Begusarai News: بیگوسرائے میں کھلے میں گوشت فروخت کرنے پر کارروائی، NH-31 کے کنارے سے ہٹائی گئیں دکانیں، مقامی لوگوں نے کہہ دی بڑی بات
میئر پنکی دیوی نے کہا کہ کھلے میں گوشت فروخت کرنا غیر قانونی ہے اور گوشت کی دکانیں صرف حکومتی ہدایات کے مطابق چلانے کی ہدایات دی گئی ہیں۔
Kalpana Speech in Jharkhand Assembly: ’’ہیمنت سورین کے پانچ ماہ کون واپس کرے گا…‘‘؟ کلپنا سورین نے جھارکھنڈ اسمبلی میں کہہ دی بڑی بات
جھارکھنڈ کے سی ایم ہیمنت سورین کی اہلیہ کلپنا سورین حال ہی میں گانڈے اسمبلی سیٹ پر ضمنی انتخاب جیتنے کے بعد ایوان میں پہنچی ہیں۔ منگل کے روز اسپیکر نے انہیں ایوان میں پہلی تقریر کرنے کا موقع فراہم کیا۔
Rakesh Tikait News: ‘یہ سنگھ کا کھیل ہے’، یوپی میں سیاسی ہلچل پر کسان لیڈر راکیش ٹکیت کا بڑا دعویٰ
پی ٹی آئی سے بات کرتے ہوئے جب یہ سوال اٹھایا گیا کہ یوپی میں بی جے پی کے اندر بہت ہنگامہ ہے۔ آپ کے لکھنؤ آنے کا کیا مقصد ہے؟ راکیش ٹکیت نے کہا، "میں یہاں اپنے لوگوں سے ملنے آیا ہوں۔ ہمارے لوگ مختلف جگہوں سے یہاں آئے ہیں۔
Opposition Demands Resignation of Mayor: دہلی کوچنگ حادثے پر ایم سی ڈی میں ہنگامہ، اپوزیشن نے میئر کے استعفیٰ کا کیا مطالبہ
ایوان کی میٹنگ شروع ہونے سے پہلے ہی بی جے پی نے ایوان کے باہر احتجاج شروع کر دیا۔ میئر کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔ بی جے پی کونسلروں نے سی ایم اروند کیجریوال کے خلاف نعرے لگائے۔
Asaduddin Owaisi Attacks BJP: ‘نوجوان حوصلہ بلند رکھو، بزدلی کو قریب نہ آنے دو’، اسد الدین اویسی نے ایسا کیوں کہا؟
اسد الدین اویسی کا ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اے آئی ایم آئی ایم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پریہ لکھاگیا’ ہماری کوشش یہ ہونی چاہیے کہ سب سے پہلے ہم اپنے حوصلے بلند رکھیں اور بزدلی کو اپنے قریب نہ آنے دیں۔
PM Modi and BJP CM Meeting: الیکشن میں نقصانات کے بعد پی ایم مودی نے بی جے پی کے تمام وزرائے اعلیٰ کو خاص میٹنگ میں دیا انتہائی اہم ٹاسک
اس ملاقات کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کو جو نقصان ہوا ہے اس کے بارے میں ذہن چھوٹا کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اس دوران پی ایم مودی نے وزرائے اعلیٰ کی تعریف کی اور اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ان کے حوصلے بلند کئے۔
BJP MLA Dr Rajeshwar Singh : کاٹھ کی ہانڈی کتنی بار چڑھے گی:ڈاکٹر راجیشور سنگھ
جب ایس پی کے دور میں پولیس بھی محفوظ نہیں تھی۔ فرض شناس سی او شری راجیش ساہنی کو 5 ایس پی محفوظ غنڈوں نے قیصر باغ سے حضرت گنج تک گھسیٹ کر جیپ کے بونٹ پر لٹکا دیا۔
NITI Aayog On Mamata Claim: ممتا بنرجی کے دعوے پر نیتی آیوگ کا ردعمل، سی ای او بی وی آر سبرامنیم نے کہی یہ بات
بی وی آر سبرامنیم نے کہا کہ 10 ریاستیں غیر حاضر تھیں، 26 ریاستیں موجود تھیں۔ کیرالہ، تمل ناڈو، کرناٹک، تلنگانہ، بہار، دہلی، پنجاب، ہماچل، جھارکھنڈ اور پڈوچیری۔ بہار میں اسمبلی کا اجلاس کافی دیر تک چلا، اسی وجہ سے وہ غیر حاضر رہے۔ تمام وزرائے اعلیٰ کو 7 منٹ کا وقت دیا گیا۔
BJP React On Mamata Banerjee Claim: ‘ممتا بنرجی کو وزیر اعظم بننا ہے، اسی لئے…’، دیدی کے الزام پر بی جے پی کا جواب
بی جے پی لیڈر لاکٹ چٹرجی نے پریس کانفرنس میں کہا، "ممتا بنرجی جھوٹ بول رہی ہیں۔ پی آئی بی فیکٹ چیک نے اس کی تصدیق کر دی ہے۔ انہیں وزیر اعظم بننا ہے، وہ ایک بڑی لیڈر ہیں۔ اس لیے وہ یہ سب کر رہی ہیں۔
BJP Meeting: وزیر اعلی یوگی کے بلانے پر نہیں پہنچے نائب وزیر اعلی،اترپردیش کے سیاسی نشیب وفراز پر بی جے پی ہائی کمان ناراض
وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے لوک سبھا انتخابات میں شکست کا جائزہ لینے کے لیے یوپی میں کئی مقامات پر پارٹی لیڈران کے ساتھ میٹنگیں کی تھیں، جس میں دونوں نائب وزیر اعلیٰ نے شرکت نہیں کی۔