Bharat Express

BJP

یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ دنیا کے مقبول ترین لیڈر وزیر اعظم نریندر مودی ملک کی قیادت کر رہے ہیں۔ پی ایم مودی تاریخ میں پہلے ہندوستانی وزیر اعظم ہوں گے جو دوسری بار امریکی پارلیمنٹ سے خطاب کریں گے۔ ہندوستان کے کسی وزیر اعظم کو آج تک یہ اعزاز حاصل نہیں ہوا۔

کیجریوال نے کہا کہ گجرات کے وزیر اعلیٰ اور ملک کے وزیر اعظم سمیت مودی جی 21 سال سے حکومت کر رہے ہیں اور میں 8 سال سے حکومت کر رہا ہوں۔ کیجریوال نے چیلنج کیا کہ کوئی مودی جی کے 21 سال اور میرے 8 سال کا موازنہ کرے، دیکھیں کس نے زیادہ کام کیا ہے۔

سی ایم کیجریوال نے یہ ٹویٹ ایسے وقت میں کیا ہے جب مدھیہ پردیش کے سی ایم شیوراج آج شام 6 بجے اپنی خصوصی اسکیم لاڈلی بہنا یوجنا کا آغاز کرنے والے ہیں۔ س

کرناٹک میں 10ویں کلاس کے سیلیبس سے آرایس ایس بانی ہیڈگیوار کی سوانح سے متعلق باب کو ہٹانے کی بات سامنے آنے کے بعد سیاست تیز ہوگئی ہے۔

Shiv Sena BJP Alliance: مہاراشٹر میں ایکناتھ شندے کی قیادت والی شیو سینا اور بی جے پی اتحاد والی حکومت ہے۔ اب اس اتحاد میں اختلافات پیدا ہونے کے اشارے مل رہے ہیں۔

شاہ نے ٹویٹر پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان ایک قوم کی طاقت ہے اور ہندوستان نے اپنے نوجوانوں کے عروج کو ہر میدان میں نئے سنگ میل بناتے ہوئے دیکھا ہے۔

Delhi Politics: اسٹینڈنگ کمیٹی کے مطالبہ سے متعلق دہلی میونسپل کارپوریشن میں بی جے پی کونسلروں نے جم کر احتجاج کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی کی خارجہ پالیسی کے 9 سال مکمل ہونے پر ایک پریس کانفرنس کے دوران ایس جے شنکر نے کہا کہ دینا، خاص طور سے گلوبل ساؤتھ، ہندوستان کو 'ترقیاتی شراکت دار' کے طور پر دیکھتی ہے۔

کانگریس لیڈر سیم پترودا اکثر اپنے بیانات کی وجہ سے تنازعات میں رہتے ہیں۔ 2019 کے لوک سبھا انتخابات کے دوران انہوں نے 1984 کے سکھ مخالف فسادات پر ایک متنازعہ بیان دیا تھا۔

دہلی کے وزیراعلیٰ کیجریوال نے مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ تعلیمی انقلاب کو ختم کردیا جائے، لیکن ہم یہ نہیں ہونے دیں گے۔