Amit Shah criticized the Congress: وزیر اعظم مودی کے نو سال ترقی اور قابل فخر کارناموں سے مزین ہے،راجستھان میں امت شاہ کا بڑا بیان
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے راجستھان کے ادے پور میں ایک جلسہ عام سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے مرکزی حکومت کے 9 سالہ دور حکومت کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کے 9 سال قابل فخر کارناموں اور ترقی کی سرگرمیوں کے انجام دینے سے پُر ہیں ۔
Mallikarjun Kharge On Inflation: مہنگائی سے ملک کی عام پریشان،حکومت کے وزرا جھوٹ اور پرو پیگنڈہ پھیلانے میں مصروف،کھرگے کا حکومت پر نشانہ
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے بھی مہنگائی کے اثرات کا ذکر کرتے ہوئے ایک ٹویٹ میں حکومت کو نشانہ بنایا۔ کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے کہا کہ پچھلے 9 سالوں سے عوام صرف مہنگائی کی آگ میں جل رہی ہے۔ نوجوان روز گار کے حصول کے لئے بھٹک رہے ہیں،لوگ پریشان ہیں، تاہم مرکزی حکومت کو اس سے کوئی سروکار نہیں ہے۔
Manipur violence: راہل گاندھی کا منی پور دورہ ان کے ‘غیر ذمہ دارانہ’ رویے کو ظاہر کرتا ہے: بی جے پی
بی جے پی کے قومی ترجمان اور منی پور کے انچارج سمبت پاترا نے کہا کہ مقامی انتظامیہ نے ریاست میں موجودہ کشیدگی کے پیش نظر راہل گاندھی کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے چوراچند پور جانے کو کہا تھا، لیکن انہوں نے انکار کر دیا اور سڑک کے راستے دورہ کرنے چلے گئے۔
Saamana On BRS: ‘بی جے پی کی بی ٹیم’، سامنا میں کے سی آر پر شدید حملہ، لکھا- اویسی کی جگہ حیدرآباد سے بھیجا گیا
سامنا نے لکھا ہے کہ یہ پارٹی (بی آر ایس) مہاراشٹر میں الیکشن لڑے گی یا ووٹوں کو تقسیم کرکے سیاسی طور پر بی جے پی کی مدد کرے گی، اس چال کو مقامی لوگوں کو وقت آنے پر اچھی طرح پہچان لینا چاہئے۔
MP Elections 2023: مدھیہ پردیش میں کمل کھلے گا یا کانگریس آئے گی واپس؟ سی ووٹر سروے کے نتائج حیران کن، جانیں کس کی بن سکتی ہے سرکار؟
سروے میں یہ پتہ لگانے کی کوشش کی گئی کہ دونوں پارٹیوں میں سے کس کو کتنی سیٹیں ملیں گی اور کس کو کتنا ووٹ شیئر ہوگا۔ اس حوالے سے ریاست کے 17 ہزار لوگوں سے ایک سوال پوچھا گیا تھا کہ کس پارٹی کو کتنی سیٹیں مل سکتی ہیں، اس کے بعد جو نتائج آئے وہ واقعی حیران کن تھے۔
Maharashtra Politics: بی جے پی کو جھٹکا دے سکتی ہیں پنکجا منڈے، امول مٹکری کا دعویٰ، این سی پی میں شامل ہونے کی قیاس آرائیاں تیز
بی جے پی کے سینئر لیڈر رہے گوپی ناتھ منڈے کی بیٹی پنکجا منڈے کی ناراضگی اور بی آر ایس کے آفر کے بارے میں پوچھے جانے پر امول مٹکری نے کہا کہ اب تک کے حادثہ پر غور کریں تو پنکجا منڈے این سی پی میں شامل ہوسکتی ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: ’ای ڈی-سی بی آئی سے گھبرانے کی ضرورت نہیں، 2024 میں بی جے پی کی ہار طے‘، ستیہ پال ملک نے کیا بڑا دعویٰ
Satyapal Malik Attack on PM Modi: جموں وکشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے مزید کہا کہ مرکزی حکومت کے ان ایجنسیوں کا آپ بھی بہادری سے سامنا کیجئے۔ 6 ماہ بعد ان کی ہارطے ہے۔ اس کے بعد افسران کو بھی لگ جائے گا کہ اب چلنے کا وقت آگیا ہے۔
BJP’s new strategy against Congress: کانگریس کو گھیرنے کے لئے بی جے پی کی نئی حکمت عملی،ایمرجنسی کے تعلق سے نوجوانوں باخبر کرے گی بی جے پی
راہل گاندھی ملک میں جمہوریت کو لے کر بی جے پی حکومت کو نشانہ بناتے رہتے ہیں۔ جس کے جواب میں بی جے پی اب لوگوں کو ایمرجنسی کی یاد دلاتے ہوئے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو گھیرنے کی تیاری کر رہی ہے
UP Politics: لوک سبھا انتخابات-2024 کے لیے بی ایس پی صدر مایاوتی کا بڑا منصوبہ، پارٹی میں بڑی تبدیلیوں کا اشارہ
یوپی میں بی ایس پی بھی نئی حکمت عملی کے ساتھ لوک سبھا انتخابات-2024 میں اترنے کی تیاری کر رہی ہے۔ بی ایس پی صدر مایاوتی اس سلسلے میں مسلسل میٹنگیں کر رہی ہیں
Delhi Ordinance: کیا عاپ کو مرکز کے آرڈیننس کے خلاف پارلیمنٹ میں کانگریس کی حمایت ملے گی؟ بڑی خبر سامنے آئی
دہلی میں عہدیداروں کی تقرری او رتبادلہ سے متعلق امور پرمرکزی حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے آرڈیننس کے خلاف حما یت طلب کرنے میں مصروف عام آدمی پارٹی کو کانگریس کی حمایت مل سکتی ہے