PM Modi On Kachchatheevu Island: کچاتھیو پر سیاسی جنگ چھڑ گئی! وزیر اعظم مودی نے کانگریس پر سادھا نشانہ تو کھرگے نے کہا- ‘آپ نے 10 سال میں واپس کیوں نہیں لیا؟’
پی ایم مودی کے الزامات کے بعد کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے جوابی وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 10 سال کے دور حکومت میں اسے (کچھاتھیو جزیرہ) واپس کیوں نہیں لیا گیا
BJP Vs Congress: کانگریس جو کام 60 سال میں نہیں کرسکی، اس سے زیادہ کام پی ایم مودی نے 10 سال کر پائی: انوراگ ٹھاکر
انوراگ ٹھاکر نے ترقیاتی کاموں اور گھوٹالوں کے معاملے پر کانگریس اور عام آدمی پارٹی کو آڑے ہاتھوں لیا۔ انہوں نے آج دہلی میں منعقدہ I.N.D.I.A اتحاد کی 'مہا ریلی' کو لے کر کانگریس-آپ پر بھی حملہ بولا۔
INDIA Alliance Rally at Ramlila Maidan: ’بی جے پی اور آر ایس ایس زہر کی طرح ہیں… اگر زہر چکھو گے تو مر جاؤ گے‘، انڈیا اتحاد کی ریلی میں بولے ملکارجن کھڑگے
کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے انڈیا الائنس کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک کو بچانے، ملک کی یکجہتی کو بچانے، جمہوریت کو بچانے اور آئین کو بچانے کے لیے اتنے سارے لیڈر ایک پلیٹ فارم پر آئے ہیں۔
Mamata Banerjee On CAA: ‘سی اے اے قانونی شہریوں کو غیر ملکی بنانے کا جال ہے’، ممتا بنرجی نے کہا – اسے لاگو نہیں ہونے دیں گے
ممتا بنرجی نے کہا، "سی اے اے قانونی شہریوں کو غیر ملکی بنانے کا ایک جال ہے۔جسے وہ قبول نہیں کریں گیں۔ ہم مغربی بنگال میں نہ تو سی اے اے اور نہ ہی این آر سی کو لاگو ہونے دیں گے۔
Maha Rally at the Ramlila Maidan: انڈیا اتحاد کی ریلی میں اکھلیش یادو کا خطاب، کہا- اتر پردیش کے لوگ خیرمقدم کرتے ہیں تو وقت آنے پر دھوم دھام سے وداع بھی کرتے ہیں
جب میڈیا نے ان سے یہ سوال پوچھا کہ جس طرح سی ایم اروند کیجریوال کو گرفتار کیا گیا ہے اس کے بارے میں وہ کیا کہیں گے، تو انہوں نے کہا، " سی ایم اروند کیجریوال کی گرفتاری کی وجہ سے پوری دنیا میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی تھو تھو ہو رہی ہے۔"
Lok Sabha Election 2024: تمل ناڈو میں بی جے پی کی ساری محنت برباد، عام انتخاب سے پہلے ہی لگا بڑا جھٹکا
بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکنیت چھوڑنے کے بعد اے آئی اے ڈی ایم کے میں شامل ہونے کے دوران منعقدہ پریس کانفرنس میں پیریاسامی نے کہا کہ بی جے پی میں دلت لیڈروں کی کوئی عزت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات کے لئے امیدواروں کے انتخاب کے عمل میں ان سے مشورہ نہیں کیا گیا۔
Lok Sabha Elections:کیا کمل ناتھ کے گڑھ میں دوبارہ ٹوٹے گی کانگریس؟ سی ایم موہن یادو کل چھندواڑہ میں عوامی جلسے اور روڈشوکریں گے
چھندواڑہ کے بی جے پی کارکنوں نے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو کی آمد کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ سیاست میں ان دنوں پارٹی تبدیلی کا موسم چل رہا ہے
Katchatheevu Island Controversy: ‘کانگریس کا کام ہندوستان کو کمزور کرنا…’ پی ایم مودی نے کہا- آنکھیں کھولنے والی ہے کچاتھیوو جزیرے پر آئی رپورٹ
کچاتھیوو جزیرہ وہ جگہ ہے جہاں تمل ناڈو کے رامیشورم ضلع میں رہنے والے ماہی گیر مچھلیاں پکڑنے جاتے ہیں۔ کیونکہ بھارتی پانیوں میں مچھلیاں معدوم ہو چکی ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: اتر پردیش کی عوام کو متاثر کرنے والے بڑے مدعوں پر وزیر اعظم کیوں ہیں خاموش: کانگریس
کانگریس لیڈر نے الزام لگایا، "2014 میں وزیر اعظم مودی نے اکثر سوامی ناتھن رپورٹ کو لاگو کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ لیکن وزیر اعظم بننے کے بعد انہوں نے اس رپورٹ کو ٹھنڈے بستے میں ڈال دیا ہے۔
Himanta Biswa Sarma on Badruddin Ajmal: آسام کے وزیر اعلیٰ نے بدرالدین اجمل کو دی دھمکی، کہا- شادی کرنا چاہتے ہیں تو ابھی کر لیں، ورنہ ہو جائیں گے گرفتار
آسام میں لوک سبھا انتخابات کے لیے ووٹنگ تین مرحلوں میں 19 اپریل، 26 اپریل اور 7 مئی کو ہوگی اور نتائج کا اعلان 4 جون کو کیا جائے گا۔