Hema malini will contest Lok Sabha election from Mathura: الیکشن لڑوں گی تو متھرا سے ہی، دوسری سیٹ سے الیکشن لڑنے کی تجویز قبول نہیں۔ ہیما مالنی
لوک سبھا انتخابات 2024 کو لے کر ایم پی ہیما مالنی نے بڑا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر وہ آئندہ سال 2024 میں دوبارہ الیکشن لڑتی ہیں تو وہ صرف اپنی موجودہ سیٹ متھرا سے ہی الیکشن لڑیں گی۔
9 Years Of Modi Government: “کانگریس نفرت کا شاپنگ مال کھول رہی ہے، محبت کی دکان نہیں”، جے پی نڈا نے راہل گاندھی کو بنایا نشانہ
جے پی نڈا نے مزید کہا کہ "جب بھی ہندوستان نئے ریکارڈ قائم کرتا ہے، کانگریس کے 'یوراج' راہل گاندھی ہندوستان کے فخر کو ہضم نہیں کر پاتے ہیں۔ ایک طرف وہ سرجیکل اسٹرائیک پر سوال اٹھاتے ہیں، ہندو مسلم تقسیم کرنے کی بات کرتے ہیں اور دوسری طرف کہتے ہیں کہ ہم محبت کی دکان چلا رہے ہیں۔
Chandrababu Meets Amit Shah and JP Nadda: بی جے پی-ٹی ڈی پی کا ہوسکتا ہے اتحاد، چندربابو نائیڈو نے وزیر داخلہ امت شاہ اور جے پی نڈا سے کی ملاقات
ملک میں آئندہ سال ہونے والے لوک سبھا الیکشن سے متعلق سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ 2024 کے میدان کو فتح کرنے کے لئے سبھی سیاسی جماعتیں جوڑ توڑ کی سیاست میں مصروف ہوگئی ہیں۔
Parliament is a secular place, but certain people are trying to make it religious: پارلیمنٹ جیسے جمہوری جگہ کو مذہبی مقام بنانے کی کوشش ہورہی ہے۔ کیرلہ سی ایم
وزیراعلیٰ پنرائے نے کہا کہ پارلیمنٹ ایک جمہوری جگہ ہے ،جمہوری عمارت ہے لیکن کچھ لوگ اس کو مذہبی جگہ بنانے کی کوشش کررہے ہیں ، یہ لوگ ملک کے اندر سے جمہوریت کا خاتمہ کرنا چاہتے ہیں ۔ جنگ آزادی میں تمام مذاہب اور رنگ ونسل کے لوگوں نے ایک ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر ،متحدہ ہوکر انگریزوں کا مقابلہ کیا ۔
بی جے پی لیڈر بھونیش سنگھل نے مودی حکومت کے 9 سال مکمل ہونے کے موقع پر کھانے پینے کی اشیاء کیں تقسیم
اگر ہم مودی حکومت کے ان نو سالوں پر نظر ڈالیں تو آرٹیکل 370 کی منسوخی، راج پتھ کو کرتویہ پتھ بنانا، انڈیا گیٹ پر سبھاش چندر بوس جیسے عظیم ہیرو کا مجسمہ نصب کرنا، بھگوان شری رام کے مندر کی تعمیر وغیرہ شامل ہیں۔
Mayawati’s first reaction on BJP’s victory: ایم ایل سی ضمنی انتخابات میں بی جے پی کی جیت پر مایاوتی کا پہلا ردعمل
مایاوتی نے کہا، "یوپی قانون ساز کونسل کی دو سیٹوں کے لیے کل ہوئے ضمنی انتخابات میں ہار یقینی ہونے کے باوجود ایس پی نے دلت اور او بی سی امیدواروں کو انتخابات میں کھڑا کیا
UP MLC Elections: ایم ایل سی ضمنی انتخاب میں بی جے پی امیدوار پدماسین چودھری اور مانویندر سنگھ کی جیت، ایس پی کی شکست
پدماسین چودھری اور مانویندر سنگھ کو، جو ڈبل انجن والی حکومت کے امیدوار ہیں، کو اتر پردیش قانون ساز کونسل کے ارکان کے عہدہ کے ضمنی انتخابات میں ان کی جیت کے لیے دلی مبارکباد!
UP MLC By-Election 2023: یوپی میں ایم ایل سی ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ جاری، وزیراعلیٰ یوگی نے ڈالا ووٹ
ووٹنگ سے پہلے وزیراعلیٰ یوگی نے کہا کہ آج ڈبل انجن کی حکومت کسان کے لئے وقف ہے۔ کسانوں کو ایم ایس پی کا فائدہ ملا ہے۔ گنا کی قیمت کی ادائیگی ہوچکی ہے۔ چودھری صاحب کے خوابوں کو ہماری حکومت پورا کر رہی ہے۔
Wrestlers Protest: میں نارکو ٹیسٹ کے لیے تیار ہوں، ونیش پھوگٹ، بجرنگ پونیا سے بھی تفتیش کی جائے
برج بھوشن سنگھ نے کہا میں اب بھی اپنے قول پر قائم ہوں اور ہم وطنوں سے ہمیشہ ثابت قدم رہنے کا وعدہ کرتا ہوں۔ رگھوکول کی روایت ہمیشہ سے رہی ہے، زندگی چل سکتی ہے لیکن وعدہ نہیں جا سکتا۔ جئے شری رام
Madhya Pradesh CM Shivraj Singh Chouhan: مدھیہ پردیش میں بہنیں آتم نربھر ہورہی ہیں ،خاندان اور سماج میں ان کا وقار بڑھ رہا ہے۔ وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان
مکھیہ منتری کنیہ ویواہ/نکاح یوجنا میں لڑکیوں کو ملیں گے 51 ہزار روپے۔ ریاست میں کوئی غریب بغیر زمین کے نہیں رہے گا۔وزیراعلیٰ کا اعلان