Bharat Express

Atique Ahmed

سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد اور سابق رکن اسمبلی خالد اشرف کو 16 سال کی طویل قانونی لڑائی کے بعد آج عدالت میں فیصلہ آنا ہے۔ اس سے پہلے امیش پال کی بیوہ جیا پال نے بڑا مطالبہ کیا ہے۔

Atique Ahamed News: سال 2007 کے اغوا معاملے میں یوپی پولیس آج عتیق احمد کو پریاگ راج کی عدالت میں پیش کرے گی۔

Atique Ahmed Shifting: سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کو سخت سیکورٹی کے درمیان پریاگ راج لایا گیا ہے۔ یہاں اسے نینی سینٹرل جیل میں رکھا جائے گا اور کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

Atique Ahmed Shift: اترپردیش پولیس عتیق احمد کو احمد آباد سے لے کر پریاگ راج کے لئے روانہ ہوگئی ہے۔ سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کا قافلہ اس وقت یوپی داخل ہوچکا ہے۔

Atique Ahmed Shifting: اترپردیش پولیس سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کو سابرمتی جیل سے لے کر پریاگ راج لے جا رہی ہے۔ عتیق احمد کا قافلہ یوپی میں پہنچ چکا ہے۔

امیش پال قتل سانحہ معاملے میں منگل کا دن اہم رہا۔ اس دن جانچ ایجنسیوں نے تین بڑی کارروائی کی ہے۔ اس طرح سے یہ واضح ہوگیا ہے کہ پولیس جلد ہی عتیق احمد کے فرار بیٹے تک پہنچ جائے گی۔

امیش پال قتل سانحہ میں ایک ہی دن میں پولیس کو دو بڑی کامیابی ملی ہے۔ للّا گدّی کو گرفتار کرنے کے بعد اسد کے قریبی کی گرفتاری قتل سانحہ کے دیگر ملزمین تک پہنچانے میں پولیس کے لئے مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔

یوپی پولیس نے اس شخص کو بھی حراست میں لے لیا، جس نے عتیق احمد کے بیٹے اسد کو بھاگنے کے لئے کار مہیا کرائی تھی۔

پریاگ راج میں امیش پال کا دن دہاڑے گولیوں اور بموں سے حملہ کرکے قتل کردیا گیا تھا۔ اس قتل سانحہ کے پیچھے سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کا ہاتھ بتایا گیا ہے۔

Atiq Ahmed's wife Shaista Parveen: سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کی اہلیہ شائستہ پروین یوپی پولیس کی رڈار پر ہیں، جانچ میں پولیس کا دعویٰ ہے کہ شائستہ پروین مسلسل شوٹروں کے رابطے میں تھیں۔