Lok Sabha Election 2024: بی جے پی نے امیدواروں کی آٹھویں فہرست جاری کی، ہنس راج ہنس کو فرید کوٹ سے بنایا امیدوار
فرید کوٹ سیٹ سے بی جے پی نے ہنس راج ہنس کو میدان میں اتارا ہے۔ ہنس راج ہنس اس وقت شمال مغربی دہلی لوک سبھا حلقہ سے رکن پارلیمنٹ ہیں۔
Priyanka Gandhi On BJP: ‘بی جے پی حکومت عوام کو قرضوں میں کیوں ڈبو رہی ہے؟’ پرینکا گاندھی واڈرا نے کیے کئی سوالات
کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ کیا کہ 2014 سے 2024 تک پچھلے 67 سالوں میں ملک کا کل قرضہ 55 لاکھ کروڑ روپے تھا، پچھلے 10 سالوں میں مودی جی نے اکیلے اسے بڑھا کر 205 لاکھ کروڑ روپے کر دیا۔
Congress in Lok Sabha Election 2024: کانگریس سےوصول کیا گیا 135 کروڑ روپے کا ٹیکس! جانئے پارٹی پر کیوں آئی یہ مصیبت؟
اس کارروائی پر روک لگانے کی درخواست کو انکم ٹیکس اپیلیٹ ٹریبونل (ITAT) اور دہلی ہائی کورٹ نے مسترد کر دیا تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ اس کے بعد انکم ٹیکس ایکٹ 1961 کی دفعات کے مطابق 135 کروڑ روپے کی وصولی ہوئی ہے۔
Rahul Gandhi On BJP: ‘پھر کسی کی ہمت نہیں ہوگی…’، راہل گاندھی نے بتایا کہ حکومت بدلنے پر کیا ہوگا؟
کانگریس جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ لوک سبھا انتخابات سے قبل اپوزیشن پر 'ٹیکس دہشت گردی' کے ذریعے حملہ کیا جا رہا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: کنگنا رناوت نے سیاست میں آنے کے بعد خود کو اس نظریہ کا حامل بتایا، بی جے پی قیادت کے لیے کہی یہ بات
ٹائمز ناؤ سمٹ میں ایک حالیہ گفتگو کے دوران جب کنگنا سے پوچھا گیا کہ کیا وہ پہلے سے ہی سیاست میں آنے کا ارادہ رکھتی ہیں، تو انہوں نے جواب دیا، 'فیصلہ ہمیشہ پارٹی کا ہوتا ہے۔
Varun Gandhi Letter to People of Pilibhit: ’بھلے ہی کوئی قیمت چکانی پڑے، آپ کی خدمت کرتا رہوں گا‘، پیلی بھیت کی عوام کو ورون گاندھی کا خط
ورون گاندھی نے ایکس پرپوسٹ کئے گئے خط میں لکھا، بھلے ہی کوئی قیمت چکانی پڑے، آپ کی خدمت کرتا رہوں گا۔ بی جے پی نے اس بار پیلی بھیت سے ورون گاندھی کو ٹکٹ نہیں دیا ہے۔
Navneet Rana Joins BJP: بی جے پی میں شامل ہوگئیں ایم پی نونیت رانا، پی ایم مودی سے متعلق کہی یہ بڑی بات
امراوتی سے رکن پارلیمنٹ نونیت رانا نے بی جے پی میں شمولیت اختیارکرلی ہے۔ پارٹی میں شامل ہوتے ہی ان کا پہلا ردعمل سامنے آیا ہے۔
MGNREGA Wage Rates Hike: انتخابات سے پہلے حکومت کا تحفہ، منریگا اجرت کی شرح میں 3 سے 10 فیصد اضافہ
منریگا کی اجرت میں اضافہ موجودہ مالی سال میں کیے گئے اضافے کے مترادف ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، 2024-25 کے لیے اجرت کی شرح میں 2023-24 کے مقابلے میں اتر پردیش اور اتراکھنڈ میں کم از کم 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: میرے پاس پیسے نہیں ہیں، نرملا سیتا رمن نے انتخاب نہ لڑنے کی وجہ بتا ئی، جانئے مزید کیا کہا
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا، "میں بہت شکر گزار ہوں کہ انہوں نے میرے دلائل کو قبول کیا... اسی وجہ سے میں الیکشن نہیں لڑ رہی ہوں۔"
Parakala Prabhakar on Electoral Bonds: ‘الیکٹورل بانڈ کیس دنیا کا سب سے بڑا گھوٹالہ’، نرملا سیتا رمن کے خاوند کا بڑا دعویٰ
وزیر خزانہ کے شوہر نے صحافی سے مزید کہا، "مجھے لگتا ہے کہ انتخابی بانڈز سے متعلق معاملہ آج کے مقابلے میں زیادہ زور پکڑے گا، یہ تیزی سے عام لوگوں تک پہنچ رہا ہے۔