Bharat Express

BJP

سیکولر سول کوڈ پر کانگریس لیڈر وویک تنکھا نے کہا، 'یہ تقسیم کرنے والی تقریر ہے۔' کرپشن کے معاملے پر سلمان خورشید نے کہا کہ 'ابھی تک اپوزیشن کے خلاف کارروائی کی ہے، وہ اپنی پارٹی کے رہنماؤں کے خلاف کب کارروائی کریں گے؟

درخواست میں کہا گیا کہ ریٹرننگ افسر کے مطابق سومناتھ بھارتی کو 3 لاکھ 74 ہزار 815 ووٹ ملے، جب کہ سوراج کو 4 لاکھ 53 ہزار 185 ووٹ ملے۔ ان دونوں نے نئی دہلی کے پارلیمانی حلقے سے الیکشن لڑا تھا اور سوراج کو فاتح قرار دیا گیا تھا۔ سومناتھ بھارتی نے یہ عرضی عوامی نمائندگی ایکٹ کی دفعہ 80 اور 81 کے تحت دائر کی ہے۔

اقلیتی محاذ کے سربراہ جمال صدیقی نے دہلی این سی آر کے 7 اقلیتی نوجوانوں کو”ڈاکٹرکلام اسٹارٹ اپ ایوارڈ“ دیا۔ جس میں 4 مرد اور 3 خواتین کے نام شامل ہیں۔

دہلی میں اسمبلی الیکشن آئندہ سال کے آغازمیں کرائے جانے کا امکان تھا، لیکن ایسا لگ رہا ہے کہ یہ الیکشن 2024 میں بھی کرایا جاسکتا ہے۔

منور فاروقی اپنی ویڈیو میں کہتے ہیں، ’’کچھ دن پہلے میں نے ایک شو کیا۔ یہاں میں سامعین سے بات چیت کر رہا تھا، جس میں کونکن کے بارے میں کچھ بات کی گئی۔ میں جانتا تھا کہ تلوجہ میں کچھ لوگ رہتے ہیں جو کونکن سے ہیں اور میرے کئی دوست بھی وہیں رہتے ہیں۔

ساتھ ہی راج ٹھاکرے کی پارٹی ایم این ایس  نے بھی منور فاروقی سے معافی مانگنے کو کہا ہے۔ ایم این ایس نے معافی نہ مانگنے پر سبق سکھانے کی دھمکی دی۔

وزیر اعلی  یوگی ضمنی انتخاب میں ملکی پور سیٹ جیت کر فیض آباد کی شکست کا بدلہ لینا چاہتے ہیں، جہاں ایم ایل اے اودھیش پرساد کے ایم پی بننے کی وجہ سے یہ سیٹ خالی ہوئی ہے۔

ستارہ میں سینئر لیڈر مانیک راؤ سونوالکر ہزاروں کارکنوں کے ساتھ بی جے پی میں شامل ہو گئے ہیں۔ وہ مہاراشٹر بی جے پی کے صدر چندرشیکھر باونکولے کی موجودگی میں بی جے پی میں شامل ہوئے ہیں

ہنڈن برگ کی رپورٹ پر ملک میں سیاسی ہلچل بڑھ گئی ہے۔ اسی درمیان روی شنکرپرساد نے اپوزیشن پر تنقید کی ہے۔

دہلی کے سابق نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا نے رہائی کے بعد پارٹی دفترمیں کارکنان کوخطاب کیا اوراس دوران بی جے پی پرجم کرحملہ بولا اوراپنے وکلاء کا شکریہ ادا کیا۔