Bharat Express DD Free Dish

BJP

پی ایم مودی نے یہ بھی کہا کہ جیسے جیسے ووٹنگ کی تاریخ قریب آرہی ہے، کانگریس لیڈروں نے کہنا شروع کردیا ہے کہ ہریانہ میں بھی انہیں مدھیہ پردیش جیسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑے گا۔

لوک سبھا انتخابات میں ایودھیا سیٹ پر بھارتیہ جنتا پارٹی کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔ اس کے بارے میں وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ سیٹوں پر جیت اور ہار ہوتی ہے، اسے رام للا کی توہین سے مت جوڑیں۔

ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر تمام پارٹیاں اپنی اپنی جیت کا دعویٰ کرتی نظر آرہی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ پارٹی کے لیڈران اپنے مخالفین پر حملے کر رہے ہیں۔ اس دوران ریاست کے سابق وزیر داخلہ اور بی جے پی امیدوار انل وج پر کانگریس نے طنز کیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ …

میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلی آتشی نے کہا، "ہمارا ملک ہندوستان  آئین کے مطابق بنائے گئے قوانین سے چلتا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے جموں میں عوامی ریلی میں خطاب کے دوران اپوزیشن پر جم کرتنقید کی اور مودی حکومت کی حصولیابیاں بتائیں۔ انہوں نے کہا کہ وادی کے لوگ دہشت گردی اور علیحدگی پسندی نہیں چاہتے ہیں۔

جنادھیکار سنگھرش پریشد (جے ایس پی) کے شریک چیئرمین آدرش ائیر نے بنگلورو کی خصوصی عوامی نمائندہ عدالت میں شکایت درج کرائی تھی اور مرکزی وزیر نرملا سیتارمن کے خلاف کارروائی کرنے کی ہدایت مانگی تھی۔

کیجریوال نے کہا، "میں نے چار پانچ دن پہلے موہن بھاگوت کو ایک خط لکھا تھا، اس خط میں میں نے ان سے پانچ مسائل پر بات کی تھی۔

ایم سی ڈی کی تاریخ میں ایسا پہلی بارہورہا ہے کہ اس الیکشن میں عام آدمی پارٹی اورکانگریس حصہ نہیں لے رہی ہیں۔ عام آدمی پارٹی اورکانگریس کونسلروں کے بغیریہ الیکشن کرایا جا رہا ہے۔ عام آدمی پارٹی اس الیکشن کے خلاف عدالت جاسکتی ہے کیونکہ اس نے غیرآئینی بتایا ہے۔

مہاراشٹر کے وزیر داخلہ دیویندر فڑنویس نے بھی بدلا پور انکاؤنٹر پر اپنی رائے ظاہر کی۔ انہوں نے کہا، ’’ہم انکاؤنٹر پر یقین نہیں رکھتے۔ میرا ماننا ہے کہ کسی نہ کسی قانون پر عمل ہونا چاہیے اور مجرم کو اس کے مطابق سزا ملنی چاہیے۔

ہریانہ میں بی جے پی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم مودی نے کہا کہ بی جے پی کی انتخابی حکمت عملی کا ایک ہی کھلا راز ہے اور وہ ہے اپنے بوتھ پر جیتنا۔ اس دوران انہوں نے ریاست میں سابقہ ​​کانگریس حکومت کے دور حکومت پر بھی حملہ کیا۔