Umesh Pal Murder Case: سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد پر اب ای ڈی کا شکنجہ، اب ان فائلوں کی ہو رہی ہے تفتیش
Prayagraj: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ پہلے ہی سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کی 8 کروڑ روپئے کی جائیداد ضبط کرچکی ہے جبکہ یوپی پولیس اور انتظامیہ نے 1163 کروڑ روپئے کی جائیداد پر کارروائی کی ہے۔
Umesh Pal Murder Case: امیش پال قتل سانحہ میں شائستہ پروین پر انعام کا اعلان، گرفتاری کے لئے پولیس کر رہی ہے چھاپہ ماری
Umesh Pal Shootout: شارپ شوٹر صابر اور بلی سے ملاقات کا سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنے کے بعد سابق پارلیمنٹ عتیق احمد کی اہلیہ شائستہ پروین کے خلاف پریاگ راج پولیس کی کارروائی شروع ہوگئی ہے۔ امیش پال شوٹ آؤٹ سانحہ سے 5 دن پہلے شائستہ پروین نے عتیق گینگ کے خاص شاگرد بلی کے گھر پہنچ کر ملاقات کی تھی۔
Ram Gopal Yadav on Umesh Pal Murder Case: رام گوپال یادو نے انکاؤنٹر اور یوپی پولیس پر اٹھائے سوال، کہا- ’عتیق احمد کے بیٹے کا ایک دو دن میں ہوسکتا ہے قتل‘
سماجوادی پارٹی کے جنرل سکریٹری رام گوپال یادو نے یوپی پولیس پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ پریاگ راج کے حادثے میں اصل ملزم نہیں مل رہے ہیں، دباؤ ہے کہ مارو جو پکڑ میں آئے گا اس کو مار دیں گے، عتیق احمد کے اسکول میں پڑھنے والے دو لڑکوں تو پہلے ہی دن پکڑ لے گئے، ان میں سے ایک کا قتل ہوگیا...آپ دیکھ لینا۔
Umesh Pal Murder Case: وکاس دوبے کی گاڑی پلٹنے کا ذکر کرکے سپریم کورٹ پہنچے عتیق احمد، جان کو خطرہ بتاتے ہوئے کہی یہ بڑی بات
Atique Ahmed News: پریاگ راج کے امیش پال قتل سانحہ کے بعد پولیس انتظامیہ کی کارروائی کے تحت بدھ کے روز عتیق احمد کے قریبی ظفراحمد کے گھر پر بلڈوزر چلایا گیا ہے۔
Umesh Pal murder: سی ایم یوگی نے مجرموں پر لگام لگانے کی حکمت عملی تیار کی، شوٹروں کی گرفتاری کے لیے سرحدی علاقے میں چھاپے
دیر رات وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے امیش پال قتل کیس میں ڈی جی پی، اے ڈی جی کے ساتھ پرنسپل سکریٹری ہوم کے ساتھ میٹنگ کی۔ اے ڈی جی ایس ٹی ایف امیتابھ یش نے اپنی ٹیم کے ساتھ پریاگ راج میں ڈیرہ ڈالا ہے۔
UP Politics: گڈو جمالی اور عمران مسعود کے بعد عتیق کی بیوی… ایس پی کے ووٹ بینک میں نقب لگانے کا بی ایس پی کا ماسٹر پلان؟
ماہرین اسے دلت مسلم اتحاد کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ کیونکہ یوپی میں جہاں دلتوں کی آبادی 21 فیصد کے قریب ہے ۔وہاں مسلمانوں کی آبادی 19 فیصد ہے۔ جسے اگر ملایا جائے تو 40 فیصد بن جاتا ہے