ceasefire: عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی نے جنگ بندی کا خیر مقدم کیا، دونوں لیڈران نے جموں وکشمیر سے متعلق کہی یہ بڑی بات
ہندوستانی فوج نے ’آپریشن سندور‘ کے ذریعہ پاکستان سے بڑا بدلہ لیا تھا، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان جنگ کی صورتحال پیدا ہوگئی تھی اورپاکستان کی طرف سے مسلسل حملے کئے جا رہے تھے، جس کے بعد ہندوستان نے جوابی کارروائی میں پاکستان کے کئی ڈیفنس سسٹم کو تباہ کردیا تھا، جس کے بعد سعودی عرب، امریکہ اور یوروپی یونین کی کوششوں سے دونوں ممالک سے جنگ روکنے کی اپیل کی تھی۔
Omar Abdullah surprised by IMF’s decision: آئی ایم ایف کے فیصلے سے عمر عبداللہ حیران، پوچھا- کیسے ہوگا تناؤ کم، جب پاکستان فنڈز کا استعمال تباہی مچانے میں کر رہا؟
عمر عبداللہ نے ہفتے کی صبح دو پوسٹس کیں۔ پہلے میں پاکستانی گولہ باری میں جموں و کشمیر کے انتظامی افسر کی ہلاکت پر غم کا اظہار کیا اور دوسرے میں عالمی برادری کے فیصلے پر حیرت کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ راج کمار تھاپا آج صبح جموں و کشمیر کے راجوری میں پاکستان کی طرف سے شدید گولہ باری اور بمباری میں شہید ہو گئے۔ تھاپا کو جموں و کشمیر ایڈمنسٹریٹو سروس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر کے طور پر تعینات کیا گیا تھا۔
Omar Abdullah On Pakistan: جموں وکشمیر کے وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا بڑا بیان، ‘پاکستان ہتھیارڈال دے، نہیں تو…’
پاکستانی گولی باری میں زخمی ہوئے لوگوں سے جموں میں ملاقات کے بعد وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے کہا کہ پاکستان نے عام لوگوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ اسے یہ بند کردینا چاہئے۔
Omar Abdullah leaves for Jammu: پاکستانی ڈرون حملے کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے جموں روانہ ہوئے عمر عبداللہ، فوجی اسٹیشنوں کو نشانہ بنانے کی کوشش ہوئی ناکام
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سرحدی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے بارڈر سیکورٹی فورسز کے ڈائریکٹر جنرل سے بات کی ہے۔ انہوں نے ہوائی اڈے کی سیکورٹی کے حوالے سے سی آئی ایس ایف کے ڈائریکٹر جنرل سے بھی بات کی ہے۔ وزیر داخلہ نے جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور پولیس کے ڈائریکٹر جنرل نلین پربھات سے بھی بات کی۔ ان حملوں کے بعد ہندوستان نے پاکستان کے خلاف جوابی کارروائی کی ہے۔





