NCERT Books: بابری، گجرات فسادات اور ہندوتوا کی سیاست، این سی ای آر ٹی کی کتابوں سے ہٹائے گئے یہ موضوعات، نئے سیشن سے پہلے بڑی تبدیلی
کچھ جگہیں جہاں پہلے مسلم کمیونٹی کا ذکر تھا وہ بھی تبدیل کر دیے گئے ہیں۔ باب 5 میں ہی مسلمانوں کو ترقی کے ثمرات سے 'محروم' کرنے کا حوالہ ہٹا دیا گیا ہے۔
J&K News: سابق وزیر غلام نبی آزاد نے عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی پر سادھا نشانہ، کہا- بی جے پی کے ساتھ اتحاد سے این سی اور پی ڈی پی کو ہوا فائدہ
آزاد نے مخالفین کو 'اے'، 'بی'، یا 'سی' ٹیموں کے طور پر لیبل لگانے کے عمل پر تنقید کی۔ انہوں نے کہا، ''جو لوگ کسی خاص شخص سے ڈرتے ہیں، وہ اس پر حملہ کرنے لگتے ہیں۔ اگر لوگ مجھے ووٹ دیتے ہیں تو ووٹ دینے دیجئے۔ انہیں منتخب کرنے دیں کہ پارلیمنٹ میں ان کی نمائندگی کون کر سکتا ہے۔
Anil Sharma Joins BJP:’کھڑگے-سونیا سب سے زیادہ فرقہ پرست ہیں’، بہار کے سابق ریاستی صدر انیل شرما نے بی جے پی میں شامل ہوتے ہی بدلے تیور
انیل شرما جمعرات (4 اپریل) کو بی جے پی میں شامل ہو گئے۔ اس دوران انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کانگریس پر شدید حملہ کیا۔ انہوں نے کہا صدر ملکارجن کھرگے اور سونیا گاندھی سب سے زیادہ فرقہ پرست لوگوں کے زمرے میں آتے ہیں۔
Gourav Vallabh Joins BJP: گورو ولبھ کانگریس کا ہاتھ چھوڑ کر اب کِھلایں گے بی جے پی کا کنول
گورو ولبھ نے کہا، "میں سناتن مخالف نعرے نہیں لگا سکتا۔" نہ ہی میں ہر صبح و شام ویلتھ کریٹر(دولت حاصل کرنے والا) کو گالی دے سکتا ہوں۔
Lok Sabha Election 2024: اسمرتی ایرانی نے کیرالہ میں پی ایف آئی سے وابستہ تنظیم کے ذریعہ پارٹی کو حمایت دینے پر کانگریس کو بنایا تنقید کا نشانہ
ایرانی نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے دہلی میں ایک ریلی میں کیے گئے حالیہ تبصرے پر بھی تنقید کی کہ اگر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) "میچ فکسنگ" کے ذریعے انتخابات جیتتی ہے اور آئین میں تبدیلی کرتی ہے تو ملک میں آگ لگ جائے گی۔
Lok Sabha Election 2024: ‘راہل-پرینکا کو بنایاجارہا ہے تشدد کا نشانہ، دونوں اپنی زندگیوں سے پریشان ہیں’، کنگنا رناوت کا ذاتی حملہ
کنگنا نے کہا کہ مجھے راہل گاندھی حالات کا شکار لگ رہے ہیں۔ مجھے نہیں لگتا کہ وہ اتنے ناکام ہیں جتنے کہ انہیں بنایا گیا ہے۔ بچے خود اقربا پروری کا شکار ہو جاتے ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: کانگریس لیڈر رندیپ سرجے والا نے ہیما مالنی پر کیا متنازع تبصرہ، کنگنا رناوت نےبنایا تنقید کا نشانہ
کانگریس لیڈر کا ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے، جس میں رندیپ سرجے والا ایم پی پر متنازعہ تبصرہ کرتے نظر آ رہے ہیں۔
Vijender Singh Joins BJP: باکسر وجیندر سنگھ بی جے پی میں شامل، ہریانہ میں کانگریس کو لگا جھٹکا
اس سے پہلے یہ بحث تھی کہ کانگریس متھرا سے وجیندر کو بی جے پی امیدوار ہیما مالنی کے خلاف میدان میں اتار سکتی ہے۔
Delhi BJP Notice to Atishi: بی جے پی پر سنگین الزام لگاکر پھنس گئیں دہلی کی وزیر آتشی، مل گیا نوٹس
دہلی حکومت میں وزیرآتشی نے الزام لگایا تھا کہ انہیں پارٹی بدلنے کے لئے مجبورکیا جا رہا ہے۔ اب اس معاملے میں انہیں ایک نوٹس بھیج کرمعافی مانگنے یا پھر ہتک عزت کا سامنا کرنے کے لئے تیار رہنے کو کہا گیا ہے۔
Sushil Kumar Modi Cancer: سشیل کمار مودی کینسر میں مبتلا،بی جے پی کے لئے کچھ نہیں کر پائیں گے ، ‘لوک سبھا انتخابات میں…
سشیل کمار مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ "میں پچھلے 6 مہینوں سے کینسر سے نبرد آزما ہوں۔ اب مجھے لگا کہ لوگوں کو بتانے کا وقت آگیا ہے۔ میں لوک سبھا انتخابات میں کچھ نہیں کر پاؤں گا۔