Bharat Express DD Free Dish

CM Omar Abdullah

کشمیر کے اعلیٰ مذہبی رہنما میر واعظ عمر فاروق نے الزام لگایا ہے کہ سیاحت کو فروغ دینے  کے نام پر اس طرح کی فحاشی برداشت نہیں کی جا سکتی۔واضح رہے  کہ یہ ایک پرائیویٹ پارٹی تھی، اس لیے اس میں حکومت کا کوئی کردار نہیں تھا۔

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتہ کے روز جیل میں بند ایک پولیس اہلکار سمیت تین سرکاری ملازمین کو عسکریت پسندوں کے ساتھ مبینہ روابط کے الزام میں برطرف کر دیا تھا۔ برطرف ملازمین میں پولیس کانسٹیبل فردوس احمد بھٹ، استاد محمد اشرف بھٹ اور محکمہ جنگلات کے اردلی نثار احمد خان شامل ہیں۔

سی ایم عمر عبداللہ نے کہا کہ یہ مسئلہ مرکز یا ایل جی یا کسی عہدیدار سے نہیں بلکہ موسم کی وجہ سے ہے۔ یہ گرمی واقعی مجھے پریشان کر رہی ہے۔ اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو ہمیں گرمیوں میں پانی کی قلت کا سامنا کرنا پڑے گا۔

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی اور ریاست کے کئی اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات مثبت رہی اور اس میں جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی رہنما التجا مفتی نے ہفتے کے روز دعویٰ کیا کہ انہیں جموں کے سرکٹ ہاؤس میں حراست میں لیا گیا ہے۔ یہ سب جموں و کشمیر پولیس نے ان کی پریس کانفرنس کو منسوخ کرنے کے لیے کیا ہے۔

دہلی اسمبلی الیکشن کے ابتدائی رجحانوں میں بی جے پی اکثریت حاصل کرتی ہوئی نظرآرہی ہے۔ عام آدمی پارٹی کی حکومت کے الیکشن میں بری کارکردگی پراپوزیشن گروپوں میں غوروخوض تیز ہوگیا ہے۔ عمرعبداللہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پرایک پوسٹ شیئرکیا ہے۔

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا کہ ہمیں انڈیا بلاک کے ساتھ مل بیٹھ کر فیصلہ کرنا ہو گا کہ ہماری مستقبل کی حکمت عملی کیا ہو گی۔

سونمرگ ٹنل کی افتتاحی تقریب میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا، "میں 10 اکتوبر کو اس ٹنل پروجیکٹ پر دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والے سات افراد کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔

سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے دہلی اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی حمایت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ بھی واضح کر دیا گیا ہے کہ پارٹی دہلی اسمبلی انتخابات نہیں لڑے گی۔

روپ وے پراجیکٹ پر وشنو دیوی سنگھرش سمیتی کے ارکان کا کہنا ہے کہ تشکیل دی گئی اعلیٰ سطحی کمیٹی نے ہم سے بات چیت کی اور ہمیں یقین دلایا گیا کہ تمام متعلقہ فریقوں کے ساتھ مشاورت اور بات چیت کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔