Bharat Express

BJP

بی جے پی رکن پارلیمنٹ انمیش پاٹل اپنا ٹکٹ منسوخ ہونے سے ناراض تھے۔ پاٹل کل ماتوشری گئے تھے اور ادھو ٹھاکرے سے ملاقات کی تھی۔ اس سے پہلے وہ  سنجے راوت سے بھی ملے تھے۔

بہارکے مظفرپور کے رکن پارلیمنٹ اجے نشاد نے پہلے ہی پارٹی چھوڑنے کے اشارے دیئے تھے۔ انہوں نے ایکس ہینڈل سے اپنے نام کے بعد'مودی کا پریوار'بھی ہٹا دیا تھا۔ اب انہوں نے اعلان بھی کردیا ہے۔

آتشی نے کہا، "مجھے کہا گیا ہے کہ یا تو بی جے پی میں شامل ہو کر اپنا سیاسی کریئر بچاؤں یا اگر میں پارٹی میں شامل نہیں ہوئی تو آنے والے مہینے میں مجھے ای ڈی کے ذریعے گرفتار کر لیا جائے گا۔" میرے قریبی شخص نے بتایا کہ وزیر اعظم اور بی جے پی نے عام آدمی پارٹی کے تمام لوگوں کو کچلنے کا ارادہ کر لیا ہے۔

راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ کیا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے دفتر میں ایک بڑا سرخ قالین بچھا کر جس شخص کو بڑا بدعنوان کہا تھا اس کا استقبال کیا۔

اپوزیشن کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا تھا کہ نریندر مودی اس الیکشن میں میچ فکسنگ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

پی ایم مودی کے الزامات کے بعد کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے جوابی وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 10 سال کے دور حکومت میں اسے (کچھاتھیو جزیرہ) واپس کیوں نہیں لیا گیا

انوراگ ٹھاکر نے ترقیاتی کاموں اور گھوٹالوں کے معاملے پر کانگریس اور عام آدمی پارٹی کو آڑے ہاتھوں لیا۔ انہوں نے آج دہلی میں منعقدہ I.N.D.I.A اتحاد کی 'مہا ریلی' کو لے کر کانگریس-آپ پر بھی حملہ بولا۔

کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے انڈیا الائنس کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک کو بچانے، ملک کی یکجہتی کو بچانے، جمہوریت کو بچانے اور آئین کو بچانے کے لیے اتنے سارے لیڈر ایک پلیٹ فارم پر آئے ہیں۔

ممتا بنرجی نے کہا، "سی اے اے قانونی شہریوں کو غیر ملکی بنانے کا ایک جال ہے۔جسے وہ قبول نہیں کریں گیں۔ ہم مغربی بنگال میں نہ تو سی اے اے اور نہ ہی این آر سی کو لاگو ہونے دیں گے۔

جب میڈیا نے ان سے یہ سوال پوچھا کہ جس طرح سی ایم اروند کیجریوال کو گرفتار کیا گیا ہے اس کے بارے میں وہ کیا کہیں گے، تو انہوں نے کہا، " سی ایم اروند کیجریوال کی گرفتاری کی وجہ سے پوری دنیا میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی تھو تھو ہو رہی ہے۔"