Bharat Express

BJP

دہلی کے سابق نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا نے رہائی کے بعد پارٹی دفترمیں کارکنان کوخطاب کیا اوراس دوران بی جے پی پرجم کرحملہ بولا اوراپنے وکلاء کا شکریہ ادا کیا۔

بی جے پی کے سینئر لیڈراورسابق نائب وزیراعظم لال کرشن اڈوانی دہلی کے اپولواسپتال میں داخل ہیں۔ ذرائع کے مطابق، ان کی حالت فی الحال مستحکم ہے۔

ایس پی سربراہ نے کہا، 'حکومت اور انتظامیہ کو بتانا چاہیے کہ انھوں نے ایسا کر کے کیا چھپایا ہے اور کس کو بچایا جا رہا ہے۔ بی جے پی والے نہ تو گھر والوں کی اہمیت سمجھتے ہیں اور نہ ہی ان کے درد کو۔ لوگوں کا بی جے پی سے اعتماد اٹھ چکا ہے۔

مہاراشٹرمیں اسمبلی الیکشن سے متعلق ایم این ایس سربراہ راج ٹھاکرے پورے جوش میں ہیں۔ انہوں نے پیر (5 اگست) کو ہی دوسیٹوں پرامیدواروں کا اعلان کیا۔

چیف منسٹر ہمانتا بسوا سرما نے کہا کہ آسام حکومت جلد ہی ایک نئی ڈومیسائل پالیسی لائے گی، جس کے تحت صرف آسام میں پیدا ہونے والے لوگ ہی ریاستی سرکاری ملازمتوں کے اہل ہوں گے۔

اس تصویر میں راہل گاندھی کے سر پر مسلم کمیونٹی کی ٹوپی نظر آرہی ہے، ان کے ماتھے پر ہندو دھرم کا صندل اور تلک لگا ہوا ہے اور ان کے گلے میں کراس بھی ہے۔ اس تصویر کے نیچے لکھا ہے، 'جاتی جیوی جسے بنا جاتی پوچھے جاتی گننا کرنی ہے۔'

اکھلیش یادو نے مزید لکھا - "کچھ لوگوں کے پاس دو جگہوں کا آپشن ہوتا ہے، لیکن ہر کوئی ان جیسا نہیں ہوتا۔ آباد مکانوں کو تباہ کر کے بی جے پی والوں کو کیا ملے گا۔ کیا بی جے پی لینڈ مافیا کے لیے لوگوں کو بے گھر کر دے گی؟

 بی جے پی ہائی کمان اس وقت جے پی نڈا کی جگہ پارٹی کواب نئے صدرکی تلاش میں مصروف ہے۔ اس سے متعلق پارٹی میں لمبے وقت سے غوروخوض جاری ہے۔

کانگریس پارٹی نے بھی نیو پارلیمنٹ ہاؤس میں بارش کی وجہ سے چھت سے پانی ٹپکنے کے واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ کانگریس کے راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ پرمود تیواری نے کہا ہے کہ وہ پارلیمنٹ ہاؤس میں پانی بھرنے اور چھت سے پانی ٹپکنے کا مسئلہ راجیہ سبھا میں اٹھائیں گے۔

سنجے سنگھ نے کہا، "انوراگ ٹھاکر گولی مار چھاپ  لیڈر ہیں، ان کی پارٹی بی جے پی میں ہر کام ذات پوچھنے کے بعد کیا جاتا ہے۔