Congress Manifesto: ‘کانگریس کا منشور پاکستان کے لیے بہتر’، ہمنتا بسوا سرما کے بیان سے ناراض ہوئی پارٹی
کانگریس نے اپنے انتخابی منشور میں کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) کی قانونی ضمانت، ملک بھر میں ذات پات کی مردم شماری اور اگنی پتھ اسکیم کو ختم کرنے اور پرانی بھرتی اسکیم کو لاگو کرنے کی بات کی ہے۔ پارٹی نے نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کی بھی بات کی ہے۔
JP Nadda Wife Car Theft Case: بی جے پی صدر جے پی نڈا کی فورچیونر کار بنارس سے ہوئی برآمد، 19 مارچ کو دہلی کے گووند پوری علاقے سے ہوئی تھی چوری
حال ہی میں 'تھفٹ اینڈ دی سٹی 2024' رپورٹ میں بتایا گیا کہ ملک میں گاڑیوں کی چوری کے واقعات میں 2022 کے مقابلے میں 2.5 گنا اضافہ دیکھا گیا ہے اور دہلی اس فہرست میں سب سے اوپر ہے۔
MK Stalin on BJP: ‘بی جے پی کو جنوبی ہندوستان میں لگے گابڑا دھچکا’، وزیر اعلی اسٹالن نے 2024 کے انتخابات کے تعلق سے کی پیش گوئی !
تمل ناڈو ان ریاستوں میں سے ایک ہے جہاں بی جے پی لاکھ کوششوں کے باوجود کامیابی حاصل نہیں کر پائی ہے۔ جنوبی ہند کا قلعہ جیتنا بی جے پی کے لیے ہمیشہ مشکلات سے بھرا رہا ہے۔
Arvind Kejriwal News: سی ایم اروند کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف AAP کا ‘اجتماعی انشن’ آج
عام آدمی پارٹی کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعلی اروند کیجریوال کو ای ڈی نے ایک سازش کے تحت گرفتار کیا ہے۔ تحقیقاتی ادارے کے اس موقف کے بعد آج پورا ملک 'اپواس' کرکے آمر کو سخت پیغام دے گا۔
Lok Sabha Election 2024: لوک سبھا الیکشن سے پہلے شرد گروپ کو جھٹکا، بی جے پی میں واپسی کرسکتا ہے یہ بڑا لیڈر
لوک سبھا الیکشن 2024 سے پہلے مہاراشٹر میں شرد پوار گروپ کو بڑا جھٹکا لگ سکتا ہے۔ ایکناتھ کھڑسے بی جے پی میں شامل ہوسکتے ہیں۔ حالانکہ بی جے پی میں ان کی گھر واپسی ہے۔
PM Modi Ajmer rally: ‘رام کے بغیر کیسے کر سکتے ہیں ملک کا تصو؟’، پی ایم مودی نے راجستھان میں اپنے مخالفین جم کر برسے
وزیر اعظم نے کہا، “بھگوان رام اپنے گھر میں براجمان ہیں اور رام نومی بھی آ رہی ہے۔ سج دھج کے لوگ جشن منانے جا رہے ہیں… ہم دیکھتے ہیں کہ (انڈی الائنس کے لوگ) کتنی مخالفت کرتے ہو۔‘‘
Lok Sabha Election 2024: یوگی-مودی نے ہر وعدہ پورا کیا، لوک سبھا انتخابات میں بھاری جیت یقینی ہے: ڈاکٹر راجیشور سنگھ
ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے اسکولی نصاب میں قانونی تعلیم کو لازمی قرار دینے کی وکالت کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کو اپنے قانونی حقوق سے آگاہی ہونی چاہیے اور انہیں ڈگری کالج تک پہنچنے سے پہلے ہی موٹر وہیکل ایکٹ جیسے قوانین کے بارے میں تفصیلی جانکاری ہونی چاہیے۔ اس کے لیے وزیر اعظم اور وزیر تعلیم کو، میں نے سپریم کورٹ میں پی آئی ایل بھی دائر کی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: جانئے کانگریس کے ان وعدوں کو، جن کے ذریعے وہ عوام سے مانگے گی ووٹ
وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے، کانگریس لیڈر نے کہا، "پی ایم مودی نے ارب پتیوں کے 16 لاکھ کروڑ روپے معاف کر دیے ہیں۔ منریگا کا ایک سال کا بجٹ 65 ہزار کروڑ روپے ہے۔
BJP Foundation Day: ہفتے کے روز منایا گیا بی جے پی کا یوم تاسیس، ریاستی صدر بابولال مرانڈی نے گڑھوا کے وشرام پور منڈل میں لہرایا پارٹی پرچم
ریاستی دفتر میں یوم تاسیس کے موقع پر ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی اور دین دیال اپادھیائے کی تصویروں پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی۔
Lok Sabha Election 2024: الگ ریاست جھارکھنڈ بی جے پی نے بنائی تھی، اسے بی جے پی ہی سنوارے گی: بی جے پی ترجمان اجے آلوک
اجے آلوک نے کہا کہ جے ایم ایم کا اصل مطلب ’’زمین مارو مورچہ‘‘ ہے اور ان کی حکومت کے سابق سربراہ آج جیل میں ہیں اور انہیں امید ہے کہ انہیں ہمدردی ملے گی لیکن اس ملک نے کرپشن سے پیدا ہونے والے کسی لیڈر کو ہمدردی نہیں دی۔