Mehbooba Mufti Won’t Fight Elections: جموں کشمیر کو جب تک آرٹیکل 370 واپس نہیں مل جاتا،تب تک اسمبلی انتخابات نہیں لڑوں گی: پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کا اعلان
کرناٹک کی عوام نے بی جے پی کو شکست دے کر پورے ملک کو امید کی کرن دکھائی ہے،بی جے پی کسی بھی صورت میں کوئی اپوزیشن نہیں چاہتی۔محبوبہ مفتی
Karnataka Election Results 2023: قرآن-حجاب کے خلاف بولنے والے وزیر تعلیم بی سی ناگیش کو عوام نے سکھایا سبق، کانگریس امیدوار نے بڑے فرق سے ہرایا
Karnataka Assembly Election Results 2023: ریاست کے وزیر تعلیم بی سی ناگیش اپنے بیانات کی وجہ سے کافی سرخیوں میں رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ انہیں الیکشن میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
Karnataka Assembly Election: کرناٹک میں حکمرانی کی تبدیلی – کانگریس کو جیت کی سنجیونی
کرناٹک میں ای وی ایم کی گنتی شروع ہونے سے پہلے ہی جس طرح سے کانگریس کے حامیوں نے دہلی سے بنگلورو تک جشن منانا شروع کیا وہ بھی بدلے ہوئی کانگریس کے بڑھتے ہوئے اعتماد کو ظاہر کرتا ہے۔
Karnataka Assembly Election Results 2023: کرناٹک اسمبلی الیکشن میں شکست کے بعد بسو راج بومئی نے کہا- ‘ہار کی ذمہ داری لیتا ہوں…’
Karnataka Assembly Election 2023: کرناٹک اسمبلی الیکشن کے نتائج کے بعد وزیراعلیٰ بسو راج بومئی نے اس ہار کی ذمہ داری لی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس ہار کی ذمہ داری میں لیتا ہوں۔ اس کی کئی اسباب ہیں۔
Karnataka Election Result 2023: اپنے ہی شاگرد سے ہار گئے سابق وزیر اعلیٰ جگدیش شیٹار، ٹکٹ نہ ملنے پر بی جے پی چھوڑ کر تھاما تھا کانگریس کا دامن
Karnataka Election Result 2023: بی جے پی کی حکومت میں وزیر اعلیٰ رہ چکے جگدیش شیٹار کو کانگریس نے ہبلی دھارواڑ سیٹ سے امیدوار بنایا تھا۔
Karnataka Elections Results 2023 Challenges for BJP کرناٹک اسمبلی انتخابات میں شکست سے بی جے پی کو لوک سبھا الیکشن 2024 سے پہلے کتنا بڑا جھٹکا؟
کرناٹک اسمبلی انتخابات کے نتائج میں کانگریس نے سبقت حاصل کرلی ہے۔ بی جے پی ابھی پیچھے ہے۔ اگر کرناٹک میں کمل نہیں کھلا تو 2024 کا لوک سبھا الیکشن بی جے پی کے لئے بڑا چیلنج بن جائے گا۔
Karnataka Assembly Election Results 2023: بی جے پی کے ہاتھ سے نکل گیا کرناٹک، کانگریس کی شاندار کارکردگی، جے ڈی ایس نہیں رہی کنگ میکر؟
کرناٹک اسمبلی انتخابات کے نتائج میں کانگریس اپنے دم پر واضح اکثریت حاصل کرتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ جے ڈی ایس بھی 30 سیٹوں پر آگے چل رہی ہے۔
Karnataka Assembly Election Result 2023: کرناٹک اسمبلی انتخابات میں کانگریس کا جلوہ، بی جے پی نہیں دے سکی ٹکر
Karnataka Assembly Election Results Today: کرناٹک اسمبلی انتخابات کے نتائج کے لئے ووٹوں کی گنتی صبح 8 بجے سے شروع ہوجائے گی۔ بی جے پی اور کانگریس اپنی اپنی جیت کے دعوے کر رہی ہیں جبکہ جے ڈی ایس کو کنگ میکر بننے کی امید ہے۔
RCP Singh Joins BJP: بی جے پی میں شامل ہوئے آرسی پی سنگھ، کہا- نتیش کمار کو کرسی سے محبت، میں بھی انہیں ’پی ایم‘ مانتا ہوں
بہارکے وزیراعلیٰ نتیش کمار کے کبھی بے حد خاص رہے آرسی پی سنگھ نے گزشتہ سال اگست میں جے ڈی یو سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
UP Nikay Chunav 2023 Voting: یوپی بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کے لئے ووٹنگ کا آغاز، ایودھیا اور میرٹھ میں ای وی ایم مشینیں خراب
UP Nikay Chunav 2023: یوپی بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے 38 اضلاع میں ووٹنگ صبح 7 بجے سے شروع ہوگئی ہے۔ ریاست کے درمیان 38 اضلاع میں 1.92 کروڑ سے زیادہ رائے دہندگان ووٹ ڈالیں گے۔