Bharat Express

Atique Ahmed

امیش پال قتل سانحہ کے اہم ملزم سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد اور سابق رکن اسمبلی اشرف کو عدالت نے 7 دنوں کی پولیس ریمانڈ میں بھیج دیا ہے۔

 امیش پال قتل سانحہ معاملے میں عتیق احمد کی آج عدالت میں پیشی ہوئی تھی، جس سے تعلق عدالت میں سماعت چل رہی تھی۔

سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کا بیٹا اسد کا ایس ٹی ایف نے جھانسی میں انکاؤنٹر کردیا ہے۔ انکاؤنٹر میں عتیق احمد اور شوٹر غلام احمد کا انکاؤنٹر کردیا گیا ہے۔ یوپی ایس ٹی ایف نے اسد اور غلام کا انکاؤنٹر کیا ہے۔

Gangster Atiq Ahmed: عتیق احمد کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ پریاگ راج میں حراست کی ریمانڈ ملنے کے بعد عتیق احمد کو پولیس لائن میں رکھا جائے گا۔

گجرات کی سابرمتی جیل میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے سماجوادی پارٹی کے سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کی جیل اب بدلی جاسکتی ہے۔

سابق رکن اسمبلی خالد اشرف سمیت 7 افراد کو 17 سال پرانے امیش پال اغوا معاملے میں پریاگ راج کی ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے بری کردیا ہے جبکہ عتیق احمد سمیت 3 افراد کو عمرقید کی سزا سنائی گئی ہے۔

Umesh Pal Case: سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد اور اس کے بھائی خالد اشرف پر 2005 میں راجو پال قتل کے اہم گواہ امیش پال کے قتل کی سازش کا بھی الزام ہے۔

Umesh Pal Case: امیش پال اغوا سانحہ میں پریاگ راج کی اسپیشل ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے اپنے فیصلے میں سابق رکن اسمبلی اور عتیق احمد کے بھائی خالد اشرف عظیم کو بے قصور قرار دیا ہے۔

پریاگ راج کی ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے 17 سال پرانے معاملے میں سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کو قصور وار قرار دیا ہے۔

سپریم کورٹ میں عتیق احمد کے وکیل نے ان کی سیکورٹی سے متعلق سوال اٹھایا ہے۔ عتیق احمد کے وکیل نے کہا کہ ان کی جان کو مسلسل خطرہ ہے۔ اس پر تبصرہ کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا کہ سیکورٹی ریاستی حکومت کی ذمہ داری ہے۔