Lok Sabha Election 2024: ‘راہل-پرینکا کو بنایاجارہا ہے تشدد کا نشانہ، دونوں اپنی زندگیوں سے پریشان ہیں’، کنگنا رناوت کا ذاتی حملہ
کنگنا نے کہا کہ مجھے راہل گاندھی حالات کا شکار لگ رہے ہیں۔ مجھے نہیں لگتا کہ وہ اتنے ناکام ہیں جتنے کہ انہیں بنایا گیا ہے۔ بچے خود اقربا پروری کا شکار ہو جاتے ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: کانگریس لیڈر رندیپ سرجے والا نے ہیما مالنی پر کیا متنازع تبصرہ، کنگنا رناوت نےبنایا تنقید کا نشانہ
کانگریس لیڈر کا ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے، جس میں رندیپ سرجے والا ایم پی پر متنازعہ تبصرہ کرتے نظر آ رہے ہیں۔
Vijender Singh Joins BJP: باکسر وجیندر سنگھ بی جے پی میں شامل، ہریانہ میں کانگریس کو لگا جھٹکا
اس سے پہلے یہ بحث تھی کہ کانگریس متھرا سے وجیندر کو بی جے پی امیدوار ہیما مالنی کے خلاف میدان میں اتار سکتی ہے۔
Delhi BJP Notice to Atishi: بی جے پی پر سنگین الزام لگاکر پھنس گئیں دہلی کی وزیر آتشی، مل گیا نوٹس
دہلی حکومت میں وزیرآتشی نے الزام لگایا تھا کہ انہیں پارٹی بدلنے کے لئے مجبورکیا جا رہا ہے۔ اب اس معاملے میں انہیں ایک نوٹس بھیج کرمعافی مانگنے یا پھر ہتک عزت کا سامنا کرنے کے لئے تیار رہنے کو کہا گیا ہے۔
Sushil Kumar Modi Cancer: سشیل کمار مودی کینسر میں مبتلا،بی جے پی کے لئے کچھ نہیں کر پائیں گے ، ‘لوک سبھا انتخابات میں…
سشیل کمار مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ "میں پچھلے 6 مہینوں سے کینسر سے نبرد آزما ہوں۔ اب مجھے لگا کہ لوگوں کو بتانے کا وقت آگیا ہے۔ میں لوک سبھا انتخابات میں کچھ نہیں کر پاؤں گا۔
Unmesh Patil will Join Shiv Sena UBT: مہاراشٹر میں بی جے پی کو بڑا جھٹکا، رکن پارلیمنٹ انمیش پاٹل آج ادھو کے خیمہ میں ہوں گے شامل
بی جے پی رکن پارلیمنٹ انمیش پاٹل اپنا ٹکٹ منسوخ ہونے سے ناراض تھے۔ پاٹل کل ماتوشری گئے تھے اور ادھو ٹھاکرے سے ملاقات کی تھی۔ اس سے پہلے وہ سنجے راوت سے بھی ملے تھے۔
BJP MP Ajay Nishad Joins Congress: بہار میں بی جے پی کو بڑا جھٹکا، مظفر پور کے رکن پارلیمنٹ اجے نشاد کانگریس میں شامل
بہارکے مظفرپور کے رکن پارلیمنٹ اجے نشاد نے پہلے ہی پارٹی چھوڑنے کے اشارے دیئے تھے۔ انہوں نے ایکس ہینڈل سے اپنے نام کے بعد'مودی کا پریوار'بھی ہٹا دیا تھا۔ اب انہوں نے اعلان بھی کردیا ہے۔
Atishi Press Conference: ‘سوربھ بھاردواج اور راگھو چڈھا بھی میرے ساتھ جائیں گے جیل’، دہلی کی وزیر آتشی نے کیا بڑا دعویٰ
آتشی نے کہا، "مجھے کہا گیا ہے کہ یا تو بی جے پی میں شامل ہو کر اپنا سیاسی کریئر بچاؤں یا اگر میں پارٹی میں شامل نہیں ہوئی تو آنے والے مہینے میں مجھے ای ڈی کے ذریعے گرفتار کر لیا جائے گا۔" میرے قریبی شخص نے بتایا کہ وزیر اعظم اور بی جے پی نے عام آدمی پارٹی کے تمام لوگوں کو کچلنے کا ارادہ کر لیا ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: راہل گاندھی وزیر اعظم مودی پر ہوئے برہم ! کہا- نریندر مودی آسام سے مہاراشٹر تک کرپشن کی فرنچائز بانٹ رہے ہیں، بی جے پی بدعنوانوں کا ہے اڈہ
راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ کیا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے دفتر میں ایک بڑا سرخ قالین بچھا کر جس شخص کو بڑا بدعنوان کہا تھا اس کا استقبال کیا۔
BJP reaches Election Commission: راہل گاندھی کے ای وی ایم فِکس سے متعلق الزام پر الیکشن کمیشن پہنچی بی جے پی
اپوزیشن کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا تھا کہ نریندر مودی اس الیکشن میں میچ فکسنگ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔